Surat un Naziaat
Surah: 79
Verse: 28
سورة النازعات
رَفَعَ سَمۡکَہَا فَسَوّٰىہَا ﴿ۙ۲۸﴾
He raised its ceiling and proportioned it.
اس کی بلندی اونچی کی پھر اسے ٹھیک ٹھاک کر دیا ۔
رَفَعَ سَمۡکَہَا فَسَوّٰىہَا ﴿ۙ۲۸﴾
He raised its ceiling and proportioned it.
اس کی بلندی اونچی کی پھر اسے ٹھیک ٹھاک کر دیا ۔
رَفَعَ
اس نے بلند کیا
|
سَمۡکَہَا
اس کی چھت کو
|
فَسَوّٰىہَا
پھر اس نے درست کر دیا اسے
|
رَفَعَ
اس نے بلند کی
|
سَمۡکَہَا
چھت اس کی
|
فَسَوّٰىہَا
پھر ٹھیک ٹھاک ہموار بنا دیا اسے
|
He raised its ceiling and proportioned it.
اس کی بلندی اونچی کی پھر اسے ٹھیک ٹھاک کر دیا ۔
He has raised its height, then made it proper,
اونچا کیا اس کا ابھار پھر اس کو برابر کیا
and raised its vault high and proportioned it;
اس کی چھت خوب اونچی اٹھائی پھر اس کا توازن قائم کیا ،
پھر اس کا دل یا تینچا اونچا رکھا پھر اس کو برابر ہموار کیا
He hath raised the height thereof and perfected it.
اس کی چھت کو بلند کیا اور اسے درست بنایا
اس نے آسمان کے تمام کرّوں ( ستاروں ) کو ( فضائے بسیط میں پیدا کر کے ) بلند کیا ، پھر ان ( کی ترکیب و تشکیل اور افعال و حرکات ) میں اعتدال ، توازن اور استحکام پیدا کر دیا
On high hath He raised its canopy, and He hath given it order and perfection.
(اس طرح سے کہ) اس کی سقف کو بلند کیا اور اس کو درست بنایا۔
اللہ نے اس کو بنایا اس کی چھت کو بلند کیا، سو اسے درست بنایا،