Surat un Naziaat
Surah: 79
Verse: 30
سورة النازعات
وَ الۡاَرۡضَ بَعۡدَ ذٰلِکَ دَحٰىہَا ﴿ؕ۳۰﴾
And after that He spread the earth.
اوراس کے بعد زمین کو ( ہموار ) بچھا دیا ۔
وَ الۡاَرۡضَ بَعۡدَ ذٰلِکَ دَحٰىہَا ﴿ؕ۳۰﴾
And after that He spread the earth.
اوراس کے بعد زمین کو ( ہموار ) بچھا دیا ۔
وَالۡاَرۡضَ
اور زمین کو
|
بَعۡدَ
بعد
|
ذٰلِکَ
اس کے
|
دَحٰىہَا
اس نے پھیلا دیا اسے
|
وَالۡاَرۡضَ
اور زمین کو
|
بَعۡدَ ذٰلِکَ
بعد اس کے
|
دَحٰىہَا
اس نے بچھا یا
|
And after that He spread the earth.
اوراس کے بعد زمین کو ( ہموار ) بچھا دیا ۔
and, after that, He spread out the earth.
اور زمین کو اس کے پیچھے صاف بچھا دیا
and thereafter spread out the earth,
اس کے بعد زمین کو اس نے بچھایا16 ،
اور اس کے بعد زمین کو جو آسمان سے پہلے پیدا ہوچکی تھی پھیلایا یا بچھایا۔ 16
And the earth!- thereafter He stretched it out.
اور اس کے بعد زمین کو بچھایا
اور اُسی نے زمین کو اِس ( ستارے: سورج کے وجود میں آجانے ) کے بعد ( اِس سے ) الگ کر کے زور سے پھینک دیا ( اور اِسے قابلِ رہائش بنانے کے لئے بچھا دیا )