Surat un Naziaat
Surah: 79
Verse: 5
سورة النازعات
فَالۡمُدَبِّرٰتِ اَمۡرًا ۘ﴿۵﴾
And those who arrange [each] matter,
پھر کام کی تدبیر کرنے والوں کی قسم!
فَالۡمُدَبِّرٰتِ اَمۡرًا ۘ﴿۵﴾
And those who arrange [each] matter,
پھر کام کی تدبیر کرنے والوں کی قسم!
then manage (to do) everything (they are ordered to do,)
پھر کام بنانے والوں کی حکم سے
and then manage the affairs of the Universe (according to their Lord's commands).
پھر ﴿احکام الہی کے مطابق﴾ معاملات کا انتظام چلاتے ہیں1 ۔
پھر جو حکم ملتا ہے اس ( کو پورا کرنے ) کا انتظام کرتے ہیں ۔
پھر ان فرشتون کی قسم جو کام کا انتقام 1 کرتے ہیں تم قیامت کے دن ضرور اٹھائے جائو گے
اور خدا کے حکم سے نازل کرنے والے ( کہ جس چیز سے تمہیں ڈرایا جارہا ہے وہ شدنی ہے! )
پھر انکی جو تدبیر کرتے ہیں (اپنے رب کے) حکم سے (قیامت نے ضرور بالضرور قائم ہونا ہے)
and by the angels who regulate the affairs, (you will certainly be resurrected).
پھر ہر امر کی تدبیر کرتے ہیں (ان سب کی قسمیں کھا کر ہم کہتے ہیں کہ) ۔