Surat Abas
Surah: 80
Verse: 21
سورة عبس
ثُمَّ اَمَاتَہٗ فَاَقۡبَرَہٗ ﴿ۙ۲۱﴾
Then He causes his death and provides a grave for him.
پھر اسے موت دی اور پھر قبر میں دفن کیا ۔
ثُمَّ اَمَاتَہٗ فَاَقۡبَرَہٗ ﴿ۙ۲۱﴾
Then He causes his death and provides a grave for him.
پھر اسے موت دی اور پھر قبر میں دفن کیا ۔
|
ثُمَّ
پھر
|
اَمَاتَہٗ
اس نے موت دی اسے
|
فَاَقۡبَرَہٗ
پھر اس نے قبر دی اسے
|
|
ثُمَّ
پھر
|
اَمَاتَہٗ
اس نے موت دی اسے
|
فَاَقۡبَرَہٗ
پھر قبر میں رکھوا یا اسے
|
Then He causes his death and provides a grave for him.
پھر اسے موت دی اور پھر قبر میں دفن کیا ۔
Later, he made him die, and put him into the grave,
پھر اس کو مردہ کیا پھر قبر میں رکھوا دیا اس کو
then He caused him to die and brought him to the grave,
پھر اسے موت دی اور قبر میں پہنچایا14 ۔
پھر اس کو ایک مدت تک دنیا میں رکھ کر مار ڈالا پھر قبر میں لے گیا 8
Then He caused him to die and made him to be buried.
پھر اسے موت دی پھر اسے قبر میں لے گیا ۔
پھر اس نے اس کو موت دی پس اسے دفن کرایا / پھر اس نے اس کووفات دی پھر اسے قبر میں پہنچایا ۔