Surat Abas
Surah: 80
Verse: 23
سورة عبس
کَلَّا لَمَّا یَقۡضِ مَاۤ اَمَرَہٗ ﴿ؕ۲۳﴾
No! Man has not yet accomplished what He commanded him.
ہرگز نہیں اس نے اب تک اللہ کے حکم کی بجا آوری نہیں کی ۔
کَلَّا لَمَّا یَقۡضِ مَاۤ اَمَرَہٗ ﴿ؕ۲۳﴾
No! Man has not yet accomplished what He commanded him.
ہرگز نہیں اس نے اب تک اللہ کے حکم کی بجا آوری نہیں کی ۔
کَلَّا
ہرگز نہیں
|
لَمَّا
ابھی تک نہیں
|
یَقۡضِ
اس نے پورا کیا
|
مَاۤ
جو
|
اَمَرَہٗ
اس نے حکم دیا تھا اسے
|
کَلَّا
ہر گز نہیں !
|
لَمَّا
ابھی تک نہیں
|
یَقۡضِ
اس نے پورا کیا
|
مَاۤ
جس کا
|
اَمَرَہٗ
اس نے حکم دیا تھا اسے
|
No! Man has not yet accomplished what He commanded him.
ہرگز نہیں اس نے اب تک اللہ کے حکم کی بجا آوری نہیں کی ۔
ہرگز نہیں، جس بات کا اسے حکم دیا گیا تھا وہ فرض اس نے قطعاً پورا نہیں کیا
ہرگزنہیں!اِس نے ابھی وہ پورانہیں کیاجس کااﷲ تعالیٰ نے اُسے حکم دیا تھا۔
No! He has not yet fulfilled what He (Allah) had commanded him.
ہرگز نہیں پورا نہ کیا جو اس کو
نہیں ! اس نے تاحال وہ بات پوری نہیں کی جس کا اللہ نے اسے حکم دیا تھا۔
Nay, but man did not fulfil what Allah had enjoined upon him.
ہرگز نہیں ، اس نے وہ فرض ادا نہیں کیا جس کا اللہ نے اسے حکم دیا تھا16 ۔
ہرگز نہیں ! جس بات کا اللہ نے اسے حکم دیا تھا ، ابھی تک اس نے وہ پوری نہیں کی ۔ ( ٧ )
سچ یہ ہے کہ آدمی کو جو اللہ تعالیٰ نے حکم دیا وہ بجا 9 نہیں لایا
By no means He performed not that which He had commanded him.
(اس نے شکر) ہرگز نہیں (ادا کیا اور اللہ نے) جو حکم اسے دیا تھا اسے بجا نہیں لایا
ہرگز نہیں! اس نے اس حکم کی تعمیل اب تک نہ کی جو اس کے رب نے اسے دیا ۔
ہرگز نہیں اس نے تو ابھی تک وہ فرض پورا نہیں کیا جس کا اللہ نے اس کو حکم دیا تھا
( ۲۳ ) کوئی نہیں ، اس نے اب تک پورا نہ کیا جو اسے حکم ہوا تھا ( ف۲۲ )
یقیناً اس ( نافرمان انسان ) نے وہ ( حق ) پورا نہ کیا جس کا اسے ( اللہ نے ) حکم دیا تھا
ہرگز نہیں ( بایں ہمہ ) اس نے اسے پورا نہ کیا جس کا ( خدا نے ) اسے حکم دیا تھا ۔
कदापि नहीं, उस ने उसको पूरा नहीं किया जिस का आदेश अल्लाह ने उसे दिया है
ہرگز (شکر) نہیں (ادا کیا اور) اس کو جو حکم کیا تھا اس کو بجا نہیں لایا۔
ہرگز نہیں ، اس نے وہ فرض ادا نہیں کیا جس کا اللہ نے اسے حکم دیا تھا ۔