Surat ul Infitaar
Surah: 82
Verse: 9
سورة الإنفطار
کَلَّا بَلۡ تُکَذِّبُوۡنَ بِالدِّیۡنِ ۙ﴿۹﴾
No! But you deny the Recompense.
ہرگز نہیں بلکہ تم تو جزا و سزا کے دن کو جھٹلاتے ہو ۔
کَلَّا بَلۡ تُکَذِّبُوۡنَ بِالدِّیۡنِ ۙ﴿۹﴾
No! But you deny the Recompense.
ہرگز نہیں بلکہ تم تو جزا و سزا کے دن کو جھٹلاتے ہو ۔
کَلَّا
ہر گز نہیں
|
بَلۡ
بلکہ
|
تُکَذِّبُوۡنَ
تم جھٹلاتے ہو
|
بِالدِّیۡنِ
بدلے(کےدن)کو
|
کَلَّا
ہرگز نہیں !
|
بَلۡ
بلکہ
|
تُکَذِّبُوۡنَ
تم جھٹلاتے ہو
|
بِالدِّیۡنِ
جزا کو
|
No! But you deny the Recompense.
ہرگز نہیں بلکہ تم تو جزا و سزا کے دن کو جھٹلاتے ہو ۔
Never! (i.e. one should never be heedless towards him.) But you deny the Requital,
ہرگز نہیں پر تم جھوٹ جانتے ہو انصاف کا ہونا
No indeed; (the fact is that) you deny the Reckoning, declaring it a lie;
ہرگز نہیں5 ، بلکہ ﴿اصل بات یہ ہے کہ ﴾ تم لوگ جزا و سزا کو جھٹلاتے6 ہو ،
ہرگز ایسا نہیں ہونا چاہیے ۔ ( ٢ ) لیکن تم جزا و سزا کو جھٹلاتے ہو ۔
By no means! Aye, ye belie the the Requital.
(تجھے مغرور) ہرگز نہیں (ہونا چاہئے تھا) اصل یہ کہ تم جزاء ہی کو جھٹلاتے ہو ۔
ہرگز نہیں! بلکہ ( اصل حقیقت یہ ہے کہ ) تم جزا و سزا ( کے دن ) کو جھٹلاتے ہو ۔
(ان سب امور کا متقاضا یہ ہے کہ تم کو) ہرگز (مغرور) نہیں ہونا چاہیے مگر تم باز نہیں آتے) بلکہ تم (اس وجہ سے دھوکے میں پڑگئے ہو کہ تم) جزا و سزا (ہی) کو جھٹلاتے ہو۔
ہرگز نہیں ! بلکہ (اصل بات یہ ہے کہ) تم لوگ جزا وسزا کو جھٹلاتے ہو ،