Surat ul Burooj
Surah: 85
Verse: 13
سورة البروج
اِنَّہٗ ہُوَ یُبۡدِئُ وَ یُعِیۡدُ ﴿ۚ۱۳﴾
Indeed, it is He who originates [creation] and repeats.
وہی پہلی مرتبہ پیدا کرتا ہے وہی دوبارہ پیدا کرے گا ۔
اِنَّہٗ ہُوَ یُبۡدِئُ وَ یُعِیۡدُ ﴿ۚ۱۳﴾
Indeed, it is He who originates [creation] and repeats.
وہی پہلی مرتبہ پیدا کرتا ہے وہی دوبارہ پیدا کرے گا ۔
اِنَّہٗ
بےشک وہ
|
ہُوَ
وہی
|
یُبۡدِئُ
پہلی بار پیدا کرتا ہے
|
وَیُعِیۡدُ
اور وہی لوٹائے گا
|
اِنَّہٗ
بلاشبہ وہ
|
ہُوَ
وہی
|
یُبۡدِئُ
پہلی دفعہ پیدا کرتا ہے
|
وَیُعِیۡدُ
اور وہ دوبارہ پیدا کرے گا
|
Indeed, it is He who originates [creation] and repeats.
وہی پہلی مرتبہ پیدا کرتا ہے وہی دوبارہ پیدا کرے گا ۔
Surely He originates (creation) and repeats (it after death).
بیشک وہی کرتا ہے پہلی مرتبہ اور دوسری
He it is Who creates for the first time and He it is Who will create again,
وہی پہلی بار پیدا کرتا ہے اور وہی دوبارہ پیدا کرے گا ۔
وہیشروع میں سب کو پیدا کرتا ہے وہی آخرت میں 4 دوبارہ پیدا کرے گا
Verily He! He it is who beginneth and repeateth it.
وہ وہی تو ہے جو (اول بار) پیدا کرتا ہے اور وہی دوبارہ پیدا کرے گا ۔
It is He Who creates from the very beginning, and He can restore (life).
وہی پہلی بار بھی پیدا کرتا ہے اور وہی دوبارہ (قیامت میں بھی) پیدا کرے گا۔
بلاشبہ وہ پہلی بار پیدا فرماتا ہے اور دوبارہ پیدا فرمائے گا،