Surat ut Tariq
Surah: 86
Verse: 17
سورة الطارق
فَمَہِّلِ الۡکٰفِرِیۡنَ اَمۡہِلۡہُمۡ رُوَیۡدًا ﴿۱۷﴾٪ 11
So allow time for the disbelievers. Leave them awhile.
تو کافروں کو مہلت دے انہیں تھوڑے دنوں چھوڑ دے ۔
فَمَہِّلِ الۡکٰفِرِیۡنَ اَمۡہِلۡہُمۡ رُوَیۡدًا ﴿۱۷﴾٪ 11
So allow time for the disbelievers. Leave them awhile.
تو کافروں کو مہلت دے انہیں تھوڑے دنوں چھوڑ دے ۔
|
فَمَہِّلِ
پس مہلت دے دیجیے
|
الۡکٰفِرِیۡنَ
کافروں کو
|
اَمۡہِلۡہُمۡ
مہلت دینا انہیں
|
رُوَیۡدًا
ـ مہلت ـ تھوڑی سی
|
|
فَمَہِّلِ
تو آپ مہلت دے دیں
|
الۡکٰفِرِیۡنَ
کافروں کو
|
اَمۡہِلۡہُمۡ
مہلت دیں ان کو
|
رُوَیۡدًا
تھوڑی سی
|
So allow time for the disbelievers. Leave them awhile.
تو کافروں کو مہلت دے انہیں تھوڑے دنوں چھوڑ دے ۔
پس آپ تھوڑی دیر کے لیے ان کافروں کو ان کے حال پر چھوڑ دیجیے۔
So leave the disbelievers at the moment; give them respite for a while.
سو ڈھیل دے منکروں کو ڈھیل دے ان کو تھوڑے دنوں۔
تو آپ ان کافروں کو ذرا مہلت دے دیجیے تھوڑی دیر انہیں (ان کے حال پر) چھوڑ دیجیے !
So leave the unbelievers to themselves; respite them awhile.
پس چھوڑ دو اے نبی ( صلی اللہ علیہ وسلم ) ، ان کافروں کو اک ذرا کی ذرا ان کے حال پر چھوڑ دو10 ۔ ؏١
لہذا ( اے پیغمبر ) تم ان کافروں کو ڈھیل دو ، انہیں تھوڑے دنوں اپنے حال پر چھوڑ دو ۔ ( ٤ )
تو (اے پیغمبر) ان کافروں کو مہلت دے بہت نہیں تھوڑی سی مہلت دے 10
تو (اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) آپ ان کو مہلت دیجئے اور تھوڑے دنوں کے لئے چھوڑ دیجئے۔
So respite thou the infidels - respite them gently,
سو آپ کافروں کو یوں ہی رہنے دیجئے کچھ روز یوں ہی رہنے دیجئے ۔
پس چھوڑ دو ان کافروں کو (ان کے حال پر) اور مہلت دے دو ان کو تھوڑی سی مہلت
( ۱۷ ) تو تم کافروں کو ڈھیل دو ( ف۱٦ ) انہیں کچھ تھوڑی مہلت دو ( ف۱۷ )
پس آپ کافروں کو ( ذرا ) مہلت دے دیجئے ، ( زیادہ نہیں بس ) انہیں تھوڑی سی ڈھیل ( اور ) دے دیجئے
تو ( اے رسول ( ص ) ) ان ( کافروں ) کو مہلت دے دیجئے ان کو تھوڑی سی مہلت دے دیجئے ۔
Therefore grant a delay to the Unbelievers: Give respite to them gently (for awhile).
So, give a respite to the disbelievers; deal gently with them for a while.
So give a respite to the disbelievers. Deal thou gently with them for a while.
अत मुहलत दे दो उन इनकार करने वालों को; मुहलत दे दो उन्हें थोड़ी-सी
تو آپ ان کافروں (کی مخالفت کو) یوں ہی رہنے دیجیئے اور زیادہ دن نہیں بلکہ ان کو تھوڑے ہی دنوں رہنے دیجیئے۔
پس چھوڑ دو اے نبی ان کافروں کو ایک ذرا کی ذرا ان کے حال پر چھوڑ دو ۔
تو آپ ان کافروں کو مہلت دیجئے ان کو تھوڑے دنوں رہنے دیجئے۔