Surat ut Tariq
Surah: 86
Verse: 6
سورة الطارق
خُلِقَ مِنۡ مَّآءٍ دَافِقٍ ۙ﴿۶﴾
He was created from a fluid, ejected,
وہ ایک اچھلتے پانی سے پیدا کیا گیا ہے ۔
خُلِقَ مِنۡ مَّآءٍ دَافِقٍ ۙ﴿۶﴾
He was created from a fluid, ejected,
وہ ایک اچھلتے پانی سے پیدا کیا گیا ہے ۔
He was created from a fluid, ejected,
وہ ایک اچھلتے پانی سے پیدا کیا گیا ہے ۔
He is created of a spouting water
بنا ہے ایک اچھلتے ہوئے پانی سے
He was created of a gushing fluid,
ایک اچھلنے والے پانی سے پیدا کیا گیا ہے
He is created from a water drip-ping,
وہ ایک اچھلتے پانی سے پیدا کیا گیا ہے
وہ قوت سے اچھلنے والے پانی ( یعنی قوی اور متحرک مادۂ تولید ) میں سے پیدا کیا گیا ہے