Perfect Tense | Imperfect Tense | Imperative | Active Participle | Passive Participle | Noun Form |
--- |
--- |
--- |
--- |
--- |
--- |
اَلدَّفْقُ: (مصدرن) کے معنیٰ سرعت کے ساتھ بہنے کے ہیں۔قرآن پاک میں ہے: (مِنْ مَّائِ دَافِقِ) (۸۶۔۶) اچھل کر تیزی سے گرنے والے پانی سے۔ اسی سے بطور استعارہ جَآئُ وْا دُفْقَۃً (وہ یکبارگی آگئے) کا محاورہ استعمال ہوتا ہے اور تیز رفتار اونٹ کو بَعِیرٌ اَدْفَقٌ کہتے ہیں۔ مَشی الدِّفْقیٰ: اس طرح تیز رفتاری سے چلا جیسے زور سے بہنے والا پانی اچھل کر گرتا ہے اور بہتا ہوا چلا جاتا ہے۔مَشَو دِفْقًا وہ تیز چلے۔
Surah:86Verse:6 |
جو ٹپکنے والا ہے
ejected
|