Surat ul Ghashiya
Surah: 88
Verse: 1
سورة الغاشية
ہَلۡ اَتٰىکَ حَدِیۡثُ الۡغَاشِیَۃِ ؕ﴿۱﴾
Has there reached you the report of the Overwhelming [event]?
کیا تجھے بھی چھپا لینے والی ( قیامت ) کی خبر پہنچی ہے ۔
ہَلۡ اَتٰىکَ حَدِیۡثُ الۡغَاشِیَۃِ ؕ﴿۱﴾
Has there reached you the report of the Overwhelming [event]?
کیا تجھے بھی چھپا لینے والی ( قیامت ) کی خبر پہنچی ہے ۔
ہَلۡ
کیا
|
اَتٰىکَ
آئی ہے آپ کے پاس
|
حَدِیۡثُ
خبر
|
الۡغَاشِیَۃِ
ڈھانپ لینے والی کی
|
ہَلۡ
کیا
|
اَتٰىکَ
آئی ہے تمہارے پاس
|
حَدِیۡثُ
خبر
|
الۡغَاشِیَۃِ
ڈھانپ لینے والی کی
|
Has there reached you the report of the Overwhelming [event]?
کیا تجھے بھی چھپا لینے والی ( قیامت ) کی خبر پہنچی ہے ۔
Has there come to you the description of the Overwhelming Event?
کچھ پہنچی تجھ کو بات اس چھپا لینے والی کی
کیا پہنچ چکی ہے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس اس ڈھانپ لینے والی (آفت) کی خبر ؟
Has the news of the overwhelming event reached you?
کیا تمہیں اس چھا جانے والی آفت کی خبر پہنچی ہے1 ؟
کیا تمہیں اس واقعے ( یعنی قیامت ) کی خبر پہنچی ہے جو سب پر چھا جائے گا؟ ( ١ )
(اے پیغمبر) تجھ کو چھا جانے والی قیامت کی خبر پہنچی ہے 5
(اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کیا آپ کو اس ڈھانپ لینے والی (قیامت) کی خبر پہنچی ہے ؟
Hath there come Unto thee the story of the Enveloping Event?
آپ اس محیط عام واقعہ کی بھی خبر پہنچی ہے ؟ ۔
( اے نبی ) آپکواس قیامت کی خبرپہنچ چکی ہے جس کی ہولناکی ہرچیزکوڈھانپ لے گی
( ۱ ) بیشک تمہارے پاس ( ف۲ ) اس مصیبت کی خبر آئی جو چھا جائے گی ( ف۳ )
کیا تمہیں ( کائنات پر ) چھا جانے والی ( مصیبت یعنی قیامت ) کی خبر پہنچی ہے؟
Have you heard the story of the overwhelming event (the Day of Judgment)?
Has there come to you the narration of Al-Ghashiyah (the overwhelming)
Has not there come to you the news of the overwhelming calamity?
آپ کو اس محیط عام واقعہ کی کچھ خبر پہنچی ہے (مراد اس واقعہ سے قیامت ہے) ۔
کیا تمہیں اس چھاجانے والی آفت (یعنی قیامت) کی خبر پہنچی ہے ؟