Surat ul Ghashiya
Surah: 88
Verse: 19
سورة الغاشية
وَ اِلَی الۡجِبَالِ کَیۡفَ نُصِبَتۡ ﴿ٝ۱۹﴾
And at the mountains - how they are erected?
اور پہاڑوں کی طرف کہ کس طرح گاڑھ دیئے گئے ہیں ۔
وَ اِلَی الۡجِبَالِ کَیۡفَ نُصِبَتۡ ﴿ٝ۱۹﴾
And at the mountains - how they are erected?
اور پہاڑوں کی طرف کہ کس طرح گاڑھ دیئے گئے ہیں ۔
|
وَاِلَی الۡجِبَالِ
اور طرف پہاڑوں کے
|
کَیۡفَ
کیسے
|
نُصِبَتۡ
وہ نصب کیے گئے
|
|
وَاِلَی
اورطرف
|
الۡجِبَالِ
پہاڑوں کی
|
کَیۡفَ
کیسے
|
نُصِبَتۡ
وہ گاڑے گئے ہیں
|
And at the mountains - how they are erected?
اور پہاڑوں کی طرف کہ کس طرح گاڑھ دیئے گئے ہیں ۔
and at the mountains, how they are installed,
اور پہاڑوں پر کہ کیسے کھڑے کردیئے ہیں
And the mountains: how they were fixed?
پہاڑوں کو نہیں دیکھتے کہ کیسے جمائے گئے؟
And at the mountains, how they are rooted?
اور پہاڑوں پر کہ کیسی (عجیب) طرح کھڑے کئے گئے ہیں
اور (اپنے ارد گرد پیش پھیلے ہوئے) ان پہاڑوں کو نہیں دیکھتے کہ کس طرح ان کو جما دیا گیا ؟
اور پہاڑوں کو ( نہیں دیکھتے ) کہ وہ کس طرح ( زمین سے ابھار کر ) کھڑے کئے گئے ہیں