Surat ul Ghashiya
Surah: 88
Verse: 20
سورة الغاشية
وَ اِلَی الۡاَرۡضِ کَیۡفَ سُطِحَتۡ ﴿ٝ۲۰﴾
And at the earth - how it is spread out?
اور زمین کی طرف کہ کس طرح بچھائی گئی ہے ۔
وَ اِلَی الۡاَرۡضِ کَیۡفَ سُطِحَتۡ ﴿ٝ۲۰﴾
And at the earth - how it is spread out?
اور زمین کی طرف کہ کس طرح بچھائی گئی ہے ۔
|
وَاِلَی الۡاَرۡضِ
اور طرف زمین کے
|
کَیۡفَ
کیسے
|
سُطِحَتۡ
وہ بچھائی گئی
|
|
وَاِلَی
اور طرف
|
الۡاَرۡضِ
زمین کی
|
کَیۡفَ
کیسے
|
سُطِحَتۡ
وہ بچھائی گئی ہے
|
And at the earth - how it is spread out?
اور زمین کی طرف کہ کس طرح بچھائی گئی ہے ۔
and at the earth, how it is spread out?
اور زمین پر کہ کیسی صاف بچھائی ہے
And the earth: how it was spread out?
اور زمین کو نہیں دیکھتے کہ کیسے بچھائی گئی7؟
And at the earth, how it is outspread?
اور زمین پر کہ کیسی (عجیب) طرح بچھائی گئی ہے ؟ ۔
اور (اپنے پیش پا افتادہ) اس زمین کو نہیں دیکھتے کہ کس طرح اس کو بچھا دیا گیا ؟
اور زمین کو ( نہیں دیکھتے ) کہ وہ کس طرح ( گولائی کے باوجود ) بچھائی گئی ہے