Surat ul Ghashiya
Surah: 88
Verse: 7
سورة الغاشية
لَّا یُسۡمِنُ وَ لَا یُغۡنِیۡ مِنۡ جُوۡعٍ ؕ﴿۷﴾
Which neither nourishes nor avails against hunger.
جو نہ موٹا کرے گا نہ بھوک مٹائے گا ۔
لَّا یُسۡمِنُ وَ لَا یُغۡنِیۡ مِنۡ جُوۡعٍ ؕ﴿۷﴾
Which neither nourishes nor avails against hunger.
جو نہ موٹا کرے گا نہ بھوک مٹائے گا ۔
لَّایُسۡمِنُ
نہ وہ موٹا کرے گا
|
وَلَا
اور نہ
|
یُغۡنِیۡ
وہ کام آئے گا
|
مِنۡ جُوۡعٍ
بھوک سے
|
لَّایُسۡمِنُ
نہ موٹا کر ےگا
|
وَلَا
اور نہ
|
یُغۡنِیۡ
کافی ہو گا
|
مِنۡ جُوۡعٍ
بھوک میں
|
Which neither nourishes nor avails against hunger.
جو نہ موٹا کرے گا نہ بھوک مٹائے گا ۔
that will neither nourish, nor satisfy hunger.
نہ موٹا کرے اور نہ کام آئے بھوک میں
that will neither nourish nor satisfy their hunger.
جو نہ موٹا کرے نہ بھوک مٹائے ۔
Which shall neither nourish nor avail against hunger.
کہ نہ وہ فربہ کرے گا اور نہ بھوک ہی رفع کرے گا ۔
جو نہ (تو کھانے والوں کو) فربہ کرے گا اور نہ (ان کی) بھوک دفع کرے گا۔ (1)