Surat ul Fajar
Surah: 89
Verse: 5
سورة الفجر
ہَلۡ فِیۡ ذٰلِکَ قَسَمٌ لِّذِیۡ حِجۡرٍ ؕ﴿۵﴾
Is there [not] in [all] that an oath [sufficient] for one of perception?
کیا ان میں عقلمند کے واسطے کافی قسم ہے؟
ہَلۡ فِیۡ ذٰلِکَ قَسَمٌ لِّذِیۡ حِجۡرٍ ؕ﴿۵﴾
Is there [not] in [all] that an oath [sufficient] for one of perception?
کیا ان میں عقلمند کے واسطے کافی قسم ہے؟
ہَلۡ
کیا ہے
|
فِیۡ ذٰلِکَ
اس میں
|
قَسَمٌ
ایک بڑی قسم
|
لِّذِیۡ حِجۡرٍ
عقل والوں کے لیے
|
ہَلۡ فِیۡ ذٰلِکَ
اس میں
|
قَسَمٌ
بڑی قسم ہے
|
لِّذِیۡ حِجۡرٍ
یقیناً عقل مند کے لیے
|
Is there [not] in [all] that an oath [sufficient] for one of perception?
کیا ان میں عقلمند کے واسطے کافی قسم ہے؟
Is there (not) in that an oath (enough) for a man of sense?
ہے ان چیزوں کی قسم پوری عقلمندوں کے واسطے
Is there in this an oath for one endowed with understanding?
کیا اس میں کسی صاحب عقل کے لیے کوئی قسم ہے1؟
ایک عقل والے ( کو یقین دلانے ) کے لیے یہ قسمیں کافی ہیں کہ نہیں؟
اور بے شک یہ چیزیں عقلمندوں کے نزدیک قسم کھانے کے لائق ہیں کہ (کافروں کو ضرور عذاب ہو گا)
Indeed in that there is an oath for a man of sense.
یقیناً اس میں قسم ہے صاحب فہم کے لئے ۔
بیشک یہ چیزیں عقلمندوں کے نزدیک قسم کھانے کے لائق ہیں کہ ( کافروں کو ضرور عذاب ہوگا)
Is there (not) in these an adjuration (or evidence) for those who understand?
Is there (not) in them sufficient proofs for men of understanding!
Truly in that there is an oath for those who possess understanding.
کیوں اس قسم (مذکور) میں عقلمند کے واسطے کافی قسم بھی ہے۔ (5)