Surat us Shams
Surah: 91
Verse: 10
سورة الشمس
وَ قَدۡ خَابَ مَنۡ دَسّٰىہَا ﴿ؕ۱۰﴾
And he has failed who instills it [with corruption].
اور جس نے اسے خاک میں ملا دیا وہ ناکام ہوا ۔
وَ قَدۡ خَابَ مَنۡ دَسّٰىہَا ﴿ؕ۱۰﴾
And he has failed who instills it [with corruption].
اور جس نے اسے خاک میں ملا دیا وہ ناکام ہوا ۔
وَقَدۡ
اور یقیناً
|
خَابَ
وہ ناکام ہوا
|
مَنۡ
جس نے
|
دَسّٰىہَا
دبا دیا اسے
|
وَقَدۡ
اور یقیناً
|
خَابَ
نا مراد ہو ا
|
مَنۡ
وہ جس نے
|
دَسّٰىہَا
مٹی میں دبا دیا اس کو
|
And he has failed who instills it [with corruption].
اور جس نے اسے خاک میں ملا دیا وہ ناکام ہوا ۔
and failure is really suffered by him who pollutes it.
اور نامراد ہوا جس نے اس کو خاک میں ملا چھوڑا
and he who suppresses it will be ruined.
اور نامراد ہوا وہ جس نے اس کو دبا دیا6 ۔
اور جس کی جان کو اللہ 17 نے دبا دیار خاک میں ملا دیا بہکا دیا وہ تباہ ہوچکا
اور وہ شخص ناکام ہوا جس نے اس کو (یعنی نفس کو) اپنی خواہشوں کے نیچے دبا دیا
And miserable is he who hath buried it.
اور وہ یقیناً نامراد ہوا جس نے اس کو دبا دیا ۔
اور بیشک وہ شخص نامراد ہوگیا جس نے اسے ( گناہوں میں ) ملوث کر لیا ( اور نیکی کو دبا دیا )
and those who corrupt their souls will certainly be deprived (of happiness).