Surat us Shams
Surah: 91
Verse: 15
سورة الشمس
وَ لَا یَخَافُ عُقۡبٰہَا ﴿۱۵﴾٪ 16
And He does not fear the consequence thereof.
وہ نہیں ڈرتا اس کے تباہ کن انجام سے ۔
وَ لَا یَخَافُ عُقۡبٰہَا ﴿۱۵﴾٪ 16
And He does not fear the consequence thereof.
وہ نہیں ڈرتا اس کے تباہ کن انجام سے ۔
And He does not fear the consequence thereof.
وہ نہیں ڈرتا اس کے تباہ کن انجام سے ۔
And He has no fear of its consequence.
اور وہ نہیں ڈرتا پیچھا کرنے سے۔
He has no fear of its sequel.
اور اسے ﴿ اپنے اس فعل کے﴾ کسی برے نتیجے کا کوئی خوف نہیں ہے11 ۔ ؏١
اور اللہ کو اس کے کسی برے انجام کا کوئی خوف نہیں ہے ۔ ( ٥ )
پھر ان کو پورا غارت کردیا اور اس کو ڈر نہیں ان کا جو انجام ہوا۔ 21
And He feared not the consequence thereof
اور اس کے آخیر (نتیجہ) سے اسے کوئی اندیشہ نہیں پیدا ہوا ۔
اور اللہ تعالیٰ کو اس ہلاکت کے اخیر میں کسی خرابی کے نکلنے کا (کسی سے) اندیشہ نہیں ہوا۔ (3)
اور اسے (اپنے اس فعل کے) کسی برے نتیجے کا کوئی خوف نہیں ہے۔
سو اس کو عام کردیا اور وہ اس کے انجام سے اندیشہ نہیں رکھتا۔