Surat ul Lail
Surah: 92
Verse: 20
سورة الليل
اِلَّا ابۡتِغَآءَ وَجۡہِ رَبِّہِ الۡاَعۡلٰی ﴿ۚ۲۰﴾
But only seeking the countenance of his Lord, Most High.
بلکہ صرف اپنے پروردگار بزرگ و بلند کی رضا چاہنے کے لیے ۔
اِلَّا ابۡتِغَآءَ وَجۡہِ رَبِّہِ الۡاَعۡلٰی ﴿ۚ۲۰﴾
But only seeking the countenance of his Lord, Most High.
بلکہ صرف اپنے پروردگار بزرگ و بلند کی رضا چاہنے کے لیے ۔
اِلَّا
سوائے
|
ابۡتِغَآءَ
چاہنے کے لیے
|
وَجۡہِ
چہرہ
|
رَبِّہِ
اپنے رب کا
|
الۡاَعۡلٰی
جو سب سے بلند ہے
|
اِلَّا
مگر
|
ابۡتِغَآءَ
تلاش میں
|
وَجۡہِ
چہرہ
|
رَبِّہِ
اپنے رب کا
|
الۡاَعۡلٰی
سب سے بلند ہے
|
But only seeking the countenance of his Lord, Most High.
بلکہ صرف اپنے پروردگار بزرگ و بلند کی رضا چاہنے کے لیے ۔
but (he gave his wealth in charity) only to seek the Countenance of his Lord, the Most High.
مگر واسطے چاہنے مرضی اپنے رب کی جو سب سے برتر ہے
بلکہ (وہ تو خرچ کر رہا ہے) صرف اپنے بلندو برتر پروردگار کی رضاجوئی کے لیے۔
but only to seek the good pleasure of his Lord Most High.
وہ تو صرف اپنے رب برتر کی رضا جوئی کے لیے یہ کام کرتا ہے10 ۔
البتہ وہ صرف اپنے اس پروردگار کی خوشنودی چاہتا ہے جس کی شان سب سے اونچی ہے ۔
وہ تو بس اپنے مالک کی رضا مندی چاہتا ہے جو سب سے اونچا ہے سب سیب لند اپنے عرش پر ہے
بلکہ اپنے اعلیٰ وبلند پروردگار کی رضامندی حاصل کرنے کے لئے دیتا ہے
سوائے اس کے کہ وہ اپنے بلندو برتر رب کی رضا و خوشنودی چاہتا ہے
But only seeking the Countenance of his Lord the Most High.
بلکہ وہ صرف اپنے عالی شان پروردگار کی رضاجوئی کیلئے کرتا ہے
سوائے اپنے رب ( اللہ تعالیٰ ) جو عالی شان ہے ، کی رضا کو تلاش کرتے ہوئے ( مال دیتا ہے )
But only the desire to seek for the Countenance of their Lord Most High;
बल्कि इससे अभीष्ट केवल उस के अपने उच्च रब के मुख (प्रसन्नता) की चाह है
جس کا بدلہ اسے دینا ہو وہ تو صرف اپنے رب برتر کی رضاجوئی کے لئے یہ کام کرتا ہے