Surat ul Lail
Surah: 92
Verse: 21
سورة الليل
وَ لَسَوۡفَ یَرۡضٰی ﴿۲۱﴾٪ 17
And he is going to be satisfied.
یقیناً وہ ( اللہ بھی ) عنقریب رضامند ہو جائے گا ۔
وَ لَسَوۡفَ یَرۡضٰی ﴿۲۱﴾٪ 17
And he is going to be satisfied.
یقیناً وہ ( اللہ بھی ) عنقریب رضامند ہو جائے گا ۔
And he is going to be satisfied.
یقیناً وہ ( اللہ بھی ) عنقریب رضامند ہو جائے گا ۔
He will surely be well-pleased (with him).
اور ضرور وہ ﴿اس سے﴾ خوش ہوگا11 ۔ ؏١
And presently he shall become wellpleased.
اور وہ عنقریب یقیناً خوش ہوجائے گا ۔
اور یہ شخص عنقریب خوش ہوجاوے گا (9) (یعنی آخرت میں ایسی ایسی نعمتیں ملیں گی) ۔