Surat ul Lail
Surah: 92
Verse: 5
سورة الليل
فَاَمَّا مَنۡ اَعۡطٰی وَ اتَّقٰی ۙ﴿۵﴾
As for he who gives and fears Allah
جس نے دیا ( اللہ کی راہ میں ) اور ڈرا ( اپنے رب سے ) ۔
فَاَمَّا مَنۡ اَعۡطٰی وَ اتَّقٰی ۙ﴿۵﴾
As for he who gives and fears Allah
جس نے دیا ( اللہ کی راہ میں ) اور ڈرا ( اپنے رب سے ) ۔
فَاَمَّا
تو رہا وہ
|
مَنۡ
جس نے
|
اَعۡطٰی
دیا
|
وَاتَّقٰی
اور اس نے تقوی کیا
|
فَاَمَّا
پس رہا
|
مَنۡ
وہ جس نے
|
اَعۡطٰی
دیا
|
وَاتَّقٰی
اور اللہ تعالیٰ کی نافرمانی سے بچا
|
As for he who gives and fears Allah
جس نے دیا ( اللہ کی راہ میں ) اور ڈرا ( اپنے رب سے ) ۔
As for the one who gives (in charity) and fears Allah,
سو جس نے دیا اور ڈرتا رہا
As for him who gave out his wealth (for Allah's sake) and abstained (from disobeying Him),
تو جس نے ﴿راہ خدا میں﴾ مال دیا اور ﴿خدا کی نافرمانی سے ﴾ پرہیز کیا ،
اب جس کسی نے ( اللہ کے راستے میں مال ) دیا ، اور تقوی اختیار کیا ۔
پھر جس نے (اللہ کی راہ میں) دیا اور حرام کاموں سے بچا رہا
پھر بہرحال جس نے (اللہ کی راہ میں مال) دیا اور وہ اللہ سے ڈرا
Then as for him who giveths and feareth Him.
سو جس نے دیا اور (اللہ سے) ڈرا
سو جس نے دیا (اپنے خالق ومالک کی رضا کے لئے) اور وہ ڈرتا (اور بچتا) رہا (اس کی گرفت و پکڑ سے)
سو جس نے (حقوق واجبہ سے) بخل کیا اور (بجائے خدا سے ڈرنے کے خدا سے) بےپروائی اختیار کی۔
تو جس نے (راہ خدا میں) مال دیا اور (خدا کی نافرمانی سے) پرہیز کیا ،