Surat ul Zilzaal
Surah: 99
Verse: 7
سورة الزلزال
فَمَنۡ یَّعۡمَلۡ مِثۡقَالَ ذَرَّۃٍ خَیۡرًا یَّرَہٗ ؕ﴿۷﴾
So whoever does an atom's weight of good will see it,
پس جس نے ذرہ برابر نیکی کی ہوگی وہ اسے دیکھ لے گا ۔
فَمَنۡ یَّعۡمَلۡ مِثۡقَالَ ذَرَّۃٍ خَیۡرًا یَّرَہٗ ؕ﴿۷﴾
So whoever does an atom's weight of good will see it,
پس جس نے ذرہ برابر نیکی کی ہوگی وہ اسے دیکھ لے گا ۔
|
فَمَنۡ
تو جو کوئی
|
یَّعۡمَلۡ
عمل کرے گا
|
مِثۡقَالَ
وزن برابر
|
ذَرَّۃٍ
ذرے کے
|
خَیۡرًا
بھلائی کے
|
یَّرَہٗ
وہ دیکھ لے گا اسے
|
|
فَمَنۡ
تو جو شخص
|
یَّعۡمَلۡ
کرے گا
|
مِثۡقَالَ
وزن کے برابر
|
ذَرَّۃٍ
ذرے کے
|
خَیۡرًا
نیکی
|
یَّرَہٗ
وہ دیکھ لے گا اس کو
|
So whoever does an atom's weight of good will see it,
پس جس نے ذرہ برابر نیکی کی ہوگی وہ اسے دیکھ لے گا ۔
So, whoever does good (even) to the weight of a particle shall see it.
سو جس نے کی ذرہ بھر بھلائی وہ دیکھ لے گا اسے
توجس کسی نے ذرّہ کے ہم وزن بھی کوئی نیکی کی ہوگی وہ اسے دیکھ لے گا ۔
So, whoever does an atom's weight of good shall see it;
پھر جس نے ذرہ برابر نیکی کی ہوگی وہ اس کو دیکھ لے گا ،
چنانچہ جس نے ذرہ برابر کوئی اچھائی کی ہوگی وہ اسے دیکھے گا ۔
پھر جو کوئی چیونٹی برابر دنیا میں نیکی کرے گا وہ آخرت میں اس کو اپنے نامہ اعمال میں دیکھ لے گا
Then whosoever hath worked good of an atom's weight shall behold it
سو جو کوئی ذرہ بھر بھی نیکی کرے گا اسے دیکھ لے گا
پس جس شخص نے ( بھی ) ذرہ برابر بھلائی ( نیکی ) کی ہوگی وہ اس کو دیکھ لے گا
So, whosoever does good equal to the weight of a speck of dust shall see it.
سو جو شخص (دنیا میں) ذرہ برابر نیکی کرے گا وہ (وہاں) اس کو دیکھ لے گا۔
سو جس نے ایک ذرہ کے برابر خیر کی ہوگی وہ اسے دیکھ لے گا