قصاص کو معاف کردینا

Remission from "Al-Qisas"

2 Verses on This Topic

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا کُتِبَ عَلَیۡکُمُ الۡقِصَاصُ فِی الۡقَتۡلٰی ؕ اَلۡحُرُّ بِالۡحُرِّ وَ الۡعَبۡدُ بِالۡعَبۡدِ وَ الۡاُنۡثٰی بِالۡاُنۡثٰی ؕ فَمَنۡ عُفِیَ لَہٗ مِنۡ اَخِیۡہِ شَیۡءٌ فَاتِّبَاعٌۢ بِالۡمَعۡرُوۡفِ وَ اَدَآءٌ اِلَیۡہِ بِاِحۡسَانٍ ؕ ذٰلِکَ تَخۡفِیۡفٌ مِّنۡ رَّبِّکُمۡ وَ رَحۡمَۃٌ ؕ فَمَنِ اعۡتَدٰی بَعۡدَ ذٰلِکَ فَلَہٗ عَذَابٌ اَلِیۡمٌ ﴿۱۷۸﴾

O you who have believed, prescribed for you is legal retribution for those murdered - the free for the free, the slave for the slave, and the female for the female. But whoever overlooks from his brother anything, then there should be a suitable follow-up and payment to him with good conduct. This is an alleviation from your Lord and a mercy. But whoever transgresses after that will have a painful punishment.

اے ایمان والو! تم پر مقتولوں کا قصاص لینا فرض کیا گیا ہے ، آزاد ، آزاد کے بدلے غلام غلام کے بدلے عورت عورت کے بدلے ہاں جس کسی کو اس کے بھائی کی طرف سے کچھ معافی دے دی جائے اسے بھلائی کی اتباع کرنی چاہیے اور آسانی کے ساتھ دیت ادا کرنی چاہیے تمہارے رب کی طرف سے یہ تخفیف اور رحمت ہے اس کے بعد بھی جو سرکشی کرے اسے دردناک عذاب ہوگا ۔

Parah: 2
Surah: 2
Verse: 178

وَ کَتَبۡنَا عَلَیۡہِمۡ فِیۡہَاۤ اَنَّ النَّفۡسَ بِالنَّفۡسِ ۙ وَ الۡعَیۡنَ بِالۡعَیۡنِ وَ الۡاَنۡفَ بِالۡاَنۡفِ وَ الۡاُذُنَ بِالۡاُذُنِ وَ السِّنَّ بِالسِّنِّ ۙ وَ الۡجُرُوۡحَ قِصَاصٌ ؕ فَمَنۡ تَصَدَّقَ بِہٖ فَہُوَ کَفَّارَۃٌ لَّہٗ ؕ وَ مَنۡ لَّمۡ یَحۡکُمۡ بِمَاۤ اَنۡزَلَ اللّٰہُ فَاُولٰٓئِکَ ہُمُ الظّٰلِمُوۡنَ ﴿۴۵﴾

And We ordained for them therein a life for a life, an eye for an eye, a nose for a nose, an ear for an ear, a tooth for a tooth, and for wounds is legal retribution. But whoever gives [up his right as] charity, it is an expiation for him. And whoever does not judge by what Allah has revealed - then it is those who are the wrongdoers.

اور ہم نے یہودیوں کے ذمہ تورات میں یہ بات مقرر کر دی تھی کہ جان کے بدلے جان اور آنکھ کے بدلے آنکھ اور ناک کے بدلے ناک اور کان کے بدلے کان اور دانت کے بدلے دانت اور خاص زخموں کا بھی بدلہ ہے پھر جو شخص اس کو معاف کر دے تو وہ اس کے لئے کفارہ ہے اور جو لوگ اللہ کے نازل کئے ہوئے کے مطابق حکم نہ کریں ، و ہی لوگ ظالم ہیں ۔

Parah: 6
Surah: 5
Verse: 45
20 Related Topics

قصاص کو معاف کردینا

Remission from "Al-Qisas"

مظلوم کا معاف کردینا

Forgiveness by the unjustly treated

قصاص لینا فرض ہے، البتہ مقتول کے وارث اسے معاف کرسکتے ہیں۔

اپنے ساتھ برا کرنے والے کو معاف کرنا

Forgiving the offender

زخم میں قصاص

AL-Qisas in wounds:

امام کا قیدیوں کو معاف کرنا

Forgiveness of prisoners by Al-Imam

بنی اسرائیل میں قصاص

AL-Qisas" according to the Children of Israel

جنات کو انسان کو اس کی عبادت سے غافل کردینا

Jinn distracting man away from worship

جنات کو مسخر کردینا سلیمان کے لیے

The subjection of the Jinn to obey Solomon

قصاص لینے میں اختیار

Options in "Al-Qisas"

قصاص میں حکمت

The reason behind Al-Qisas

قصاص کی مشروعیت

The legality of "Al-Qisas"

مظالم کا قصاص

Retaliation for unjust deeds

ولی کا خون کے بدلے میں قصاص لینا انتقاما

Giving the slain's next-of-kin the authority to equal retaliation

اللہ معاف کرنے والا ہے

The Pardoner

قصاص سے زندگانی اور تقویٰ دونوں ثمرات ملتے ہیں۔

مقروض کو آسانی تک مہلت دو یا پھر اسے بالکل معاف ہی کردو۔

اعضائے جسمانی کا بھی قصاص ہے

حضرت یوسف علیہ السلام کا بھائیوں کو معاف کرنا

قصاص و خون کا بہا کا بیان