TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

رسول ﷺ کا راستہ چھوڑ کر دوسروں کی پیروی کرنے والا اپنا ہاتھ کاٹ کھائے گا

Every verse of the Quran that speaks about (رسول ﷺ کا راستہ چھوڑ کر دوسروں کی پیروی کرنے والا اپنا ہاتھ کاٹ کھائے گا), with its translation — and each verse opens to its tafaseer and word by word meaning.

Verses

25 Surat ul Furqan Open Surah
وَ یَوۡمَ یَعَضُّ الظَّالِمُ عَلٰی یَدَیۡہِ یَقُوۡلُ یٰلَیۡتَنِی اتَّخَذۡتُ مَعَ الرَّسُوۡلِ سَبِیۡلًا ﴿۲۷﴾
And the Day the wrongdoer will bite on his hands [in regret] he will say, "Oh, I wish I had taken with the Messenger a way.
اور اس دن ظالم شخص اپنے ہاتھوں کو چبا چبا کر کہے گا ہائے کاش کہ میں نے رسول اللہ ( ﷺ ) کی راہ اختیار کی ہوتی
Bookmark
View Details
25:27
یٰوَیۡلَتٰی لَیۡتَنِیۡ لَمۡ اَتَّخِذۡ فُلَانًا خَلِیۡلًا ﴿۲۸﴾
Oh, woe to me! I wish I had not taken that one as a friend.
ہائے افسوس کاش کہ میں نے فلاں کو دوست نہ بنایا ہوتا ۔
Bookmark
View Details
25:28
لَقَدۡ اَضَلَّنِیۡ عَنِ الذِّکۡرِ بَعۡدَ اِذۡ جَآءَنِیۡ ؕ وَ کَانَ الشَّیۡطٰنُ لِلۡاِنۡسَانِ خَذُوۡلًا ﴿۲۹﴾
He led me away from the remembrance after it had come to me. And ever is Satan, to man, a deserter."
اس نے تو مجھے اس کے بعد گمراہ کر دیا کہ نصیحت میرے پاس آپہنچی تھی اور شیطان تو انسان کو ( وقت پر ) دغا دینے والا ہے ۔
Bookmark
View Details
25:29

Translation

This Topic

1 – 3 / 3 100%
3 Verses 1 Surahs

Related Topics

21
1
خواہش نفسانی کی پیروی سے اپنا ’’اِلٰہ‘‘ بنانے کے مترادف ہے
2 Verses
2
آمد رسول سے قبل عذاب الٰہی آجاتا تو کفار کیا راستہ اختیار کرتے؟
2 Verses
3
No to restrain oneself from his passions
خواہشات کی پیروی
25 Verses
4
جلیل القدر انبیاء علیہم السلام کا تذکرہ اور ان کی پیروی کا حکم
8 Verses
5
Following the doubts
گمان کی پیروی
8 Verses
6
شاعری شیطان کی طرف سے ہے اور شعراء کی پیروی گمراہ لوگ کرتے ہیں
7 Verses
7
نبی کریم ﷺ کو تقویٰ، وحی کی پیروی اور اﷲ پر بھروسا کرنے کا حکم
3 Verses
8
قرآن بابرکت کتاب ہے، اس کی پیروی بھی اختیار کریں
3 Verses
9
اﷲ کے نازل کردہ احکامات کی پیروی کرو ورنہ عذاب کسی وقت بھی آسکتا ہے
3 Verses
10
انعام یافتہ لوگوں کا راستہ صراط مستقیم ہے، اس کی اﷲ سے توفیق مانگنی چاہیے۔
2 Verses
11
کتاب مبین کی پیروی کرنے ہی سے صراط مستقیم ملے گی
2 Verses
12
غلط رہنمائی کرنے والے دوسروں کے بوجھ بھی اٹھائیں گے
2 Verses
13
نبی کی پیروی کرنے والوں کے اوصاف کا تذکرہ
1 Verse
14
آسمانی ہدایت کی کامل پیروی ہی باعث نجات رہی ہے اور رہے گی۔
1 Verse
15
یہود و نصاریٰ مسلمانوں سے راضی نہیں ہوسکتے جب تک ان کی پیروی نہ کی جائے۔
1 Verse
16
احکامِ الٰہی کے مقابلے میں باپ دادا کی پیروی کرتے رہنا شیوۂ کفار ہے۔
1 Verse
17
محبت الٰہی کے حصول کا فقط ایک راستہ: اتباع سنن نبوی
1 Verse
18
صحابہ کرام رضی اﷲ عنہم کا راستہ معیار حق ہے، اس سے ہٹنے والا جہنم رسید ہوگا
1 Verse
19
اﷲ تعالیٰ کے احکامات کی پیروی میں دنیاوی خورونوش کی فراوانی ہے
1 Verse
20
صرف ’’راہ نبیو‘‘ کی پیروی اختیار کریں
1 Verse
21
نزول وحی کے بعد غیروں کی خواہشات کی پیروی نبی سے بھی گوارا نہیں
1 Verse
No related topic matched that.