حلال کھانوں اور شکاری جانوروں کی وضاحت

1 Verses on This Topic

یَسۡئَلُوۡنَکَ مَاذَاۤ اُحِلَّ لَہُمۡ ؕ قُلۡ اُحِلَّ لَکُمُ الطَّیِّبٰتُ ۙ وَ مَا عَلَّمۡتُمۡ مِّنَ الۡجَوَارِحِ مُکَلِّبِیۡنَ تُعَلِّمُوۡنَہُنَّ مِمَّا عَلَّمَکُمُ اللّٰہُ ۫ فَکُلُوۡا مِمَّاۤ اَمۡسَکۡنَ عَلَیۡکُمۡ وَ اذۡکُرُوا اسۡمَ اللّٰہِ عَلَیۡہِ ۪ وَ اتَّقُوا اللّٰہَ ؕ اِنَّ اللّٰہَ سَرِیۡعُ الۡحِسَابِ ﴿۴﴾

They ask you, [O Muhammad], what has been made lawful for them. Say, "Lawful for you are [all] good foods and [game caught by] what you have trained of hunting animals which you train as Allah has taught you. So eat of what they catch for you, and mention the name of Allah upon it, and fear Allah ." Indeed, Allah is swift in account.

آپ سے دریافت کرتے ہیں کہ ان کے لئے کیا کچھ حلال ہے؟ آپ کہہ دیجئے کہ تمام پاک چیزیں تمہارے لئے حلال کی گئیں ہیں اور جن شکار کھیلنے والے جانوروں کو تم نے سدھار رکھا ہے ، یعنی جنہیں تم تھوڑا بہت وہ سکھاتے ہو جس کی تعلیم اللہ تعالٰی نے تمہیں دے رکھی ہے پس جس شکار کو وہ تمہارے لئے پکڑ کر روک رکھیں تو تم اس سے کھا لو اور اس پر اللہ تعالٰی کے نام کا ذکر کر لیا کرو اور اللہ تعالٰی سے ڈرتے رہو ، یقیناً اللہ تعالٰی جلد حساب لینے والا ہے ۔

Parah: 6
Surah: 5
Verse: 4
32 Related Topics

حلال کھانوں اور شکاری جانوروں کی وضاحت

حلال وحرام کی وضاحت

The clarity of the lawful and the unlawful

آٹھ حلال جانوروں کا بیان

احرام سے حلال ہونا

The termination of the consecrated state

اکیلے نبی کریم کے لیے مکہ کا حلال ہونا

The Prophet, the only one allowed to enter Meccah

بعض کھانوں کی بعض پر فضیلت

Preferring some food over another

جانوروں کو پیدا کرنا

Creation of animals

جانوروں کے گلے میں پٹہ ڈالنا

Animal chain

حلال کو حرام اور حرام کو ہلال سمجھنا

Rendering the lawful as unlawful and the unlawful as lawful

نبی کریم کے لیے غنائم کا حلال ہونا

Lawfulness of booty to the Prophet

نبی کریم کے لیے مکہ کا حلال ہونا

The prophet is permitted to enter Meccah

وہ حرام چیزیں جن کو اللہ نے حلال کیا

Prohibition of lawful pleasant and agreeable food

یعقوب کو بعض کھانوں سے روکنا

Yaqoub's abstention from eating some food

مسائل حلال و حرام از قسم ما کو لات و مشرو بات

سابق رسولوں کا اجمالی تذکرہ اور ان کے اختیارات کی وضاحت

جانوروں اور سواریوں پر سوار ہونے کی دعا

دنیا میں کافر جانوروں کی طرح کھاتے ہیں او ران کا ٹھکانا جہنم ہے

منافقین کے لیے معافی مانگنے کی ممانعت اور اس کی چند وجوہات کی وضاحت

اہل جنت او راہل دوزخ کی الگ الگ راہوں کی وضاحت

حلال چیز کو حرام قرار دینا اﷲ کے سوا کسی کے اختیار میں نہیں

کن خواتین سے نکاح کرنا حرام او رکن سے حلال ہے؟

حرام جانوروں کی تفصیل اور بوقت مجبوری حرام کھانے کی اجازت

اہل کتاب کے کھانوں اور ان کی عورتوں سے نکاح کرنے کا بیان

حلال کردہ اشیاء کھاؤ، انہیں حرام نہ ٹھہراؤ

بحری (سمند رکا) شکار حالت احرام میں بھی حلال ہے

اﷲ کے نام پر ذبح کیے گئے جانور حلال ہیں، انہیں تم کھاسکتے ہو

حلال جا نورو ں کا چمڑا اور اون وغیرہ پاک ہے

’’میں اپنے نفع و نقصان کا مالک نہیں‘‘ پیغمبر ﷺ کی وضاحت

’’اﷲ تعالیٰ کی حلال کردہ اشیاء کو حرام سمجھنا…‘‘ آخر کس کے حکم سے؟

حلال کھانے اور حرام سے بچنے کے احکامات کی تفصیل

ابلیس کے شکاری جال اور پھندے

مسائل بیع وتجارت وکسب حلال