اﷲ کے نام پر ذبح کیے گئے جانور حلال ہیں، انہیں تم کھاسکتے ہو

2 Verses on This Topic

فَکُلُوۡا مِمَّا ذُکِرَ اسۡمُ اللّٰہِ عَلَیۡہِ اِنۡ کُنۡتُمۡ بِاٰیٰتِہٖ مُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۱۱۸﴾

So eat of that [meat] upon which the name of Allah has been mentioned, if you are believers in His verses.

سوجس جانور پر اللہ تعالٰی کا نام لیا جائے اس میں سے کھاؤ! اگر تم اس کے احکام پر ایمان رکھتے ہو ۔

Parah: 8
Surah: 6
Verse: 118

وَ مَا لَکُمۡ اَلَّا تَاۡکُلُوۡا مِمَّا ذُکِرَ اسۡمُ اللّٰہِ عَلَیۡہِ وَ قَدۡ فَصَّلَ لَکُمۡ مَّا حَرَّمَ عَلَیۡکُمۡ اِلَّا مَا اضۡطُرِرۡتُمۡ اِلَیۡہِ ؕ وَ اِنَّ کَثِیۡرًا لَّیُضِلُّوۡنَ بِاَہۡوَآئِہِمۡ بِغَیۡرِ عِلۡمٍ ؕ اِنَّ رَبَّکَ ہُوَ اَعۡلَمُ بِالۡمُعۡتَدِیۡنَ ﴿۱۱۹﴾

And why should you not eat of that upon which the name of Allah has been mentioned while He has explained in detail to you what He has forbidden you, excepting that to which you are compelled. And indeed do many lead [others] astray through their [own] inclinations without knowledge. Indeed, your Lord - He is most knowing of the transgressors.

اور آخر کیا وجہ ہے کہ تم ایسے جانور میں سے نہ کھاؤ جس پر اللہ کا نام لیا گیا ہو حالانکہ اللہ تعالٰی نے ان سب جانوروں کی تفصیل بتا دی ہے جن کو تم پر حرام کیا ہے مگر وہ بھی جب تم کو سخت ضرورت پڑ جائے تو حلال ہے اور یہ یقینی بات ہے کہ بہت سے آدمی اپنے خیالات پر بلا کسی سند کے گمراہ کرتے ہیں اس میں کوئی شبہ نہیں کہ اللہ تعالٰی حد سے نکل جانے والوں کو خوب جانتا ہے ۔

Parah: 8
Surah: 6
Verse: 119
38 Related Topics

اﷲ کے نام پر ذبح کیے گئے جانور حلال ہیں، انہیں تم کھاسکتے ہو

حلال کردہ اشیاء کھاؤ، انہیں حرام نہ ٹھہراؤ

احرام سے حلال ہونا

The termination of the consecrated state

اکیلے نبی کریم کے لیے مکہ کا حلال ہونا

The Prophet, the only one allowed to enter Meccah

حلال وحرام کی وضاحت

The clarity of the lawful and the unlawful

حلال کو حرام اور حرام کو ہلال سمجھنا

Rendering the lawful as unlawful and the unlawful as lawful

نبی کریم کے لیے غنائم کا حلال ہونا

Lawfulness of booty to the Prophet

ذبح کے وقت جانور کو اس جگہ پر رکھنا

The position of the animal to be slaughtered

جس جانور کو درندے نے کاٹا ہو اسے ذبح کرکے کھانا جائز ہے

Prohibition of eating whatever is killed by wild animals except after legal slaughtering

مخصوص جانور(متردیہ اور نافرہ) کا ذبح

Slaying the fallen and the escaped animals

نبی کریم کے لیے مکہ کا حلال ہونا

The prophet is permitted to enter Meccah

وہ حرام چیزیں جن کو اللہ نے حلال کیا

Prohibition of lawful pleasant and agreeable food

جانور کا نکلنا قیامت سے قبل

Coming out of the Beast before the Hour

جن گھر وں سے کھانا کھاسکتے ہو، نیز السلام علیکم کہنے کا حکم

نو نشانیاں جن کا فرعونیوں نے انکار کیا حالانکہ ان کی صداقت کا انہیں یقین تھا

مسائل حلال و حرام از قسم ما کو لات و مشرو بات

انسان، جانور، پھل اور پہاڑ وغیرہ سب مختلف رنگتوں کے ہوتے ہیں

کفار کی پختہ قسمیں اور انہیں پورا نہ کرنے کا بیان

گزشتہ کفار کے پاس دنیاوی ریل پیل کا ہونا انہیں عذاب سے نہ بچا سکا

جب گزشتہ امتوں نے اپنے رسولوں کا مذاق اڑایا تو ہم نے انہیں تباہ کر ڈالا

ایمان والے آپس میں بھائی بھائی ہیں، لہٰذا انہیں باہمی رنجشیں ختم کردینی چاہییں

جبریل علیہ السلام کی عظمت اور رسول اﷲ ﷺ کا انہیں اصلی حالت میں دیکھنا

حلال چیز کو حرام قرار دینا اﷲ کے سوا کسی کے اختیار میں نہیں

آخری دو آیات آپ کی حفاظت کی ضامن رات کو انہیں پڑھنا مسنون ہے۔

کافروں کا مال اور اولاد انہیں عذاب الٰہی سے چھڑا نہ سکیں گے

کن خواتین سے نکاح کرنا حرام او رکن سے حلال ہے؟

حلال کھانوں اور شکاری جانوروں کی وضاحت

بحری (سمند رکا) شکار حالت احرام میں بھی حلال ہے

جس جانور پر بوقت ذبح اﷲ کا نام نہ لیا جائے اسے نہ کھاؤ

حلال جا نورو ں کا چمڑا اور اون وغیرہ پاک ہے

آٹھ حلال جانوروں کا بیان

اﷲ تعالیٰ کے حرام کردہ چند جانور اور بعض امور کا بیان

اﷲ تعالیٰ اہل ایمان کے ساتھ ہے لہٰذا کفار کی کثرت انہیں فائدہ نہ دے سکی

’’اﷲ تعالیٰ کی حلال کردہ اشیاء کو حرام سمجھنا…‘‘ آخر کس کے حکم سے؟

جو لوگ گزر چکے ہیں انہیں سوائے اﷲ کے کوئی نہیں جانتا

حلال کھانے اور حرام سے بچنے کے احکامات کی تفصیل

اگر نبی کریم ﷺ بھی کفار کی طرف مائل ہوتے تو انہیں دوگنا عذاب ہوتا

مسائل بیع وتجارت وکسب حلال