اﷲ چاہے تو دشمنان دین کے ہاتھ لڑائی کے لیے نہ اٹھ سکیں

1 Verses on This Topic

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اذۡکُرُوۡا نِعۡمَتَ اللّٰہِ عَلَیۡکُمۡ اِذۡ ہَمَّ قَوۡمٌ اَنۡ یَّبۡسُطُوۡۤا اِلَیۡکُمۡ اَیۡدِیَہُمۡ فَکَفَّ اَیۡدِیَہُمۡ عَنۡکُمۡ ۚ وَ اتَّقُوا اللّٰہَ ؕ وَ عَلَی اللّٰہِ فَلۡیَتَوَکَّلِ الۡمُؤۡمِنُوۡنَ ﴿٪۱۱﴾  6

O you who have believed, remember the favor of Allah upon you when a people determined to extend their hands [in aggression] against you, but He withheld their hands from you; and fear Allah . And upon Allah let the believers rely.

اے ایمان والو! اللہ تعالٰی نے جو احسان تم پر کیا ہے اسے یاد کرو جب کہ ایک قوم نے تم پر دست درازی کرنی چاہی تو اللہ تعالٰی نے ان کے ہاتھوں کو تم تک پہنچنے سے روک دیا اور اللہ تعالٰی سے ڈرتے رہو اور مومنوں کو اللہ تعالٰی ہی پر بھروسہ کرنا چاہئے ۔

Parah: 6
Surah: 5
Verse: 11
24 Related Topics

اﷲ چاہے تو دشمنان دین کے ہاتھ لڑائی کے لیے نہ اٹھ سکیں

سامان لڑائی کے ساتھ مجاہد کا تربیت حاصل کرنا

Training mujahideen on fighting equipment

عذر کی وجہ سے لڑائی سے پیچھے رہ جانے کا جواز

The permissibility of staying behind for a reason

لڑائی سے پیچھے رہ جانے کی حرمت

Prohibition of staying behind from battles

لڑائی کے لیے متحرف ہونا

Stratagem in fighting

چور کا ہاتھ کاٹنے کا حکم

Judgment regarding cutting off the thief's hand

داؤد نے اپنے ہاتھ سے کھایا

Dawud eats from what he earns by his own work

رسول ﷺ کا راستہ چھوڑ کر دوسروں کی پیروی کرنے والا اپنا ہاتھ کاٹ کھائے گا

ایمان داروں کے لیے خصوصی حکم تاکہ جنت کے مستحق بن سکیں

غزوۂ احزاب میں بغیر لڑائی کے اﷲ نے فتح عطا فرمائی

رزق کی کشادگی اور تنگی اﷲ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے

بطن مکہ میں اﷲ تعالیٰ نے لڑائی نہ ہونے دی

داہنے ہاتھ والوں کے انعامات کا مختصر جائزہ

بائیں ہاتھ والوں کی چند سزاؤں اور بعض کوتاہیوں کی تفصیل

بائیں ہاتھ والوں کے خورونوش کا بیان

دائیں اور بائیں ہاتھ اعمال نامہ دیے جانے والے مختلف لوگوں کے احوال

گناہ گار آدمی بیوی بچوں، بھائی او رخاندان تک کو فدیے میں دے کر خود چھوٹنا چاہے گا

دائیں ہاتھ والوں میں شامل ہونے کے لیے چند اعمال صالحہ کا تذکرہ

کفار کا تم سے لڑائی کا مقصد تمہیں دین سے برگشتہ کرنا ہے۔

کافروں کا مال اور اولاد انہیں عذاب الٰہی سے چھڑا نہ سکیں گے

اﷲ اور اس کے رسول ﷺ سے لڑائی اور زمین میں فساد بچانے والوں کی سزا

یہود لڑائی کی آگ بھڑکاتے رہتے ہیں

اگر اﷲ گمراہ رکھنا چاہے تو کوئی نبی بھی ہدایت نہیں دے سکتا

نوری مخلوق نے کھانے کو ہاتھ تک نہیں لگایا، قرآن کی شہادت