اﷲ سچے بادشاہ کا کوئی کام بھی فضول نہیں ہے

0 Verses on This Topic
40 Related Topics

شہید مرتا نہیں بلکہ زندہ ہے، لیکن تمہیں اس کی زندگی کا شعور نہیں۔

اللہ کے سوا کوئ اورمعبود نہیں

کفار سے قتال فرض ہے لیکن شاید تم کوئی چیز ناپسند کرو جبہ وہ تمہارے لیے بہتر ہو۔

طالوت کے بادشاہ بننے اور ان کے جہادی معرکے کی تفصیل۔

سب رسول درجات میں ہم مرتبہ نہیں ہیں۔

قیامت کے روز کوء یدوستی یا سفارش نہیں، بلکہ صدقات و خیرات کام آئیں گے۔

دین میں زبردستی ہے ہی نہیں۔

اﷲ تعالیٰ کے لیے کسی چیز کو دوبارہ زندہ کرنا مشکل نہیں، اس کی واقعاتی مثالیں۔

ہدایت پر گامزن کرنا نبی ﷺ کے اختیار میں نہیں بلکہ یہ اﷲ تعالیٰ کا کام ہے۔

بعض فقراء لوگوں سے مانگتے تو نہیں لیکن وہ صدقات کے مستحق ہوتے ہیں۔

حا لت نزع میں ایمان مقبول نہیں

اولاد لینا یا دینا کسی نبی کے اختیار میں بھی نہیں ہے، ایک سچا واقعہ۔

اہل کتاب مرد میدان نہیں ہیں

اﷲ تعالیٰ کی مدد کے سوا کسی کی مدد کارگر نہیں ہوسکتی

اﷲ تعالیٰ ظلم نہیں کرتا، البتہ نیکی کا اجر و ثواب ضرور بڑھا کر دیتا ہے

اﷲ تعالیٰ مشرک کو نہیں بخشے گا

رسول اﷲ ﷺ کے فیصلوں کو دل سے نہ ماننے والا مومن نہیں ہوسکتا

ہجرت کن لوگوں پر فرض اور کن پر فرض نہیں ہے؟

خائن او رغلط کاروں کی طرف داری کرنا جائز نہیں

عیسیٰ ابن مریم یقیناً قتل نہیں ہوئے بلکہ اﷲ تعالیٰ کے پاس ہیں

پاک و ناپاک یکساں نہیں اگرچہ ناپاک کی بہتات ہی کیوں نہ ہو

کفار کو صاحب ایمان بنانے کے لیے معجزات لانا نبی کے بس میں نہیں

اﷲ کے سوا کوئی ایسا ہے جو تمہیں کان، آنکھیں اور تندرست دل دے سکے؟

جو نفع اور نقصان کا مالک نہیں اسے پکارنا ہدایت نہیں بلکہ …

بشر پر وحیٔ الٰہی کا نزول ہوا کہ نہیں؟

ضدی جاہلوں کو انوکھی نشانیاں دکھانا بھی کارآمد نہیں ہوتا

کھاؤ پیو لیکن فضول خرچی مت کرو

صحابہ کرام رضی اﷲ عنہم کے دلوں میں اُلفت پیدا کرنا نبی کریم ﷺ کا نہیں بلکہ اﷲ کا کام ہے

کوئی مشرک پناہ کا طالب ہو تو پناہ دے دو تاکہ وہ کلام اﷲ سُن لے

مشرک ناپاک و پلید ہے لہٰذا مسجد حرام میں داخل نہیں ہوسکتا

اہل ایمان جہاد سے پہلوتہی نہیں کرتے اور وہی متقی ہیں

قرآن وحی الٰہی ہے، اسے بدلنا نبی کے اختیار میں نہیں ہے

عظمت قران اور کفار کو کوئی ایک سورت لانے کا چیلنج

دنیاوی زندگی کی حقیقت گھڑی بھر دن سے زیادہ نہیں

’’میں اپنے نفع و نقصان کا مالک نہیں‘‘ پیغمبر ﷺ کی وضاحت

طالب دنیا کو آخرت میں جہنم کے علاوہ کچھ نہیں ملے گا

اﷲ کے ہاں رشتے کام نہیں آتے، چنانچہ حضرت نوح علیہ السلام بیٹے کو نہ بچاسکے

نوری مخلوق نے کھانے کو ہاتھ تک نہیں لگایا، قرآن کی شہادت

میدان حشر میں کوئی شقی او رکوئی سعید اﷲ کی اجازت کے بغیر بات بھی نہ کرسکے گا

بادشاہ مصر کا خواب اور اس کی تعبیر