عیسیٰ ابن مریم یقیناً قتل نہیں ہوئے بلکہ اﷲ تعالیٰ کے پاس ہیں

3 Verses on This Topic

وَّ قَوۡلِہِمۡ اِنَّا قَتَلۡنَا الۡمَسِیۡحَ عِیۡسَی ابۡنَ مَرۡیَمَ رَسُوۡلَ اللّٰہِ ۚ وَ مَا قَتَلُوۡہُ وَ مَا صَلَبُوۡہُ وَ لٰکِنۡ شُبِّہَ لَہُمۡ ؕ وَ اِنَّ الَّذِیۡنَ اخۡتَلَفُوۡا فِیۡہِ لَفِیۡ شَکٍّ مِّنۡہُ ؕ مَا لَہُمۡ بِہٖ مِنۡ عِلۡمٍ اِلَّا اتِّبَاعَ الظَّنِّ ۚ وَ مَا قَتَلُوۡہُ یَقِیۡنًۢا ﴿۱۵۷﴾ۙ

And [for] their saying, "Indeed, we have killed the Messiah, Jesus, the son of Mary, the messenger of Allah ." And they did not kill him, nor did they crucify him; but [another] was made to resemble him to them. And indeed, those who differ over it are in doubt about it. They have no knowledge of it except the following of assumption. And they did not kill him, for certain.

اور یوں کہنے کے باعث کہ ہم نے اللہ کے رسول مسیح عیسیٰ بن مریم کو قتل کر دیا حالانکہ نہ تو انہوں نے اسے قتل کیا نہ سولی پر چڑھایا بلکہ ان کے لئے ( عیسیٰ ) کا شبیہ بنا دیا گیا تھا یقین جانو کہ حضرت عیسیٰ ( علیہ السلام ) کے بارے میں اختلاف کرنے والے ان کے بارے میں شک میں ہیں انہیں اس کا کوئی یقین نہیں بجز تخمینی باتوں پر عمل کرنے کے اتنا یقینی ہے کہ انہوں نے انہیں قتل نہیں کیا ۔

Parah: 6
Surah: 4
Verse: 157

بَلۡ رَّفَعَہُ اللّٰہُ اِلَیۡہِ ؕ وَ کَانَ اللّٰہُ عَزِیۡزًا حَکِیۡمًا ﴿۱۵۸﴾

Rather, Allah raised him to Himself. And ever is Allah Exalted in Might and Wise.

بلکہ اللہ تعالٰی نے انہیں اپنی طرف اٹھا لیا اور اللہ بڑا زبردست اور پوری حکمتوں والا ہے ۔

Parah: 6
Surah: 4
Verse: 158

وَ اِنۡ مِّنۡ اَہۡلِ الۡکِتٰبِ اِلَّا لَیُؤۡمِنَنَّ بِہٖ قَبۡلَ مَوۡتِہٖ ۚ وَ یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ یَکُوۡنُ عَلَیۡہِمۡ شَہِیۡدًا ﴿۱۵۹﴾ۚ

And there is none from the People of the Scripture but that he will surely believe in Jesus before his death. And on the Day of Resurrection he will be against them a witness.

اہل کتاب میں ایک بھی ایسا نہ بچے گا جو حضرت عیسیٰ ( علیہ السلام ) کی موت سے پہلے ان پر ایمان نہ لا چکے اور قیامت کے دن آپ ان پر گواہ ہونگے ۔

Parah: 6
Surah: 4
Verse: 159
40 Related Topics

عیسیٰ ابن مریم یقیناً قتل نہیں ہوئے بلکہ اﷲ تعالیٰ کے پاس ہیں

ہدایت پر گامزن کرنا نبی ﷺ کے اختیار میں نہیں بلکہ یہ اﷲ تعالیٰ کا کام ہے۔

زمین و آسمان کو گرنے سے اﷲ تعالیٰ ہی روکے ہوئے ہے

شمس و قمر ساکن نہیں بلکہ تمام ستارے اور سیارے گردش کرتے ہیں

دنیاوی نعمتوں کا حصول انسانی علم سے نہیں بلکہ اﷲ کی عنایت سے ممکن ہے

اﷲ تعالیٰ کی مثل کوئی بھی نہیں ہے

ہماری شریعت اﷲ تعالیٰ کی مقررکردہ ہے خودساختہ نہیں

اسلام لانا اﷲ اور رسول پر کوئی احسان نہیں بلکہ یہ تو تم پر احسانِ الٰہی ہے

اﷲ تعالیٰ کی نازل کردہ کتاب حکیم کی نظیر پیش کرنا کسی کے بس میں نہیں۔

اہل کتاب جان لیں کہ وہ اﷲ تعالیٰ کی رحمت اور فضل کے مالک نہیں ہیں

قرآن شاعر یا کاہن کا کلام نہیں بلکہ منزل من اﷲ ہے

بنی اسرائیل نے اﷲ سے کیے ہوئے اپنے وعدوں کی پاسداری نہیں کی۔

اﷲ تعالیٰ کے ارادے کے سامنے کوئی رکاوٹ نہیں بن سکتا۔

شہید مرتا نہیں بلکہ زندہ ہے، لیکن تمہیں اس کی زندگی کا شعور نہیں۔

قیامت کے روز کوء یدوستی یا سفارش نہیں، بلکہ صدقات و خیرات کام آئیں گے۔

اﷲ تعالیٰ کے لیے کسی چیز کو دوبارہ زندہ کرنا مشکل نہیں، اس کی واقعاتی مثالیں۔

ارض و سما میں کوئی چیز بھی اﷲ تعالیٰ سے پوشیدہ نہیں ہے۔

اﷲ تعالیٰ کی مدد کے سوا کسی کی مدد کارگر نہیں ہوسکتی

اﷲ تعالیٰ ظلم نہیں کرتا، البتہ نیکی کا اجر و ثواب ضرور بڑھا کر دیتا ہے

اﷲ تعالیٰ مشرک کو نہیں بخشے گا

جو نفع اور نقصان کا مالک نہیں اسے پکارنا ہدایت نہیں بلکہ …

صحابہ کرام رضی اﷲ عنہم کے دلوں میں اُلفت پیدا کرنا نبی کریم ﷺ کا نہیں بلکہ اﷲ کا کام ہے

اﷲ تعالیٰ کے لیے اس طرح کی نئی مخلوق فوراً پیدا کرنا کچھ مشکل نہیں

صرف مرد ہی رسول ہوئے ہیں، اور کوئی مخلوق نہیں

اﷲ گناہوں پر فوری نہیں بلکہ ایک خاص وقت پر گرفت فرماتا ہے

حضرت مریم علیہا السلام اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے واقعات کی تفصیل

زمین و آسمان کی تخلیق ہنسی او رکھیل کے لیے نہیں بلکہ اثبات حق کے لیے ہے

فرشتے اﷲ کی اولاد نہیں بلکہ معزز، اطاعت شعار اور اﷲ کے عبادت گزار ہیں

کسی بشر کی حیات دائمی نہیں بلکہ سبھی کو مرنا ہے

عیسیٰ اور محمد کے درمیان مدت

The period of time between Issa and Mohammed

اللہ تعالیٰ کی نافرمانی

Impudence with Allah

جس میں روزہ رکھنے کی طاقت نہیں اس کے لیے فدیہ

Ransom for missed days of fasting

چاند کی روشنی ذاتی نہیں ہے

Moon is not self -luminous

قرآن کی تلاوت کرتے ہوئے رونا

Weeping during recitation of the Quran

اللہ تعالیٰ کا انبیاء کو ثابت قدمی عطا کرنا

Allah's seteadfasting of the Prophets

وہ شخص جس کے پاس نفقہ نہیں اس کاپیچھے رہ جانا جہاد سے

Staying behind because of lack of funds

اللہ کے نبی عیسیٰ کی فضیلت

Superiority of Issa, the Prophet of Allah

انجیل کا نازل ہونا عیسیٰ پر

Revealing the Ingeal (Bible) to Issa

ایک جزیرہ میں دو دین اکٹھے نہیں ہوسکتے

No two religions co-exist in the Arabian peninsula

جنات کا آسمانی باتنیں سنتے ہوئے جل جانا

The Jinn's eavesdropping