اﷲ کے سوا کوئی ایسا ہے جو تمہیں کان، آنکھیں اور تندرست دل دے سکے؟

1 Verses on This Topic

قُلۡ اَرَءَیۡتُمۡ اِنۡ اَخَذَ اللّٰہُ سَمۡعَکُمۡ وَ اَبۡصَارَکُمۡ وَ خَتَمَ عَلٰی قُلُوۡبِکُمۡ مَّنۡ اِلٰہٌ غَیۡرُ اللّٰہِ یَاۡتِیۡکُمۡ بِہٖ ؕ اُنۡظُرۡ کَیۡفَ نُصَرِّفُ الۡاٰیٰتِ ثُمَّ ہُمۡ یَصۡدِفُوۡنَ ﴿۴۶﴾

Say, "Have you considered: if Allah should take away your hearing and your sight and set a seal upon your hearts, which deity other than Allah could bring them [back] to you?" Look how we diversify the verses; then they [still] turn away.

آپ کہئے کہ یہ بتلاؤ اگر اللہ تعالٰی تمہاری سماعت اور بصارت بالکل لے لے اور تمہارے دلوں پر مہر کر دے تو اللہ تعالٰی کے سوا اور کوئی معبود ہے کہ یہ تم کو پھر دے دے ۔ آپ دیکھئے تو ہم کس طرح دلائل کو مختلف پہلوؤں سے پیش کر رہے ہیں پھر بھی یہ اعراض کرتے ہیں ۔

Parah: 7
Surah: 6
Verse: 46
40 Related Topics

اﷲ کے سوا کوئی ایسا ہے جو تمہیں کان، آنکھیں اور تندرست دل دے سکے؟

معلم جب کوئی غلطی کرے تو اسے روکنا

Correcting the teacher's mistake

اللہ کے مثل کوئی چیز نہیں

None is like Him

اللہ کے ہاں کوئی سفارش نہیں مگر اس کی اجازت سے

No intercession except after Allah's permission

قیامت کے روز لوگوں کے درمیان کوئی رشتہ نہیں ہوگا

Severance of relations among people on the Day of Judgment

اﷲ کے سوا آسمانوں اور زمینوں میں کوئی بھی علم غیب نہیں جانتا

اﷲ تعالیٰ کی تخلیق تو تمہیں نظر آرہی ہے، غیراﷲ کی تخلیق کدھر ہے؟

یہ ساری ظاہری اور باطنی نعمتیں تمہیں اﷲ ہی نے ودیعت فرمائی ہیں

قبل از صحبت طلاق یافتہ عورت پر کوئی عدت نہیں

اِذن الٰہی کے بغیر کوئی سفارش نفع مند نہ ہوگی

محض اولاد او رمال تمہیں اﷲ کے قریبی نہیں بناسکتے

کیا آسمانوں اور زمینوں میں اﷲ کے سوا کوئی اور رزق دے سکتا ہے؟

یوم قیامت کوئی کسی کا بوجھ نہیں اٹھائے گا

اگر گناہوں پر فوری گرفت ہوتی تو کائنات میں کوئی باقی نہ رہتا

انسانی کان، آنکھیں او رکھال بھی انسان کے خلاف گواہی دیں گے

اﷲ تعالیٰ کی مثل کوئی بھی نہیں ہے

منکرینِ قیامت سے کہا جائے گا کہ کل تم نے ہمیں بھلا دیا تھا آج ہم تمہیں بھلا دیں گے

میں کوئی نیا رسول ہوں نہ مجھے معلوم ہے کہ میرے اور تمہارے ساتھ کیا ہوگا

اﷲ اہل ایمان کو مولیٰ ہے اور کافروں کا کوئی مولیٰ نہیں

اسلام لانا اﷲ اور رسول پر کوئی احسان نہیں بلکہ یہ تو تم پر احسانِ الٰہی ہے

اپنی پاکیزگی کا دعویٰ نہ کرو، اﷲ تمہیں زیادہ بہتر جانتا ہے

بار بار نہایت باریک بینی کے ساتھ دیکھنے سے بھی ساتوں آسمانوں میں کوئی نقص نظر نہیں آسکتا

روز قیامت اﷲ تعالیٰ کی اجازت کے بغیر کوئی بھی اس سے کلام نہ کرسکے گا

آسمان و زمین کی تخلیق ممکن ہے تو تمہیں دوبارہ پیدا کرنا بھی ممکن ہے

روز قیامت کوئی شخص دوسرے شخص کا مالک و مختار نہ ہوگا

اﷲ تعالیٰ کے ارادے کے سامنے کوئی رکاوٹ نہیں بن سکتا۔

شہید مرتا نہیں بلکہ زندہ ہے، لیکن تمہیں اس کی زندگی کا شعور نہیں۔

کفار سے قتال فرض ہے لیکن شاید تم کوئی چیز ناپسند کرو جبہ وہ تمہارے لیے بہتر ہو۔

کفار کا تم سے لڑائی کا مقصد تمہیں دین سے برگشتہ کرنا ہے۔

مشرک مردوں اور عورتوں سے نکاح نہ کرو اگرچہ وہ تمہیں اچھے ہی لگتے ہوں۔

ارض و سما میں کوئی چیز بھی اﷲ تعالیٰ سے پوشیدہ نہیں ہے۔

عبادت الٰہی کرنے میں کوئی عار اور تکبر نہیں آنا چاہیے

کسی قوم کی عداوت تمہیں عدل کرنے سے مت روکے کیونکہ عدل تو تقویٰ ہے

عربوں کے رسم و رواج اور تقلید آباء کا دین الٰہی سے کوئی تعلق نہیں

اﷲ تمہیں مشکلات سے نکالتا ہے پھر تم شرک کرتے ہو؟

مشرکین کے پاس شرک کرنے کی کوئی دلیل نہیں

کوئی اپنی خواہش او رآرزو سے رسول نہیں بن سکتا

فرقہ باز لوگوں سے رسول اﷲ ﷺ کا کوئی تعلق نہیں ہے

کوئی مشرک پناہ کا طالب ہو تو پناہ دے دو تاکہ وہ کلام اﷲ سُن لے

منافقین کے لیے کوئی معافی نہیں اگرچہ نبی ﷺ بھی ان کے لیے استغفار کریں