عمرہ کرنے والے کو رکاوٹ پیش آنا

Preventing a pilgrim from completing Umrah

2 Verses on This Topic

وَ اَتِمُّوا الۡحَجَّ وَ الۡعُمۡرَۃَ لِلّٰہِ ؕ فَاِنۡ اُحۡصِرۡتُمۡ فَمَا اسۡتَیۡسَرَ مِنَ الۡہَدۡیِ ۚ وَ لَا تَحۡلِقُوۡا رُءُوۡسَکُمۡ حَتّٰی یَبۡلُغَ الۡہَدۡیُ مَحِلَّہٗ ؕ فَمَنۡ کَانَ مِنۡکُمۡ مَّرِیۡضًا اَوۡ بِہٖۤ اَذًی مِّنۡ رَّاۡسِہٖ فَفِدۡیَۃٌ مِّنۡ صِیَامٍ اَوۡ صَدَقَۃٍ اَوۡ نُسُکٍ ۚ فَاِذَاۤ اَمِنۡتُمۡ ٝ فَمَنۡ تَمَتَّعَ بِالۡعُمۡرَۃِ اِلَی الۡحَجِّ فَمَا اسۡتَیۡسَرَ مِنَ الۡہَدۡیِ ۚ فَمَنۡ لَّمۡ یَجِدۡ فَصِیَامُ ثَلٰثَۃِ اَیَّامٍ فِی الۡحَجِّ وَ سَبۡعَۃٍ اِذَا رَجَعۡتُمۡ ؕ تِلۡکَ عَشَرَۃٌ کَامِلَۃٌ ؕ ذٰلِکَ لِمَنۡ لَّمۡ یَکُنۡ اَہۡلُہٗ حَاضِرِی الۡمَسۡجِدِ الۡحَرَامِ ؕ وَ اتَّقُوا اللّٰہَ وَ اعۡلَمُوۡۤا اَنَّ اللّٰہَ شَدِیۡدُ الۡعِقَابِ ﴿۱۹۶﴾٪  8

And complete the Hajj and 'umrah for Allah . But if you are prevented, then [offer] what can be obtained with ease of sacrificial animals. And do not shave your heads until the sacrificial animal has reached its place of slaughter. And whoever among you is ill or has an ailment of the head [making shaving necessary must offer] a ransom of fasting [three days] or charity or sacrifice. And when you are secure, then whoever performs 'umrah [during the Hajj months] followed by Hajj [offers] what can be obtained with ease of sacrificial animals. And whoever cannot find [or afford such an animal] - then a fast of three days during Hajj and of seven when you have returned [home]. Those are ten complete [days]. This is for those whose family is not in the area of al-Masjid al-Haram. And fear Allah and know that Allah is severe in penalty.

حج اور عُمرے کو اللہ تعالٰی کے لئے پورا کرو ، ہاں اگر تم روک لئے جاؤ تو جو قربانی میّسر ہو اسے کر ڈالو اور اپنے سر نہ منڈواؤ جب تک کہ قربانی قربان گاہ تک نہ پہنچ جائے البتہ تم میں سے جو بیمار ہو یا اس کے سر میں کوئی تکلیف ہو ( جس کی وجہ سے سر منڈا لے ) تو اس پر فدیہ ہے خواہ روزے رکھ لے خواہ صدقہ دے دے ، خواہ قربانی کرے پس جب تم امن کی حالت میں ہو جاؤ تو جو شخص عمرے سے لے کر حج تک تمتع کرے پس اسے جو قربانی میّسر ہو اسے کر ڈالے جسے طاقت ہی نہ ہو تو وہ تین روزے تو حج کے دنوں میں رکھ لے اور سات واپسی میں یہ پورے دس ہوگئے یہ حکم ان کے لئے ہے جو مسجد حرام کے رہنے والے نہ ہوں لوگو! اللہ سے ڈرتے رہو اور جان لو کہ اللہ تعالٰی سخت عذاب والا ہے ۔

Parah: 2
Surah: 2
Verse: 196

ہُمُ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا وَ صَدُّوۡکُمۡ عَنِ الۡمَسۡجِدِ الۡحَرَامِ وَ الۡہَدۡیَ مَعۡکُوۡفًا اَنۡ یَّبۡلُغَ مَحِلَّہٗ ؕ وَ لَوۡ لَا رِجَالٌ مُّؤۡمِنُوۡنَ وَ نِسَآءٌ مُّؤۡمِنٰتٌ لَّمۡ تَعۡلَمُوۡہُمۡ اَنۡ تَطَئُوۡہُمۡ فَتُصِیۡبَکُمۡ مِّنۡہُمۡ مَّعَرَّۃٌۢ بِغَیۡرِ عِلۡمٍ ۚ لِیُدۡخِلَ اللّٰہُ فِیۡ رَحۡمَتِہٖ مَنۡ یَّشَآءُ ۚ لَوۡ تَزَیَّلُوۡا لَعَذَّبۡنَا الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا مِنۡہُمۡ عَذَابًا اَلِیۡمًا ﴿۲۵﴾

They are the ones who disbelieved and obstructed you from al-Masjid al-Haram while the offering was prevented from reaching its place of sacrifice. And if not for believing men and believing women whom you did not know - that you might trample them and there would befall you because of them dishonor without [your] knowledge - [you would have been permitted to enter Makkah]. [This was so] that Allah might admit to His mercy whom He willed. If they had been apart [from them], We would have punished those who disbelieved among them with painful punishment

یہی وہ لوگ ہیں جنہوں نے کفر کیا اور تم کو مسجد حرام سے روکا اور قربانی کے لئے موقوف جانور کو اس کی قربان گاہ میں پہنچنے سے ( روکا ) اور اگر ایسے ( بہت سے ) مسلمان مرد اور ( بہت سی ) مسلمان عورتیں نہ ہوتیں جن کی تم کو خبر نہ تھی یعنی ان کے پس جانے کا احتمال نہ ہوتا جس پر ان کی وجہ سے تم کو بھی بے خبری میں ضرر پہنچتا ( تو تمہیں لڑنے کی اجازت دے دی جاتی لیکن ایسا نہیں کیا گیا ) تاکہ اللہ تعالٰی اپنی رحمت میں جس کو چاہے داخل کرے اور اگر یہ الگ الگ ہوتے تو ان میں جو کافر تھے ہم ان کو دردناک سزا دیتے ۔

Parah: 26
Surah: 48
Verse: 25
40 Related Topics

عمرہ کرنے والے کو رکاوٹ پیش آنا

Preventing a pilgrim from completing Umrah

قرآن میں جھگڑا کرنے والے کے لیے وعید

Threats to those who dispute with the Quran

اپنے ساتھ برا کرنے والے کو معاف کرنا

Forgiving the offender

مال غنیمت تقسیم کرنے والے کا دھوکہ کرنا

Taking part of booty by false

لہوولعب میں مشغول کرنے والے لوگوں کا انجام

کثرت سے ذکر کرنے والے اہل ایمان کے لیے رسول اﷲ ﷺ ایک نمونہ ہیں

اﷲ تعالیٰ کے لیے اولاد ثابت کرنے والے کفار مکہ سے چند سوالات

احسن کلام کرنے والے کا تذکرہ

نیکی کا نفع اور برائی کا وبال اس کے کرنے والے پر ہوگا

نبی اکرم ﷺ کی بیعت کرنے والے درحقیقت اﷲ تعالیٰ کی بیعت کرتے ہیں

اﷲ اور اس کے رسول کی مخالفت کرنے والے ذلیل کیے جائیں گے

صف بستہ جہاد کرنے والے لوگ اﷲ کو محبوب ہیں

کلامِ الٰہی میں تحریف کرنے والے ایمان سے محروم ہی رہتے ہیں۔

تزکیۂ نفس کرنے والے کی کامیابی پر اﷲ کی قسموں کا بیان

نفس کو کفر و معصیت سے آلودہ کرنے والے ناکام ہی رہیں گے، بطور مثال قوم ثمود کا واقعہ

اپنے پیدا کرنے والے کے نام سے پڑھو، جس کے بہت سے احسانات ہیں

نیک عمل کرنے والے کو روکنے او رپریشان کرنے والے کا انجام

عیب جو، غیبت کرنے والے اور دنیاوی مال کو جمع اور شمار کرنے والے کا حشر

جہادی سفر میں سلام عرض کرنے والے کو مارنے میں جلدبای سے کام نہ لیں

مومنوں کے کرنے والے اعمال

اہل ایمان کے کرنے والے کام

تکبر کرنے والے اﷲ کے ہاں ناپسندیدہ ہیں

غلط رہنمائی کرنے والے دوسروں کے بوجھ بھی اٹھائیں گے

ذکر الٰہی سے روگردانی کرنے والے کا دنیا و آخرت میں کیا حشر ہوگا؟

حسنات و خیرات میں جلدی کرنے والے خوش نصیبوں کا بیان

انصاف کے ساتھ فیصلہ کرنے کی فضیلت

The merit of passing just judgment

حرمت والے مہینے

The sacred months

زوجین میں سے کسی ایک کا اسلام لے آنا

One of the couple embracing Islam

قرآن کو نقل کرنے کی مظبوطی

Ensuring accuracy of Quran transmission

قرآن کو یاد کرنے کی ترغیب

Urging people to recite the Quran repeatedly

اللہ کے راستے میں خرچ کرنے کی فضیلت

The merit of spending in the cause of Allah

اللہ کے راستے میں خرچ کرنے کی فضیلت

The superiority of spending in Allah's cause

برے کاموں کو ترک کرنے کی فضیلت

The virtue of abandoning evil deeds

حاجیوں کو رکاوٹ پیش آجانا

Preventing a pilgrim from completing Hajj

حج اور عمرہ میں حلق کا وقت

Time of shaving during Hajj and Umrah

رسول تقسیم کرنے والا ہے اور اللہ دینے والا ہے

Allah is the Giver and the Prophet is the apportioner

رسول کی نبوت پر دلالت کرنے والی علامات

The signs of Mohammed's prophethood

سمندر اور دریا کے پانی درمیان رکاوٹ

The barrier between sea and river waters

سوال کرنے کا طریقہ سیکھنا

Teaching by asking questions

سود کھانے والے کی سزا

The punishment for usury