TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

اﷲ تعالیٰ کے لیے اولاد ثابت کرنے والے کفار مکہ سے چند سوالات

Every verse of the Quran that speaks about (اﷲ تعالیٰ کے لیے اولاد ثابت کرنے والے کفار مکہ سے چند سوالات), with its translation — and each verse opens to its tafaseer and word by word meaning.

Verses

37 Surat us Saaffaat Open Surah
فَاسۡتَفۡتِہِمۡ اَلِرَبِّکَ الۡبَنَاتُ وَ لَہُمُ الۡبَنُوۡنَ ﴿۱۴۹﴾ۙ
So inquire of them, [O Muhammad], "Does your Lord have daughters while they have sons?
ان سے دریافت کیجئے! کہ کیا آپ کے رب کی تو بیٹیاں ہیں اور ان کے بیٹے ہیں؟
Bookmark
View Details
37:149
اَمۡ خَلَقۡنَا الۡمَلٰٓئِکَۃَ اِنَاثًا وَّ ہُمۡ شٰہِدُوۡنَ ﴿۱۵۰﴾
Or did We create the angels as females while they were witnesses?"
یا یہ اس وقت موجود تھے جبکہ ہم نے فرشتوں کو مؤنث پیدا کیا ۔
Bookmark
View Details
37:150
اَلَاۤ اِنَّہُمۡ مِّنۡ اِفۡکِہِمۡ لَیَقُوۡلُوۡنَ ﴿۱۵۱﴾ۙ
Unquestionably, it is out of their [invented] falsehood that they say,
آگاہ رہو! کہ یہ لوگ صرف اپنی افترا پروازی سے کہہ رہے ہیں ۔
Bookmark
View Details
37:151
وَلَدَ اللّٰہُ ۙ وَ اِنَّہُمۡ لَکٰذِبُوۡنَ ﴿۱۵۲﴾
" Allah has begotten," and indeed, they are liars.
کہ اللہ تعالٰی کی اولاد ہے ۔ یقیناً یہ محض جھوٹے ہیں ۔
Bookmark
View Details
37:152
اَصۡطَفَی الۡبَنَاتِ عَلَی الۡبَنِیۡنَ ﴿۱۵۳﴾ؕ
Has He chosen daughters over sons?
کیا اللہ تعالٰی نے اپنے لئے بیٹیوں کو بیٹوں پر ترجیح دی ۔
Bookmark
View Details
37:153
مَا لَکُمۡ ۟ کَیۡفَ تَحۡکُمُوۡنَ ﴿۱۵۴﴾
What is [wrong] with you? How do you make judgement?
تمہیں کیا ہوگیا ہے کیسے حکم لگاتے پھرتے ہو؟
Bookmark
View Details
37:154
اَفَلَا تَذَکَّرُوۡنَ ﴿۱۵۵﴾ۚ
Then will you not be reminded?
کیا تم اس قدر بھی نہیں سمجھتے؟
Bookmark
View Details
37:155
اَمۡ لَکُمۡ سُلۡطٰنٌ مُّبِیۡنٌ ﴿۱۵۶﴾ۙ
Or do you have a clear authority?
یا تمہارے پاس اس کی کوئی صاف دلیل ہے ۔
Bookmark
View Details
37:156
فَاۡتُوۡا بِکِتٰبِکُمۡ اِنۡ کُنۡتُمۡ صٰدِقِیۡنَ ﴿۱۵۷﴾
Then produce your scripture, if you should be truthful.
تو جاؤ اگر سچے ہو تو اپنی ہی کتاب لے آؤ ۔
Bookmark
View Details
37:157
وَ جَعَلُوۡا بَیۡنَہٗ وَ بَیۡنَ الۡجِنَّۃِ نَسَبًا ؕ وَ لَقَدۡ عَلِمَتِ الۡجِنَّۃُ اِنَّہُمۡ لَمُحۡضَرُوۡنَ ﴿۱۵۸﴾ۙ
And they have claimed between Him and the jinn a lineage, but the jinn have already known that they [who made such claims] will be brought to [punishment].
اور ان لوگوں نے تو اللہ کے اور جنات کے درمیان بھی قرابت داری ٹھہرائی ہے ، اور حالانکہ خود جنات کو معلوم ہے کہ وہ ( اس عقیدے کے لوگ عذاب کے سامنے ) پیش کئے جائیں گے ۔
Bookmark
View Details
37:158
سُبۡحٰنَ اللّٰہِ عَمَّا یَصِفُوۡنَ ﴿۱۵۹﴾ۙ
Exalted is Allah above what they describe,
جو کچھ یہ ( اللہ کے بارے میں ) بیان کر رہے ہیں اس سے اللہ تعالٰی بالکل پاک ہے ۔
Bookmark
View Details
37:159

Translation

This Topic

1 – 11 / 11 100%
11 Verses 1 Surahs

Related Topics

191
1
اﷲ کی ربوبیت کے متعلق کفار مکہ سے چند سوالات اور ان کے مثبت جوابات
3 Verses
2
کفار کی اﷲ تعالیٰ کے حضور چند بے موقع آرزوؤں کا اظہار
2 Verses
3
Allah is free from having a son or the like
اللہ تعالی پاک ہے ولد اور اولاد سے
62 Verses
4
قدرت الٰہی کے اثبات کے لیے چند سوالات
18 Verses
5
میدان محشر میں رسولوں بالخصوص حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے چند سوالات
12 Verses
6
اﷲ تعالیٰ کی چند نشانیوں کا بالتفصیل تذکرہ
8 Verses
7
کیا مسلمانوں او رمجرموں کا انجام یکساں ہوگا؟ چند سوالات
8 Verses
8
اﷲ تعالیٰ کے چند افعال کا تذکرہ جو اس نے صرف انسان کے لیے کیے ہیں
8 Verses
9
اﷲ رحمن کی اولاد ثابت کرنے کی مجرمانہ کوشش کا بیان
8 Verses
10
Allah's seteadfasting of the Prophets
اللہ تعالیٰ کا انبیاء کو ثابت قدمی عطا کرنا
7 Verses
11
اﷲ تعالیٰ کی چند عظیم قدرتوں کا بیان
6 Verses
12
اﷲ تعالیٰ کے فرماں بردار بندوں کو ملنے والی چند نعمتوں کا تذکرہ
6 Verses
13
اﷲ تعالیٰ کی پکڑ بڑی سخت ہے، نیز چند دوسری صفات الٰہی کا بیان
5 Verses
14
اﷲ تعالیٰ کی چند صفات کا تذکرہ
5 Verses
15
اﷲ تعالیٰ کی پیدا کردہ چند مخلوقات کا تذکرہ
4 Verses
16
یہود کی اﷲ تعالیٰ او رانبیاء کی شان میں گستاخیوں کے چند نمونے
4 Verses
17
روز قیامت اﷲ تعالیٰ کفار سے شدید بیزاری کا اظہار کریں گے
3 Verses
18
اﷲ تعالیٰ کے چند افعال کا بیان
3 Verses
19
اﷲ تبارک وتعالیٰ کے چند صفاتی اسمائے حسنیٰ کا تذکرہ
3 Verses
20
غزوۂ احد کے دوسرے راؤنڈ میں اﷲ تعالیٰ کی اہل ایمان پر چند نوازشات
3 Verses
21
اﷲ تعالیٰ کی زبردست قدرت کے چند مظاہر جبکہ اس کی نعمتیں بے شمار ہیں
3 Verses
22
اﷲ تعالیٰ کی تخلیق کے چند نمونے، نیز تخلیق انسان تین اندھیروں میں ہوتی ہے
2 Verses
23
اﷲ تعالیٰ کے مستحق عبادت ہونے پر چند واضح دلائل۔
2 Verses
24
اﷲ تعالیٰ کے حرام کردہ چند جانور اور بعض امور کا بیان
2 Verses
25
کفار کا عذاب مانگنا اور اﷲ تعالیٰ کا اسے روکے رکھنا، آخر کیوں؟
2 Verses
26
مشرکین مکہ آڑے وقتوں میں اﷲ تعالیٰ ہی کو پکارا کرتے تھے
2 Verses
27
بطن مکہ میں اﷲ تعالیٰ نے لڑائی نہ ہونے دی
1 Verse
28
اﷲ تعالیٰ اہل ایمان کے ساتھ ہے لہٰذا کفار کی کثرت انہیں فائدہ نہ دے سکی
1 Verse
29
اﷲ تعالیٰ کی چند استحقاقی صفات کا تذکرہ
1 Verse
30
Allah's power
اللہ تعالیٰ کی قدرت
240 Verses
31
Allah bestows firmness and steadiness on his Messenger
اللہ کا اپنے رسول کو ثابت قدم رکھنا
191 Verses
32
Allah's wish (mashi'at Allah)
اللہ تعالیٰ کی مرضی
160 Verses
33
Allah diversifies peoples' feelings
اللہ تعالی دلوں کو پھیرنے والاہے
118 Verses
34
حضرت موسیٰ علیہ السلام کی کوہ طور پر اﷲ تعالیٰ سے پہلی ملاقات کی تفصیلی روداد
33 Verses
35
The will of the Almighty Allah
اللہ تعالیٰ کا ارادہ کرنا
31 Verses
36
Creation of Adam and his offspring
آدم کی پیدائش اور اس کی اولاد
26 Verses
37
Allah's Speech.
اللہ تعالیٰ کا کلام کرنا
22 Verses
38
Allah's All-hearing
اللہ تعالیٰ کا سننا
14 Verses
39
Allah's patience towards the evils He hears
اللہ تعالی کی صفت صبر
13 Verses
40
Allah's rebuke to the disbelievers
اللہ تعالی کا کافروں کو ڈرانا
12 Verses
41
Steadfastness
ثابت قدمی
12 Verses
42
The father's advice to his child
والد کا اولاد کو نصیحت کرنا
12 Verses
43
قتل اولاد، زنا، قتل عوام اور دیگر کبائر کا بیان
10 Verses
44
Allah's benevolence to His prophets
اللہ تعالی کے انبیاء پر احسانات
10 Verses
45
Impudence with Allah
اللہ تعالیٰ کی نافرمانی
10 Verses
46
Attributing intercession to Allah alone
شفاعت کا ثابت ہونا اللہ وحدہ کے لیے
9 Verses
47
عذاب کے برحق ہونے پر اﷲ تعالیٰ کی پانچ قسموں کا بیان
8 Verses
48
اﷲ تعالیٰ کے اپنے نبی سے دائمی تعلق کا بیان
8 Verses
49
Allah's gentle reproof of the Prophet
اللہ تعالی کی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو تنبیہ
8 Verses
50
عظمت قرآن کا اثبات اور اس کے لیے اﷲ تعالیٰ کا قسم اٹھانا
7 Verses
No related topic matched that.