عورتوں کی گواہی

Women's testimony

1 Verses on This Topic

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اِذَا تَدَایَنۡتُمۡ بِدَیۡنٍ اِلٰۤی اَجَلٍ مُّسَمًّی فَاکۡتُبُوۡہُ ؕ وَ لۡیَکۡتُبۡ بَّیۡنَکُمۡ کَاتِبٌۢ بِالۡعَدۡلِ ۪ وَ لَا یَاۡبَ کَاتِبٌ اَنۡ یَّکۡتُبَ کَمَا عَلَّمَہُ اللّٰہُ فَلۡیَکۡتُبۡ ۚ وَ لۡیُمۡلِلِ الَّذِیۡ عَلَیۡہِ الۡحَقُّ وَ لۡیَتَّقِ اللّٰہَ رَبَّہٗ وَ لَا یَبۡخَسۡ مِنۡہُ شَیۡئًا ؕ فَاِنۡ کَانَ الَّذِیۡ عَلَیۡہِ الۡحَقُّ سَفِیۡہًا اَوۡ ضَعِیۡفًا اَوۡ لَا یَسۡتَطِیۡعُ اَنۡ یُّمِلَّ ہُوَ فَلۡیُمۡلِلۡ وَلِیُّہٗ بِالۡعَدۡلِ ؕ وَ اسۡتَشۡہِدُوۡا شَہِیۡدَیۡنِ مِنۡ رِّجَالِکُمۡ ۚ فَاِنۡ لَّمۡ یَکُوۡنَا رَجُلَیۡنِ فَرَجُلٌ وَّ امۡرَاَتٰنِ مِمَّنۡ تَرۡضَوۡنَ مِنَ الشُّہَدَآءِ اَنۡ تَضِلَّ اِحۡدٰىہُمَا فَتُذَکِّرَ اِحۡدٰىہُمَا الۡاُخۡرٰی ؕ وَ لَا یَاۡبَ الشُّہَدَآءُ اِذَا مَا دُعُوۡا ؕ وَ لَا تَسۡئَمُوۡۤا اَنۡ تَکۡتُبُوۡہُ صَغِیۡرًا اَوۡ کَبِیۡرًا اِلٰۤی اَجَلِہٖ ؕ ذٰلِکُمۡ اَقۡسَطُ عِنۡدَ اللّٰہِ وَ اَقۡوَمُ لِلشَّہَادَۃِ وَ اَدۡنٰۤی اَلَّا تَرۡتَابُوۡۤا اِلَّاۤ اَنۡ تَکُوۡنَ تِجَارَۃً حَاضِرَۃً تُدِیۡرُوۡنَہَا بَیۡنَکُمۡ فَلَیۡسَ عَلَیۡکُمۡ جُنَاحٌ اَلَّا تَکۡتُبُوۡہَا ؕ وَ اَشۡہِدُوۡۤا اِذَا تَبَایَعۡتُمۡ ۪ وَ لَا یُضَآرَّ کَاتِبٌ وَّ لَا شَہِیۡدٌ ۬ ؕ وَ اِنۡ تَفۡعَلُوۡا فَاِنَّہٗ فُسُوۡقٌۢ بِکُمۡ ؕ وَ اتَّقُوا اللّٰہَ ؕ وَ یُعَلِّمُکُمُ اللّٰہُ ؕ وَ اللّٰہُ بِکُلِّ شَیۡءٍ عَلِیۡمٌ ﴿۲۸۲﴾

O you who have believed, when you contract a debt for a specified term, write it down. And let a scribe write [it] between you in justice. Let no scribe refuse to write as Allah has taught him. So let him write and let the one who has the obligation dictate. And let him fear Allah , his Lord, and not leave anything out of it. But if the one who has the obligation is of limited understanding or weak or unable to dictate himself, then let his guardian dictate in justice. And bring to witness two witnesses from among your men. And if there are not two men [available], then a man and two women from those whom you accept as witnesses - so that if one of the women errs, then the other can remind her. And let not the witnesses refuse when they are called upon. And do not be [too] weary to write it, whether it is small or large, for its [specified] term. That is more just in the sight of Allah and stronger as evidence and more likely to prevent doubt between you, except when it is an immediate transaction which you conduct among yourselves. For [then] there is no blame upon you if you do not write it. And take witnesses when you conclude a contract. Let no scribe be harmed or any witness. For if you do so, indeed, it is [grave] disobedience in you. And fear Allah . And Allah teaches you. And Allah is Knowing of all things.

اے ایمان والو !جب تم آپس میں ایک دوسرے سے میعاد مقررہ پر قرض کا معاملہ کرو ۔ تو اسے لکھ لیا کرو اور لکھنے والے کو چاہئیے کہ تمہارا آپس کا معاملہ عدل سے لکھے ، کاتب کو چاہیئے کہ لکھنے سے انکار نہ کرے جیسے اللہ تعالٰی نے اسے سکھایا ہے پس اسے بھی لکھ دینا چاہیے اور جس کے ذمّہ حق ہو وہ لکھوائے اور اپنے اللہ تعالٰی سے ڈرے جو اس کا رب ہے اور حق میں سے کچھ گھٹائے نہیں ہاں جس شخص کے ذمہ حق ہے وہ اگر نادان ہو یا کمزور ہو یا لکھوانے کی طاقت نہ رکھتا ہو تو اس کا ولی عدل کے ساتھ لکھوادے اور اپنے میں سے دو مرد گواہ رکھ لو ۔ اگر دو مرد نہ ہوں تو ایک مرد اور دو عورتیں جنہیں تم گواہوں میں سے پسند کر لو تاکہ ایک کی بھول چوک کو دوسری یاد دلا دے اور گواہوں کو چاہیے کہ وہ جب بلائے جائیں تو انکار نہ کریں اور قرض کو جس کی مدت مقرر ہے خواہ چھوٹا ہو یا بڑا ہو لکھنے میں کاہلی نہ کرو ، اللہ تعالٰی کے نزدیک یہ بات بہت انصاف والی ہے اور گواہی کو بھی درست رکھنے والی ہے شک وشبہ سے بھی زیادہ بچانے والی ہے ہاں یہ اور بات ہے کہ معاملہ نقد تجارت کی شکل میں ہو جو آپس میں تم لین دین کر رہے ہو تم پر اس کے نہ لکھنے میں کوئی گناہ نہیں ۔ خرید و فروخت کے وقت بھی گواہ مقرر کر لیا کرو اور ( یاد رکھو کہ ) نہ تو لکھنے والے کو نقصان پہنچایا جائے نہ گواہ کو اور اگر تم یہ کرو تو یہ تمہاری کھلی نافرمانی ہے ، اللہ سے ڈرو اللہ تمہیں تعلیم دے رہا ہے اور اللہ تعالٰی ہرچیز کو خوب جاننے والا ہے ۔

Parah: 3
Surah: 2
Verse: 282
36 Related Topics

عورتوں کی گواہی

Women's testimony

انبیاء کی گواہی انکی قوم پر

The Prophets' witness regarding their people

پاکدامن عورتوں سے نکاح

Marriage to chaste women

زنا پر گواہی دینا

Testimony to adultery

عقبہ کی رات نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا عورتوں سے بیعت کرنا

Women make a pledge on the night of Aqabah

عورتوں اور بچوں اور بوڑھوں کو قتل کرنا

Killing women, children, and the aged people

عورتوں کا فتنہ

Temptation of women

قاذف کی گواہی کو رد کرنا

Refusing the testimony of a slanderer

قرض اور مال کی گواہی دینا

Testifying for debt and money

گواہی کا چھپانا

Withholding testimony

گواہی کا مختلف ہونا

Differences in testimonies of witnesses

گواہی کو تبدیل کرنا

Changing one's testimony

گواہی کی طرف جلدی کرنا

Rushing to give a testimony

گواہی کی وجہ سے حکم دینا

Commanding testimony

نبی کریم کی اپنی امت پر گواہی

The Prophet's witness for his Ummah

وصیت پر گواہی دینا

Witnessing a will

جھوٹی گواہی دینا

Perjury

عورتوں اور مردوں کے درمیان قید لگانا

Implementing Al-Qisas among men and women

عورتوں کے ساتھ نرمی کرنا

Displaying gentleness and kindness towards women

عورتوں کے لیے حصے کا وجوب

Dividing time among wives is obligatory

مریم علیہاالسلام کی فضلیت تمام جہان کی عورتوں پر

Maryam's superiority over all the world's women

وہ جو حرام ہے عورتوں میں سے مصاھرت کی وجہ سے

Women unlawful to marry because of marriage relation

وہ جوحرام ہے عورتوں میں سے نسب کی وجہ سے

Women unlawful to marry because of blood relation

انسان کی گواہی اپنے نفس پر

Man's testimony against himself

اہل جنت عورتوں کی صفات

Description of the paradise women

سب مومن عورتوں کے لیے مسئلہ، حجاب اوراس کے فوائد کا تذکرہ

انسانی کان، آنکھیں او رکھال بھی انسان کے خلاف گواہی دیں گے

دو طلاقوں کے بعد رجوع یا علیحدگی پر گواہی قائم کرنے کا حکم

تین اقسام کی عورتوں کی عدتوں کی تفصیل

مشرک مردوں اور عورتوں سے نکاح نہ کرو اگرچہ وہ تمہیں اچھے ہی لگتے ہوں۔

گواہی چھپانا گناہ ہے۔

فاحشہ عورتوں اور غلط کار مردوں کی ابتدائے اسلام میں سزا کیا ہوتی تھی؟

مردوں کی عورتوں پر برتری اور بیویوں کی نافرمانی کا طریقۂ علاج

گواہی میں رشتہ داری کا خیال نہ کریں بلکہ سچی گواہی دیں

اہل کتاب کے کھانوں اور ان کی عورتوں سے نکاح کرنے کا بیان

کن عورتوں سے نکاح حرام ہے