گواہی میں رشتہ داری کا خیال نہ کریں بلکہ سچی گواہی دیں

1 Verses on This Topic

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا کُوۡنُوۡا قَوّٰمِیۡنَ بِالۡقِسۡطِ شُہَدَآءَ لِلّٰہِ وَ لَوۡ عَلٰۤی اَنۡفُسِکُمۡ اَوِ الۡوَالِدَیۡنِ وَ الۡاَقۡرَبِیۡنَ ۚ اِنۡ یَّکُنۡ غَنِیًّا اَوۡ فَقِیۡرًا فَاللّٰہُ اَوۡلٰی بِہِمَا ۟ فَلَا تَتَّبِعُوا الۡہَوٰۤی اَنۡ تَعۡدِلُوۡا ۚ وَ اِنۡ تَلۡوٗۤا اَوۡ تُعۡرِضُوۡا فَاِنَّ اللّٰہَ کَانَ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ خَبِیۡرًا ﴿۱۳۵﴾

O you who have believed, be persistently standing firm in justice, witnesses for Allah , even if it be against yourselves or parents and relatives. Whether one is rich or poor, Allah is more worthy of both. So follow not [personal] inclination, lest you not be just. And if you distort [your testimony] or refuse [to give it], then indeed Allah is ever, with what you do, Acquainted.

اے ایمان والو! عدل و انصاف پر مضبوطی سے جم جانے والے اور خوشنودی مولا کے لئے سچی گواہی دینے والے بن جاؤ گو وہ خود تمہارے اپنے خلاف ہو یا اپنے ماں باپ کے یا رشتہ داروں عزیزوں کے وہ شخص اگر امیر ہو تو اور فقیر ہو تو دونوں کے ساتھ اللہ کو زیادہ تعلق ہے اس لئے تم خواہش نفس کے پیچھے پڑ کر انصاف نہ چھوڑ دینا اور اگر تم نے کج بیانی یا پہلو تہی کی تو جان لو کہ جو کچھ تم کرو گے اللہ تعالٰی اس سے پوری طرح باخبر ہے ۔

Parah: 5
Surah: 4
Verse: 135
40 Related Topics

گواہی میں رشتہ داری کا خیال نہ کریں بلکہ سچی گواہی دیں

انبیاء کی گواہی انکی قوم پر

The Prophets' witness regarding their people

زنا پر گواہی دینا

Testimony to adultery

عورتوں کی گواہی

Women's testimony

قاذف کی گواہی کو رد کرنا

Refusing the testimony of a slanderer

قرض اور مال کی گواہی دینا

Testifying for debt and money

گواہی کا چھپانا

Withholding testimony

گواہی کا مختلف ہونا

Differences in testimonies of witnesses

گواہی کو تبدیل کرنا

Changing one's testimony

گواہی کی طرف جلدی کرنا

Rushing to give a testimony

گواہی کی وجہ سے حکم دینا

Commanding testimony

نبی کریم کی اپنی امت پر گواہی

The Prophet's witness for his Ummah

وصیت پر گواہی دینا

Witnessing a will

جھوٹی گواہی دینا

Perjury

انسان کی گواہی اپنے نفس پر

Man's testimony against himself

انسانی کان، آنکھیں او رکھال بھی انسان کے خلاف گواہی دیں گے

دو طلاقوں کے بعد رجوع یا علیحدگی پر گواہی قائم کرنے کا حکم

کسی نبی سے رشتہ داری اور تعلق کفریہ اعمال کے ساتھ کام نہیں آسکتے

گواہی چھپانا گناہ ہے۔

اللہ کے راستے میں پہرہ داری کرنا

Keeping vigilance

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا قریبی رشتہ داروں کو دعوت دینا

The Prophet calls his closest relatives unto Allah

وضو میں ترتیب کا خیال رکھنا

Order of the steps in ablution

ابراہیم مناسک حج ادا کریں

Abraham's performing the rituals of pilgrimage

قریبی رشتہ داروں پر صدقہ کرنا

Offering charity for relatives

رشتہ داروں پر صدقہ کرنا

Charity given to kins & kith

مشرک رشتہ داروں سے صلہ رحمی

Relation with the polytheist kin

جبریل کی ذمہ داری

Gibril's mission and duty

قیامت کے روز لوگوں کے درمیان کوئی رشتہ نہیں ہوگا

Severance of relations among people on the Day of Judgment

وہ شخص جس سے اللہ تعالی قیامت کے دن کلام نہیں کریں گے

Those whom Allah do not speak to on the Day of Resurrection

مجرد مرد و عورت کو رشتہ ازدواج میں منسلک کرنے کا حکم

رشتہ داروں کو دعوت توحید او رپیروکاروں سے حسن سلوک کا حکم

روزقیامت مجرم اعمال صالحہ کا بہانہ بناکر واپسی کی درخواست کریں گے

نبی اکرم ﷺ او رآپ کی ازواج مطہرات کا اہل ایمان سے رشتہ

شمس و قمر ساکن نہیں بلکہ تمام ستارے اور سیارے گردش کرتے ہیں

دنیاوی نعمتوں کا حصول انسانی علم سے نہیں بلکہ اﷲ کی عنایت سے ممکن ہے

اگر نبی ﷺ بھی شرک کریں تو ان کے بھی تمام اعمال برباد ہوجائیں

روز قیامت اﷲ تعالیٰ کفار سے شدید بیزاری کا اظہار کریں گے

شمس و قمر اور دیگر مخلوقات کے بجائے ان سب کے خالق کو سجدے کریں

قرآن جادو ہے نہ نبی ﷺ کا خودساختہ، بلکہ وحیٔ الٰہی ہے

اے نبی! حوصلہ سے کام لیں اور عذاب میں جلدی مت کریں