ہدی اور قربانی میں کیا جائز ہے

Legally acceptable offerings and sacrifice

1 Verses on This Topic

وَ الۡبُدۡنَ جَعَلۡنٰہَا لَکُمۡ مِّنۡ شَعَآئِرِ اللّٰہِ لَکُمۡ فِیۡہَا خَیۡرٌ ٭ۖ فَاذۡکُرُوا اسۡمَ اللّٰہِ عَلَیۡہَا صَوَآفَّ ۚ فَاِذَا وَجَبَتۡ جُنُوۡبُہَا فَکُلُوۡا مِنۡہَا وَ اَطۡعِمُوا الۡقَانِعَ وَ الۡمُعۡتَرَّ ؕ کَذٰلِکَ سَخَّرۡنٰہَا لَکُمۡ لَعَلَّکُمۡ تَشۡکُرُوۡنَ ﴿۳۶﴾

And the camels and cattle We have appointed for you as among the symbols of Allah ; for you therein is good. So mention the name of Allah upon them when lined up [for sacrifice]; and when they are [lifeless] on their sides, then eat from them and feed the needy and the beggar. Thus have We subjected them to you that you may be grateful.

قربانی کے اونٹ ہم نے تمہارے لئے اللہ تعالٰی کی نشانیاں مقرر کر دی ہیں ان میں تمہیں نفع ہے پس انہیں کھڑا کر کے ان پر اللہ کا نام لو ، پھر جب ان کے پہلو زمین سے لگ جائیں اسے ( خود بھی ) کھاؤ اور مسکین سوال سے رکنے والوں اور سوال کرنے والوں کو بھی کھلاؤ اسی طرح ہم نے چوپایوں کو تمہارے ماتحت کر دیا ہے کہ تم شکر گزاری کرو ۔

Parah: 17
Surah: 22
Verse: 36
18 Related Topics

ہدی اور قربانی میں کیا جائز ہے

Legally acceptable offerings and sacrifice

قربانی

Altruism

قربانی کا گوشت کھانا اور اس کو صدقہ کرنا

Eating and distributing the meat of the sacrificial animal in charity

جو اشعار جائز نہیں ہیں

The forbidden poetry

جو اشعار جائز ہیں

The allowed poetry

قربانی عید کی نماز کے بعد کرنا

Slaughtering the animal after festival prayers

قربانی کے ذبح کا وقت

Time of slaughtering the sacrifice

جس جانور کو درندے نے کاٹا ہو اسے ذبح کرکے کھانا جائز ہے

Prohibition of eating whatever is killed by wild animals except after legal slaughtering

کس کے لیے شفاعت کرنا جائز ہے

He who is permitted to intercede

نبی کریم ﷺ کے لیے جائز رشتوں اور بیویوں کے متعلق چند احکامات کا بیان

حوض کوثر کے عطا ہونے پر نماز اور قربانی کا اہتمام کرتے رہیں

ماہ رمضان کی راتوں میں بیویوں سے ملنا جائز ہے۔

اشیاء کو رہن رکھنا بھی جائز ہے۔

قبل از پیدائش بچے کو ’’وقف ﷲ‘‘ کرنے کی نذر ماننا جائز ہے

خائن او رغلط کاروں کی طرف داری کرنا جائز نہیں

کیا غیر اسلامی محافل میں بیٹھے رہنا جائز ہے؟

قربانی کا بیان

قربانی کا گوشت خود بھی کھاؤ اور غرباء کو بھی کھلاؤ