جس جانور کو درندے نے کاٹا ہو اسے ذبح کرکے کھانا جائز ہے

Prohibition of eating whatever is killed by wild animals except after legal slaughtering

1 Verses on This Topic

حُرِّمَتۡ عَلَیۡکُمُ الۡمَیۡتَۃُ وَ الدَّمُ وَ لَحۡمُ الۡخِنۡزِیۡرِ وَ مَاۤ اُہِلَّ لِغَیۡرِ اللّٰہِ بِہٖ وَ الۡمُنۡخَنِقَۃُ وَ الۡمَوۡقُوۡذَۃُ وَ الۡمُتَرَدِّیَۃُ وَ النَّطِیۡحَۃُ وَ مَاۤ اَکَلَ السَّبُعُ اِلَّا مَا ذَکَّیۡتُمۡ ۟ وَ مَا ذُبِحَ عَلَی النُّصُبِ وَ اَنۡ تَسۡتَقۡسِمُوۡا بِالۡاَزۡلَامِ ؕ ذٰلِکُمۡ فِسۡقٌ ؕ اَلۡیَوۡمَ یَئِسَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا مِنۡ دِیۡنِکُمۡ فَلَا تَخۡشَوۡہُمۡ وَ اخۡشَوۡنِ ؕ اَلۡیَوۡمَ اَکۡمَلۡتُ لَکُمۡ دِیۡنَکُمۡ وَ اَتۡمَمۡتُ عَلَیۡکُمۡ نِعۡمَتِیۡ وَ رَضِیۡتُ لَکُمُ الۡاِسۡلَامَ دِیۡنًا ؕ فَمَنِ اضۡطُرَّ فِیۡ مَخۡمَصَۃٍ غَیۡرَ مُتَجَانِفٍ لِّاِثۡمٍ ۙ فَاِنَّ اللّٰہَ غَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۳﴾

Prohibited to you are dead animals, blood, the flesh of swine, and that which has been dedicated to other than Allah , and [those animals] killed by strangling or by a violent blow or by a head-long fall or by the goring of horns, and those from which a wild animal has eaten, except what you [are able to] slaughter [before its death], and those which are sacrificed on stone altars, and [prohibited is] that you seek decision through divining arrows. That is grave disobedience. This day those who disbelieve have despaired of [defeating] your religion; so fear them not, but fear Me. This day I have perfected for you your religion and completed My favor upon you and have approved for you Islam as religion. But whoever is forced by severe hunger with no inclination to sin - then indeed, Allah is Forgiving and Merciful.

تم پر حرام کیا گیا مردار اور خون اور خنزیر کا گوشت اور جس پر اللہ کے سوا دوسرے کا نام پکارا گیا ہو ، اور جو گلا گھٹنے سے مرا ہو ، اور جو کسی ضرب سے مر گیا ہو اور جو اونچی جگہ سے گر کر مرا ہو جو کسی کے سینگ مارنے سے مرا ہو ، اور جسے درندوں نے پھاڑ کھایا ہو ، لیکن اسے تم ذبح کر ڈالو تو حرام نہیں ، اور جو آستانوں پر ذبح کیا گیا ہو ، اور یہ بھی کہ قرعہ کے تیروں کے ذریعے فال گیری ہو ، یہ سب بدترین گناہ ہیں ، آج کفار تمھارے دین سے ناآمید ہوگئے ، خبردار تم ان سے نہ ڈرنا اور مجھ سے ڈرتے رہنا ، آج میں نے تمہارے لئے دین کو کامل کر دیا اور تم پر اپنا انعام بھرپور کر دیا اور تمہارے لئے اسلام کے دین ہونے پر رضامند ہوگیا ۔ پس جو شخص شدت کی بھوک میں بے قر ار ہو جائے بشرطیکہ کسی گناہ کی طرف اس کا میلان نہ ہو تو یقیناً اللہ تعالٰی معاف کرنے والا ہے اور بہت بڑا مہربان ہے ( ۱۰ ) ۔

Parah: 6
Surah: 5
Verse: 3
40 Related Topics

جس جانور کو درندے نے کاٹا ہو اسے ذبح کرکے کھانا جائز ہے

Prohibition of eating whatever is killed by wild animals except after legal slaughtering

روزہ کی حالت میں کھانا پینا

Deliberate eating and drinking during fasting hours

سود کھانا

Practicing usury

غلام کا کھانا پینا

The slave's food and drink

قربانی کا گوشت کھانا اور اس کو صدقہ کرنا

Eating and distributing the meat of the sacrificial animal in charity

قریش کا کفر پر قسمیں کھانا

Quraysh united respecting unbelief

وصی کا یتیم کا مال کھانا

The guardian devouring the orphan's wealth

ہدی اور قربانی میں کیا جائز ہے

Legally acceptable offerings and sacrifice

اصل میں کھانا مباح ہے

Originally, pleasant and agreeable food is permissible

اللہ کی قسم کھانا

Swearing by Allah

اللہ کے نام ساتھ قسم کھانا

What Allah swears by

اھل کتاب کے ساتھ کھانا

The food of the people of the Book

جو اشعار جائز نہیں ہیں

The forbidden poetry

جو اشعار جائز ہیں

The allowed poetry

خنزیر کا گوشت کھانا

Eating pork

ذبح کے وقت جانور کو اس جگہ پر رکھنا

The position of the animal to be slaughtered

سمندر کا مردار کھانا

Eating the meat of dead sea creatures

قطع رحمی میں قسم کھانا

Swearing to severe kinships

گھوڑے کا کھانا

Eating the flesh of horses

مچھلی کھانا

Eating fish

مخصوص جانور(متردیہ اور نافرہ) کا ذبح

Slaying the fallen and the escaped animals

وصی کا یتیم کا مال میں سے کھانا اندازے کے بقدر

Guardian's right devouring of the orphan's property

کفار کے لشکر کا شکست کھانا

Al-Ahzab failure and their driven away

مرداد کا کھانا

Eating the flesh of a dead animal

اہل جنت کا کھانا اور ان کا پینا

Food and Drinks of paradise inhabitants

اہل جہنم کا کھانا اور پینا

Food and Drink of the inhabitants of hell

جانور کا نکلنا قیامت سے قبل

Coming out of the Beast before the Hour

کس کے لیے شفاعت کرنا جائز ہے

He who is permitted to intercede

جن گھر وں سے کھانا کھاسکتے ہو، نیز السلام علیکم کہنے کا حکم

حضرت صالح علیہ السلام کا معجزہ طلب کرکے تسلیم حق سے انکار اور ان کی سزا

نبی کریم ﷺ کے لیے جائز رشتوں اور بیویوں کے متعلق چند احکامات کا بیان

انسان، جانور، پھل اور پہاڑ وغیرہ سب مختلف رنگتوں کے ہوتے ہیں

ماہ رمضان کی راتوں میں بیویوں سے ملنا جائز ہے۔

ایلاء یعنی بیوی سے تعلق قائم نہ رکھنے کی قسم کھانا اور اس کے احکامات۔

اشیاء کو رہن رکھنا بھی جائز ہے۔

قبل از پیدائش بچے کو ’’وقف ﷲ‘‘ کرنے کی نذر ماننا جائز ہے

یتیم کا مال کھانا او رحقیقت دوزخ کی آگ کھانا ہے

خائن او رغلط کاروں کی طرف داری کرنا جائز نہیں

کیا غیر اسلامی محافل میں بیٹھے رہنا جائز ہے؟

اﷲ کے نام پر ذبح کیے گئے جانور حلال ہیں، انہیں تم کھاسکتے ہو