TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

CHAPTER: Regarding Fasting The Day Of ’Ashura’. باب: یوم عاشورہ ( دسویں محرم ) کے روزہ کا بیان ۔

Chapter 63 of Fasting (kitab al-siyam) in Sunnan Abu Dawood. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 63 of 80 · 3 Hadith
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ مَالِكٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِيهِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، ‏‏‏‏‏‏قَالَتْ:‏‏‏‏ كَانَ يَوْمُ عَاشُورَاءَ يَوْمًا تَصُومُهُ قُرَيْشٌ فِي الْجَاهِلِيَّةِ، ‏‏‏‏‏‏وَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصُومُهُ فِي الْجَاهِلِيَّةِ. فَلَمَّا قَدِمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَدِينَةَ صَامَهُ وَأَمَرَ بِصِيَامِهِ، ‏‏‏‏‏‏فَلَمَّا فُرِضَ رَمَضَانُ كَانَ هُوَ الْفَرِيضَةُ، ‏‏‏‏‏‏وَتُرِكَ عَاشُورَاءُ فَمَنْ شَاءَ صَامَهُ وَمَنْ شَاءَ تَرَكَهُ .
Aishah said: The Quraish used to fast on the day of Ashurah in pre Islamic days. The Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم would fast on it in pre-Islamic period. When the Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم came to Madina, he fasted on it and commanded to fast on it. When the fast of Ramadan was prescribed, that became obligatory, and (fasting on) Ashurah was abandoned. He who wishes may fast on it and he who wishes may leave it.
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ زمانہ جاہلیت میں قریش عاشورہ کا روزہ رکھتے تھے، اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بھی اس کا روزہ نبوت سے پہلے رکھتے تھے، پھر جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ آئے تو آپ نے اس کا روزہ رکھا، اور اس کے روزے کا حکم دیا، پھر جب رمضان کے روزے فرض ہوئے تو رمضان کے روزے ہی فرض رہے، اور عاشورہ کا روزہ چھوڑ دیا گیا اب اسے جو چاہے رکھے جو چاہے چھوڑ دے۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الصوم ۶۹ (۲۰۰۲)، (تحفة الأشراف: ۱۷۱۵۷)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/الصیام ۱۹ (۱۱۲۵)، سنن الترمذی/الصوم ۴۹ (۷۵۳)، موطا امام مالک/الصیام ۱۱(۳۳)، سنن الدارمی/الصوم ۴۶ (۱۸۰۳) (صحیح)
2443
Sahih
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا يَحْيَى، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ أَخْبَرَنِي نَافِعٌ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ ابْنِ عُمَرَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ كَانَ عَاشُورَاءُ يَوْمًا نَصُومُهُ فِي الْجَاهِلِيَّةِ. فَلَمَّا نَزَلَ رَمَضَانُ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ هَذَا يَوْمٌ مِنْ أَيَّامِ اللَّهِ فَمَنْ شَاءَ صَامَهُ وَمَنْ شَاءَ تَرَكَهُ .
Ibn Umar said: Ashurah was a day on which we used to fast in pre-Islamic days. When (fasting of) Ramadan was prescribed, the Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم said: This is one of the days of Allah ; he who wishes may fast on it.
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ زمانہ جاہلیت میں ہم عاشورہ کا روزہ رکھتے تھے، پھر جب رمضان کے روزوں فرضیت نازل ہوئی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ ( یوم عاشوراء ) اللہ کے دنوں میں سے ایک دن ہے لہٰذا جو روزہ رکھنا چاہے رکھے، اور جو نہ چاہے نہ رکھے ۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الصوم ۶۹ (۲۰۰۲)، والتفسیر ۲۴ (۴۵۰۱)، صحیح مسلم/الصیام ۲۰ (۱۱۲۶)، (تحفة الأشراف: ۸۱۴۶)، وقد أخرجہ: سنن ابن ماجہ/الصیام ۴۱ (۱۷۳۷)، مسند احمد (۲/۵۷)، سنن الدارمی/الصوم ۴۶ (۱۸۰۳) (صحیح)
2444
Sahih
حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا أَبُو بِشْرٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ لَمَّا قَدِمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَدِينَةَ وَجَدَ الْيَهُودَ يَصُومُونَ عَاشُورَاءَ، ‏‏‏‏‏‏فَسُئِلُوا عَنْ ذَلِكَ. فَقَالُوا:‏‏‏‏ هَذَا الْيَوْمُ الَّذِي أَظْهَرَ اللَّهُ فِيهِ مُوسَى عَلَى فِرْعَوْنَ، ‏‏‏‏‏‏وَنَحْنُ نَصُومُهُ تَعْظِيمًا لَهُ. فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ نَحْنُ أَوْلَى بِمُوسَى مِنْكُمْ. وَأَمَرَ بِصِيَامِهِ .
Ibn Abbas said: When the Prophet صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم came to Madina, he found the Jews observing fast on the day of Ashurah; so they were asked about it (by the Prophet). They said: This is a day on which Allah gave Moses domination over Pharaoh. We fast on it out of reverence to him. The Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم said: We have a closer connection with Moses than you have. He then gave orders that it should be observed.
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ تشریف لائے تو یہودیوں کو یوم عاشورہ کا روزہ رکھتے ہوئے پایا، اس کے متعلق جب ان سے دریافت کیا گیا تو انہوں نے بتایا کہ یہ وہ دن ہے جس میں اللہ تعالیٰ نے موسیٰ ( وضاحت ) کو فرعون پر فتح نصیب کی تھی، چنانچہ تعظیم کے طور پر ہم اس دن کا روزہ رکھتے ہیں، ( یہ سن کر ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہم موسیٰ علیہ السلام کے تم سے زیادہ حقدار ہیں ، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس دن روزہ رکھنے کا حکم فرمایا
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الصوم ۶۹ (۲۰۰۴)، أحادیث الأنبیاء ۲۴ (۳۳۹۷)، المناقب ۵۲ (۳۹۴۳)، التفسیر ۲ (۴۷۳۷)، صحیح مسلم/الصیام ۱۹ (۱۱۳۰)، (تحفة الأشراف: ۵۴۵۰)، وقد أخرجہ: سنن الترمذی/الصوم ۴۹ (۷۵۳)، سنن ابن ماجہ/الصیام ۴۱ (۱۷۳۴)، مسند احمد (۱/۲۳۶، ۳۴۰)، سنن الدارمی/الصوم ۴۶ (۱۸۰۰) (صحیح)
2445
Sahih

Chapters

80
01
CHAPTER: Abrogation Of The Saying Of Allah, Most High: As For Those Who Can Fast With Difficulty Is A Ransom.
باب: آیت کریمہ «وعلى الذين يطيقونه فدية» کے منسوخ ہونے کا بیان ۔
7 Hadith
02
CHAPTER: Whoever Said That It Applies To The Elderly And Pregnant.
باب: بوڑھوں اور حاملہ کے حق میں مذکورہ بالا حکم باقی ہے اس کے قائلین کا بیان ۔
1 Hadith
03
CHAPTER: The Month May Be Twenty-Nine Days.
باب: مہینہ انتیس دن کا بھی ہوتا ہے ۔
1 Hadith
04
CHAPTER: When The People Are Mistaken In Sighting The Crescent.
باب: جب لوگوں سے چاند دیکھنے میں غلطی ہو جائے تو کیا کیا جائے ؟
1 Hadith
05
CHAPTER: When (Sighting The Crescent for) The Month Was Obscured.
باب: جب ( بادل کی وجہ سے ) مہینہ مشتبہ ہو جائے تو کیا کیا جائے ؟
2 Hadith
06
CHAPTER: Whoever Said That If It Is Obscured From You (The Crescent), Then Fast Thirty Days.
باب: انتیس تاریخ کو بادل ہوں تو پورے تیس روزے رکھنے کا بیان ۔
1 Hadith
07
CHAPTER: Regarding Preceding (Ramadan By Fasting At The End Of Sha’ban).
باب: رمضان کے استقبال کا بیان ۔
4 Hadith
08
CHAPTER: When The Crescent Is Sighted In A Land A Night Before It Is Sighted In Other Lands.
باب: اگر کسی شہر میں دوسرے شہر سے ایک رات پہلے چاند نظر آ جائے تو کیا کرے ؟
2 Hadith
09
CHAPTER: When The Crescent Is Sighted In A Land A Night Before It Is Sighted In Other Lands.
باب: شک کے دن کے روزے کی کراہت کا بیان ۔
1 Hadith
10
CHAPTER: Regarding Whoever Connected Sha’ban With Ramadan
باب: شعبان کے روزے رکھتے ہوئے ماہ رمضان میں داخل ہونے کا بیان ۔
2 Hadith
11
CHAPTER: About That Being Disliked.
باب: اواخر شعبان کے روزے کی کراہت کا بیان ۔
2 Hadith
12
CHAPTER: Testimony Of Two Men About Sighting The Crescent Of Shawwal.
باب: شوال کے چاند کی رویت کے لیے دو آدمیوں کی گواہی کا بیان ۔
1 Hadith
13
CHAPTER: Regarding The Testimony Of A Single Person About Seeing The Crescent Of Ramadan.
باب: رمضان کے چاند کی رویت کے لیے ایک شخص کی گواہی کافی ہے ۔
3 Hadith
14
CHAPTER: Stressing The Sahur (The Pre-Dawn Meal).
باب: سحری کھانے کی تاکید کا بیان ۔
1 Hadith
15
CHAPTER: Whoever Called Sahur, ' Al-Ghada' (Breakfast).
باب: سحری کے کھانے کو «غداء» ( دوپہر کا کھانا ) کہنے کا بیان ۔
2 Hadith
16
CHAPTER: The Time Of Sahur.
باب: سحری کھانے کے وقت کا بیان ۔
4 Hadith
17
CHAPTER: A Man Who Hears The Call While A Vessel Is In His Hand.
باب: آدمی اذان فجر اس حال میں سنے کہ برتن اس کے ہاتھ میں ہو تو کیا کرے ؟
1 Hadith
18
CHAPTER: The Time For The Fasting Person To Break (His Fast).
باب: روزہ افطار کرنے کے وقت کا بیان ۔
2 Hadith
19
CHAPTER: The Recommendation Of Hastening To Break The Fast.
باب: افطار میں جلدی کرنے کا بیان ۔
2 Hadith
20
CHAPTER: What To Use To Break One’s Fast.
باب: افطار کس چیز سے کیا جائے ؟
2 Hadith
21
CHAPTER: The Saying At The Time Of Breaking The Fast.
باب: افطار کے وقت کیا دعا پڑھے ؟
2 Hadith
22
CHAPTER: Breaking The Fast Before Sunset.
باب: سورج ڈوبنے سے پہلے افطار کر لے اس کے حکم کا بیان ۔
1 Hadith
23
CHAPTER: Al-Wisal (Continuous Fasting).
باب: صوم وصال ( مسلسل روزے رکھنے ) کا بیان ۔
2 Hadith
24
CHAPTER: A Fasting Person Backbiting
باب: روزے میں غیبت کی برائی کا بیان ۔
2 Hadith
25
CHAPTER: Thae Siwak For The Fasting Person.
باب: روزہ دار کے مسواک کرنے کا بیان ۔
1 Hadith
26
CHAPTER: The Fasting Person Pouring Water Upon Himself Due To Thirst, And Exaggerating In Sniffing Water Into The Nose.
باب: روزہ دار پیاس کی وجہ سے اپنے اوپر پانی ڈالے اور ناک میں پانی چڑھانے میں مبالغہ کرے اس کے حکم کا بیان ۔
2 Hadith
27
CHAPTER: The Fasting Person Being Cupped.
باب: روزہ دار سینگی ( پچھنا ) لگوائے تو کیسا ہے ؟
5 Hadith
28
CHAPTER: Regarding The Allowance For That.
باب: روزے کی حالت میں سینگی ( پچھنا ) لگوانے کی اجازت کا بیان ۔
4 Hadith
29
CHAPTER: Regarding The Fasting Person Having A Wet Dream During The Day Of Ramadan.
باب: رمضان میں روزہ دار کو دن میں احتلام ہو جائے تو کیا کرے ؟
1 Hadith
30
CHAPTER: Regarding A Fasting Person Using Kohl At The Time Of Sleeping.
باب: روزہ دار کے سوتے وقت سرمہ لگانے کا بیان ۔
3 Hadith
31
CHAPTER: The Fasting Person Who Intentionally Vomits.
باب: روزہ دار قصداً قے کرے اس کے حکم کا بیان ۔
2 Hadith
32
CHAPTER: Kissing For A Fasting Person.
باب: روزہ دار بیوی کا بوسہ لے اس کے حکم کا بیان ۔
4 Hadith
33
CHAPTER: The Fasting Person Swallowing Saliva.
باب: روزہ دار کے تھوک نگلنے کا بیان ۔
1 Hadith
34
CHAPTER: That It Is Disliked For In The Case Of A Young Person (While Fasting).
باب: جوان شخص کے لیے بیوی سے مباشرت کی کراہت کا بیان ۔
1 Hadith
35
CHAPTER: Whoever Awoke In The Morning In A State Of Sexual Impurity During Ramadan.
باب: رمضان میں جنبی ہونے کی حالت میں صبح کرنے کا بیان ۔
2 Hadith
36
CHAPTER: Expiation For A Man Who Has Sexual Intercourse With His Wife During Ramadan.
باب: رمضان میں بیوی سے جماع کے کفارہ کا بیان ۔
6 Hadith
37
CHAPTER: The Severe Threat For One Who Intentionally Breaks His Fast.
باب: جان بوجھ کر روزہ توڑنے کی برائی کا بیان ۔
2 Hadith
38
CHAPTER: Whoever Ate Forgetfully.
باب: جو شخص بھول کر کھا پی لے اس کے حکم کا بیان ۔
1 Hadith
39
CHAPTER: Delay In Making Up (Missed Days Of) Ramadan.
باب: رمضان کے روزے کی قضاء میں دیر کرنے کا بیان ۔
1 Hadith
40
CHAPTER: Regarding Whoever Died And Some Fast Was Still Due Upon Him.
باب: جو شخص مر جائے اور اس کے ذمہ روزے ہوں اس کے حکم کا بیان ۔
2 Hadith
41
CHAPTER: Fasting During A Journey.
باب: سفر میں روزے رکھنے کا بیان ۔
1 Hadith
42
CHAPTER:.
باب: تاجر روزہ چھوڑ سکتا ہے ۔
4 Hadith
43
CHAPTER: The Preference To Break The Fast (While On A Journey).
باب: سفر میں روزہ نہ رکھنا بہتر ہے اس کے قائلین کی دلیل ۔
2 Hadith
44
CHAPTER: Whoever Preferred To Fast (While On A Journey).
باب: سفر میں روزہ رکھنا افضل ہے اس کے قائلین کی دلیل
3 Hadith
45
CHAPTER: When Does The Traveler Break His Fast After Setting Out?
باب: مسافر سفر پر نکلے تو کتنی دور جا کر روزہ توڑ سکتا ہے ؟
2 Hadith
46
CHAPTER: The Extent Of The Distance For Breaking The Fast.
باب: کتنی دور کے سفر میں روزہ نہ رکھا جائے ۔
1 Hadith
47
CHAPTER: Whoever Said: ' Indeed I Fasted All Of Ramadan
باب: یہ کہنا کہ میں نے پورے رمضان کے روزے رکھے کیسا ہے ؟
2 Hadith
48
CHAPTER: Regarding Fasting On the Two ’Eid.
باب: عیدین ( عیدالفطر اور عیدالاضحی ) کے دن روزہ کا بیان ۔
1 Hadith
49
CHAPTER: Fasting The Days Of At-Tashriq.
باب: ایام تشریق ( ذی الحجہ ) کے روزے کا بیان ۔
2 Hadith
50
CHAPTER: The Prohibition Of Specifying Friday For Fasting.
باب: جمعہ کے دن کو روزہ کے لیے خاص کرنا منع ہے ۔
2 Hadith
51
CHAPTER: The Permission For That.
باب: سنیچر کا روزہ رکھنے کی اجازت کا بیان ۔
3 Hadith
52
CHAPTER: Regarding Continuous Voluntary Fasting.
باب: سدا نفلی روزے سے رہنا ۔
3 Hadith
53
CHAPTER: Regarding Fasting In The Secred Months.
باب: حرمت والے مہینوں کے روزے کا بیان ۔
2 Hadith
54
CHAPTER: Regarding Fasting In Muharram.
باب: محرم کے روزے کا بیان ۔
1 Hadith
55
CHAPTER: Regarding Fasting In Sha’ban.
باب: شعبان کے روزے کا بیان ۔
1 Hadith
56
CHAPTER: Regarding Fasting In Shawwal.
باب: شوال کے روزے کا بیان ۔
1 Hadith
57
CHAPTER: Regarding Fasting Six Days In Shawwal.
باب: شوال کے چھ روزوں کا بیان ۔
1 Hadith
58
CCHAPTER: How The Prophet (saws) Would Fast.
باب: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے روزہ رکھنے کی کیفیت کا بیان ۔
2 Hadith
59
CHAPTER: Regarding Fasting Monday And Thursday.
باب: دوشنبہ ( پیر ) اور جمعرات کے روزہ کا بیان ۔
1 Hadith
60
CHAPTER: Regarding Fasting The Ten (Days).
باب: عشرہ ذی الحجہ کے روزہ کا بیان ۔
4 Hadith
61
CHAPTER: Regarding Fasting The Ten (Days).
باب: عشرہ ذی الحجہ میں روزہ نہ رکھنے کا بیان ۔
1 Hadith
62
CHAPTER: Regarding Fasting On (The Day Of) ’Arafah At ’Arafat.
باب: عرفہ کے دن عرفات میں روزے کی ممانعت ۔
1 Hadith
63
CHAPTER: Regarding Fasting The Day Of ’Ashura’.
باب: یوم عاشورہ ( دسویں محرم ) کے روزہ کا بیان ۔
3 Hadith
64
CHAPTER: What Has Been Related Regarding ’Ashura’ Being The Ninth Day (Of Muharram).
باب: ( محرم کی ) نویں تاریخ کے ( بھی ) عاشوراء ہونے کا بیان ۔
2 Hadith
65
CHAPTER: The Virtues Of Fasting it (’Ashura’).
باب: عاشوراء کے روزے کی فضیلت کا بیان ۔
1 Hadith
66
CHAPTER: Fasting A Day, And Not Fasting A Day.
باب: ایک دن روزہ رکھنے اور ایک دن چھوڑ دینے کا بیان ۔
1 Hadith
67
CHAPTER: Regarding Fasting Three Days Every Month.
باب: ہر مہینے تین روزے رکھنے کا بیان ۔
2 Hadith
68
CHAPTER: Whoever Said Monday And Thursday.
باب: دوشنبہ ( پیر ) اور جمعرات کے روزے کا بیان ۔
1 Hadith
69
CHAPTER: Whoever Said That There is No Concern To Specify (The Day Of Fasting) Of The Month.
باب: مہینے میں کسی بھی دن روزہ رکھنے کا بیان ۔
1 Hadith
70
CHAPTER: The Intention For Fasting.
باب: روزے کی نیت کا بیان ۔
1 Hadith
71
CHAPTER: Regarding The Allowance For That.
باب: روزے کی نیت نہ کرنے کی رخصت کا بیان ۔
2 Hadith
72
CHAPTER: Whoever Held The View That Such Person Has To Make It Up.
باب: توڑے ہوئے نفلی روزے کی قضاء کا بیان ۔
1 Hadith
73
CHAPTER: A Woman Fasting Without Permission Of Her Husband.
باب: شوہر کی اجازت کے بغیر عورت کے ( نفل ) روزے رکھنے کے حکم کا بیان ۔
2 Hadith
74
CHAPTER: Regarding A Fasting Person Who Is Invited To A Walimah (Wedding Feast).
باب: روزہ دار کو ولیمہ کھانے کی دعوت دی جائے تو کیا کرے ؟
1 Hadith
75
CHAPTER: What should a fasting person say when invited to a meal?
باب: جب روزہ دار کو کھانے کی دعوت دی جائے تو کیا جواب دے ؟
2 Hadith
76
CHAPTER: Al-I’tikaf.
باب: اعتکاف کا بیان ۔
3 Hadith
77
CHAPTER: Where Is Al-I’tikaf (Observed)?
باب: اعتکاف کس جگہ کرنا چاہئے ؟
3 Hadith
78
CHAPTER: The Person Observing I’tikaf Entering His House For A Need.
باب: معتکف اپنی ضرورت کے لیے گھر میں داخل ہو سکتا ہے ۔
3 Hadith
79
CHAPTER: A Person Observing I’tikaf Visiting The Sick.
باب: اعتکاف کرنے والا مریض کی عیادت کر سکتا ہے ؟
4 Hadith
80
CHAPTER: The Woman Suffering From Istihadah Observing I’tikaf.
باب: مستحاضہ عورت اعتکاف میں بیٹھ سکتی ہے ۔
1 Hadith
No chapter matched that.