سنن ابوداؤد

Sunnan Abu Dawood

جہاد کے مسائل

Jihad (kitab al-jihad)

باب: آدمی اپنا جانور مال غنیمت کے آدھے یا پورے حصے کے بدلے کرایہ پر دے ۔

CHAPTER: Regarding A Man Who Rents His Riding Animal For Half Or A Share (Of The Spoils).

باب: قیدی کے باندھنے کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding Shackling Captives.

باب: قیدی کو مارنے پیٹنے اور ڈانٹ پلانے کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding Abusing And Beating A Captive, (And Confession).

باب: قیدی کو اسلام لانے کے لیے مجبور نہ کئے جانے کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding Compelling A Captive To Accept Islam.

باب: قیدی پر اسلام پیش کئے بغیر اسے قتل کر دینے کا بیان ۔

CHAPTER: Killing A Captive Without Inviting Him To Islam.

باب: قیدی کو باندھ کر مار ڈالنے کا بیان ۔

CHAPTER: To Kill A Captive While Imprisioned.

باب: قیدی کو باندھ کر تیروں سے مار ڈالنے کا بیان ۔

CHAPTER: To Kill A Captive With An Arrow.

باب: قیدی پر احسان رکھ کر بغیر فدیہ لیے مفت چھوڑ دینے کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding The Generosity In Freeing A Captive Without Any Ransom.

باب: قیدی کو مال لے کر رہا کرنے کا بیان

CHAPTER: Regarding Ransoming Captives With Wealth.

باب: دشمن پر غلبہ پانے کے بعد امام کا میدان جنگ میں ٹھہرنا ۔

CHAPTER: Regarding The Leader Remaining At The Battlefield After Victory Over The Enemy.

باب: قیدیوں کو الگ الگ کر دینے کا بیان ۔

باب: جوان قیدیوں کو الگ الگ رکھنا جائز ہے ۔

CHAPTER: The Permissiong To Separate In The Case Of Those (Captives) Who Reached Puberty.

باب: دشمن جنگ میں کسی مسلمان کا مال لوٹ کر لے جائے پھر مالک اسے غنیمت میں پائے تو اس کے حکم کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding Muslims Wealth That The Enemy Acquires, Then Its Owner Finds In Among The Spoils.

باب: کفار و مشرکین کے غلام مسلمانوں سے آ ملیں اور مسلمان ہو جائیں تو کیا کیا جائے ؟

CHAPTER: Regarding Slavs Of The Idolaters Who Join the Muslims And Accept Islam.

باب: دشمن کے ملک میں ( غنیمت میں ) غلہ یا کھانے کی چیز آئے تو کھانا جائز ہے ۔

CHAPTER: Permitting Food In The Land Of The Enemy.

باب: دشمن کے علاقہ میں غلہ کی کمی ہو تو غلہ لوٹ کر اپنے لیے رکھنا منع ہے ۔

CHAPTER: Regarding The Prohibition Of Plundering When Food Is Scarce In The Land Of The Enemy.

باب: دشمن کی زمین سے اپنے ساتھ کھانے کی چیزیں لانے کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding Carrying Food Out Of The Land Of The Enemy.

باب: دشمن کے علاقہ میں ضرورت سے زائد کھانے کی چیزوں کو بیچنے کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding Selling Food When There Is Surplus For The People In The Land Of The Enemy.

باب: مال غنیمت میں سے کسی چیز کو اپنے کام میں لانا کیسا ہے ؟

CHAPTER: Regarding A Man Benefits From Something In The Spoils.

باب: لڑائی میں غنیمت کے ہتھیار کا استعمال جائز ہے ۔

CHAPTER: Regarding The Permissibility Of Using The Weapons That Have Been Used For Fighting In The Battlefield.