حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ حَفْصَةَ، عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ، قَالَتْ: نُهِينَا أَنْ نَتَّبِعَ الْجَنَائِزَ، وَلَمْ يُعْزَمْ عَلَيْنَا .
Narrated Umm Atiyyah: We were forbidden accompany the biers, but it was not stressed upon us.
ام عطیہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں ہمیں جنازہ کے پیچھے پیچھے جانے سے روکا گیا ہے لیکن ( روکنے میں ) ہم پر سختی نہیں برتی گئی ۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ۱۸۱۲۲)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الجنائز ۲۹ (۱۲۷۸)، صحیح مسلم/الجنائز ۱۱ (۹۳۸)، سنن ابن ماجہ/الجنائز ۵۰ (۱۵۷۷)، مسند احمد (۶/۴۰۸)
3167
Sahih