TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

CHAPTER: Praising The Deceased. باب: میت کی اچھائیوں اور خوبیوں کا بیان ۔

Chapter 80 of Funerals (kitab al-jana'iz) in Sunnan Abu Dawood. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 80 of 83 · 3 Hadith
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَامِرٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ مَرُّوا عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِجَنَازَةٍ، ‏‏‏‏‏‏فَأَثْنَوْا عَلَيْهَا خَيْرًا، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ:‏‏‏‏ وَجَبَتْ، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ مَرُّوا بِأُخْرَى، ‏‏‏‏‏‏فَأَثْنَوْا عَلَيْهَا شَرًّا، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ:‏‏‏‏ وَجَبَتْ، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ قَالَ:‏‏‏‏ إِنَّ بَعْضَكُمْ عَلَى بَعْضٍ شُهَدَاءُ .
Narrated Abu Hurairah: People with a bier passed by the Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم. They (the companions) spoke highly of him. He said: Paradise is certain for him. Then some people with another (bier) passed by him. They spoke very badly of him. He said: Hell is certain for him. He then said: Some of you are witness to others.
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سے لوگ ایک جنازہ لے کر گزرے تو لوگوں نے اس کی خوبیاں بیان کیں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: «وجبت» جنت اس کا حق بن گئی پھر لوگ ایک دوسرا جنازہ لے کر گزرے تو لوگوں نے اس کی برائیاں بیان کیں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فر مایا: «وجبت» دوزخ اس کے گلے پڑ گئی پھر فرمایا: تم میں سے ہر ایک دوسرے پر گواہ ہے ۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: سنن النسائی/الجنائز ۵۰ (۱۹۳۵)، (تحفة الأشراف: ۱۳۵۳۸)، وقد أخرجہ: سنن ابن ماجہ/الجنائز ۲۰ (۱۴۹۱)، مسند احمد (۲/۲۶۱، ۴۶۶، ۴۷۰، ۴۹۹، ۵۲۸)
3233
Sahih
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْأَنْبَارِيُّ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ يَزِيدَ بْنِ كَيَسَانَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي حَازِمٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ أَتَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَبْرَ أُمِّهِ، ‏‏‏‏‏‏فَبَكَى وَأَبْكَى مَنْ حَوْلَهُ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ اسْتَأْذَنْتُ رَبِّي تَعَالَى عَلَى أَنْ أَسْتَغْفِرَ لَهَا، ‏‏‏‏‏‏فَلَمْ يُؤْذَنْ لِي، ‏‏‏‏‏‏فَاسْتَأْذَنْتُ أَنْ أَزُورَ قَبْرَهَا، ‏‏‏‏‏‏فَأَذِنَ لِي، ‏‏‏‏‏‏فَزُورُوا الْقُبُورَ، ‏‏‏‏‏‏فَإِنَّهَا تُذَكِّرُ بِالْمَوْتِ .
Narrated Abu Hurairah: The Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم visited his mother's grave and wept and cause those around him to weep. The Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم then said: I asked my Lord's permission to pray for forgiveness for her, but I was not allowed. I then asked His permission to visit her grave, and I was allowed. So visit graves, for they make one mindful of death.
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی والدہ کی قبر پر آئے تو رو پڑے اور اپنے آس پاس کے لوگوں کو ( بھی ) رلا دیا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں نے اپنے رب سے اپنی ماں کی مغفرت طلب کرنے کی اجازت مانگی تو مجھے اجازت نہیں دی گئی، پھر میں نے ان کی قبر کی زیارت کرنے کی اجازت چاہی تو مجھے اس کی اجازت دے دی گئی، تو تم بھی قبروں کی زیارت کیا کرو کیونکہ وہ موت کو یاد دلاتی ہے ۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الجنائز ۳۶ (۹۷۶)، سنن النسائی/الجنائز ۱۰۱ (۲۰۳۶)، سنن ابن ماجہ/الجنائز ۴۸ (۱۵۷۲)، (تحفة الأشراف: ۱۳۴۳۹)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۲/۴۴۱)
3234
Sahih
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا مُعَرِّفُ بْنُ وَاصِلٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ ابْنِ بُرَيْدَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِيهِ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ نَهَيْتُكُمْ عَنْ زِيَارَةِ الْقُبُورِ، ‏‏‏‏‏‏فَزُورُوهَا، ‏‏‏‏‏‏فَإِنَّ فِي زِيَارَتِهَا تَذْكِرَةً .
Narrated Buraidah: The Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم as saying: I forbade you to visit graves, but you may now visit them, for in visiting them there is a reminder (of death).
بریدہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں نے تم کو قبروں کی زیارت سے روکا تھا سو اب زیارت کرو کیونکہ ان کی زیارت میں موت کی یاددہانی ہے ۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الجنائز ۳۶ (۹۷۷)، والأضاحي ۵ (۱۹۷۷)، والأشربة ۶ (۱۹۹۹)، سنن النسائی/الجنائز ۱۰۰ (۲۰۳۴)، الأضاحي ۳۶ (۴۴۴۱)، الأشربة ۴۰ (۵۶۵۴، ۵۶۵۵، ۵۶۵۶، ۵۵۵۷)، (تحفة الأشراف: ۲۰۰۱)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۵/۳۵۰، ۳۵۵، ۳۵۶، ۳۵۷، ۳۶۱)
3235
Sahih

Chapters

83
01
CHAPTER: Sickness Which Expiate For Sins.
باب: گنا ہوں کے لیے کفارہ بننے والی بیماریوں کا بیان ۔
2 Hadith
02
CHAPTER: If A Man Used To Do A Righteous Deed Then Is Interrupted By Sickness Or Travel.
باب: جب کوئی شخص کوئی نیک عمل ( پابندی سے ) کر رہا ہو پھر کوئی مرض یا سفر اسے مشغول کر دے اور وہ اسے نہ کر سکے تو کیا اسے اس عمل کا ثواب ملے گا ؟
1 Hadith
03
CHAPTER: Visiting Sick Women.
باب: عورتوں کی عیادت ( بیمار پرسی ) کا بیان ۔
2 Hadith
04
CHAPTER: Visiting The Sick.
باب: عیادت ( بیمار پرسی ) کا بیان ۔
1 Hadith
05
CHAPTER: Visiting A Sick Dhimmi.
باب: ذمی کی بیمار پرسی کا بیان ۔
1 Hadith
06
CHAPTER: Going On Foot To Visit The Sick.
باب: عیادت کے لیے پیدل چل کر جانے کا بیان ۔
1 Hadith
07
CHAPTER: Virtue Of Visiting The Sick While In A State Of Wudu’.
باب: باوضو عیادت کرنے کی فضیلت کا بیان ۔
4 Hadith
08
CHAPTER: Repeated Visits (To A Sick Person).
باب: بیمار کی کئی بار عیادت ( بیمار پرسی ) کا بیان ۔
1 Hadith
09
CHAPTER: Visiting One Who Suffering From Ramad (Eyesore).
باب: آنکھ کی بیماری میں مبتلا شخص کی عیادت کا بیان ۔
1 Hadith
10
CHAPTER: Fleeing From Plague.
باب: طاعون سے نکل بھاگنا ۔
1 Hadith
11
CHAPTER: Supplicating For The Sick Person To Be Cured When Visiting Him.
باب: عیادت کے موقع پر مریض کے لیے شفاء کی دعا کرنا ۔
2 Hadith
12
CHAPTER: Supplicating For The Sick Person When Visiting Him.
باب: عیادت کے موقع پر بیمار کے لیے دعا ۔
2 Hadith
13
CHAPTER: It Is Disliked To Wish For Death.
باب: موت کی تمنا کرنا مکروہ ہے ۔
2 Hadith
14
CHAPTER: Sudden Death.
باب: موت کا اچانک آ جانا ۔
1 Hadith
15
CHAPTER: The Virtue Of One Who Dies Of The Plague.
باب: اس شخص کی فضیلت جو طاعون سے مر جائے ۔
1 Hadith
16
CHAPTER: Clipping The Nails And Shaving The Pubes Of A Sick Person.
باب: قریب الموت مریض کے ناخن کاٹے جائیں اور زیر ناف کی صفائی بھی کی جائے ۔
1 Hadith
17
CHAPTER: It Is Recommended To Think Positively Of Allah At The Time Of Death.
باب: مستحب ہے کہ انسان موت کے وقت اللہ تعالیٰ سے اچھا گمان رکھے ۔
1 Hadith
18
CHAPTER: It Is Recommended To Purify The Clothes Of The Dying Person At The Time Of Death.
باب: مستحب ہے کہ قریب الموت آدمی کے کپڑے پاک صاف کر دیے جائیں ۔
1 Hadith
19
CHAPTER: What Should Be Said At The Time Of Death.
باب: میت کے پاس کس قسم کی گفتگو کی جائے ؟
1 Hadith
20
CHAPTER: Prompting The Dying Person.
باب: قریب المرگ کو تلقین کرنے کا بیان ۔
2 Hadith
21
CHAPTER: Closing The Eyes Of The Deceased.
باب: میت کی آنکھیں بند کر دینی چاہیں ۔
1 Hadith
22
CHAPTER: Saying Inna Lillahi Wa Inna Ilaihi Raji’un (Verily, To Allah We Belong And Unto Him Is Our Return).
باب: کسی بھی مصیبت کے وقت «إنا لله وإنا إليه راجعون» پڑھنے کا بیان ۔
1 Hadith
23
CHAPTER: Covering The Deceased.
باب: میت کو ڈھانپ دینے کا بیان ۔
1 Hadith
24
CHAPTER: Reciting Qur’an For One Who Is Dying.
باب: قریب المرگ کے پاس قرآن پڑھنے کا مسئلہ ۔
1 Hadith
25
CHAPTER: Sitting Down When Calamity Strikes.
باب: مصیبت کے وقت ( غم کے سبب سے ) بیٹھنے کا بیان ۔
1 Hadith
26
CHAPTER: Offering Condolences.
باب: تعزیت کا بیان ۔
1 Hadith
27
CHAPTER: Patience At The Time Of Calamity.
باب: صبر درحقیقت وہی ہے جو صدمہ آتے ہی کیا جائے ۔
1 Hadith
28
CHAPTER: Weeping For The Deceased.
باب: میت پر رونا ۔
2 Hadith
29
CHAPTER: Wailing.
باب: نوحے کا بیان ۔
5 Hadith
30
CHAPTER: Preparing Food For The Family Of The Deceased.
باب: اہل میت کے لیے کھانا تیار کرنا ۔
1 Hadith
31
CHAPTER: Should The Martyr Be Washed.
باب: شہید کو غسل دینے کا مسئلہ ؟
7 Hadith
32
CHAPTER: Covering The Deceased When Washing Him.
باب: میت کو غسل دیتے ہوئے اس کے لیے پردہ کرنا ۔
2 Hadith
33
CHAPTER: How The Deceased Is To Be Washed.
باب: میت کو کیسے غسل دیا جائے ؟
6 Hadith
34
CHAPTER: About Shrouding.
باب: کفن کا بیان ۔
6 Hadith
35
CHAPTER: It Is Disliked To Be Extravagant In Shrouding.
باب: کفن مہنگا بنانا مکروہ ہے ۔
3 Hadith
36
CHAPTER: Shrouding A Woman.
باب: عورت کے کفن کا بیان ۔
1 Hadith
37
CHAPTER: Musk For The Deceased.
باب: میت کو کستوری لگانا ۔
1 Hadith
38
CHAPTER: Hastening With The Janazah, And It Is Disliked To Delay It.
باب: جنازہ لے جانے میں جلدی کرنا مستحب اور اسے روکے رکھنا مکروہ ہے ۔
1 Hadith
39
CHAPTER: Ghusl For The One Who Has Washed A Deceased Person.
باب: میت کو نہلانے والے کے لیے غسل کرنے کا مسئلہ ۔
3 Hadith
40
CHAPTER: Kissing The Deceased.
باب: میت کو بوسہ دینا ۔
1 Hadith
41
CHAPTER: Burial At Night.
باب: رات کے وقت میت کو دفن کرنا ۔
1 Hadith
42
CHAPTER: Moving The Deceased From One Land To Another - Which Is Disliked.
باب: میت کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنا ناپسندیدہ ہے ۔
1 Hadith
43
CHAPTER: Rows In The Funeral Prayer.
باب: نماز جنازہ میں صف بندی کا بیان ۔
1 Hadith
44
CHAPTER: Women Accompanying The Janazah.
باب: عورتوں کا جنازے کے ساتھ جانا ۔
1 Hadith
45
CHAPTER: The Virtue Of Performing The Funeral Prayer And Accompanying The Janazah.
باب: جنازہ پڑھنے اور میت کے ساتھ جانے کی فضیلت ۔
3 Hadith
46
CHAPTER: Carrying Fire With The Janazah.
باب: میت کے ساتھ آگ لے جانا منع ہے ۔
1 Hadith
47
CHAPTER: Standing Up For A Funeral.
باب: میت کے لیے کھڑے ہونے کا مسئلہ ۔
5 Hadith
48
CHAPTER: Riding During A Funeral.
باب: جنازہ میں سوار ہو کر جانا ۔
2 Hadith
49
CHAPTER: Walking In Front Of The Janazah.
باب: جنازے کے آگے آگے چلنا ۔
2 Hadith
50
CHAPTER: Hastening With The Janazah.
باب: جنازہ جلدی لے جانے کا بیان ۔
4 Hadith
51
CHAPTER: The Ruler Should Not Perform The Funeral Prayer For One Who Killed Himself.
باب: امام ، خودکشی کرنے والے کا جنازہ نہ پڑھائے ۔
1 Hadith
52
CHAPTER: Funeral Prayer For The One Who Was Executed As A Legal Punishment.
باب: جو شخص شرعی حد میں قتل کیا جائے اس کی نماز جنازہ ۔
1 Hadith
53
CHAPTER: Funeral Prayer For A Child.
باب: بچے کی نماز جنازہ ۔
2 Hadith
54
CHAPTER: Offering The Funeral Prayer In The Masjid.
باب: مسجد میں نماز جنازہ پڑھنا ۔
3 Hadith
55
CHAPTER: Burial At Sunrise And Sunset.
باب: سورج طلوع یا غروب ہوتے وقت دفن کرنا ۔
1 Hadith
56
CHAPTER: If There are Janazaha For Men And Women, Who Is Put In Front?
باب: مردوں اور عورتوں کے جنازے اکٹھے آ جائیں تو کسے آگے کیا جائے ؟
1 Hadith
57
CHAPTER: Where Should The Imam Stand In Relation To The Deceased When Offering The Funeral Prayer?
باب: جنازہ پڑھاتے ہوئے امام میت کے مقابل کہاں کھڑا ہو ؟
2 Hadith
58
CHAPTER: Saying The Takbir Over The Deceased.
باب: جنازے کی تکبیرات کا بیان ۔
2 Hadith
59
CHAPTER: What Is To Be Recited Over The Deceased.
باب: جنازے میں قرآت کا بیان ۔
1 Hadith
60
CHAPTER: The Supplication For The Deceased.
باب: میت کے لیے دعا کا بیان ۔
4 Hadith
61
CHAPTER: Praying At The Graveside.
باب: قبر پر جنازہ پڑھنا ۔
1 Hadith
62
CHAPTER: Performing The Funeral Prayer For A Muslim Who Dies In The Land Of Shirk.
باب: جو مسلمان مشرکین کے علاقے میں فوت ہو جائے ۔
2 Hadith
63
CHAPTER: Putting More Than One Deceased Person In A Grave And Marking The Grave.
باب: ایک قبر میں کئی میتوں کو اکٹھا کرنے اور قبر پر نشان رکھنے کا بیان ۔
1 Hadith
64
CHAPTER: If A Gravedigger Finds Bones, Should He Leave That Place?
باب: قبر کھودنے والے کو کوئی ہڈی مل جائے تو کیا وہ اس جگہ کو کریدے ( یا چھوڑ دے ) ۔
1 Hadith
65
CHAPTER: The Lahd (Niche).
باب: قبر میں لحد بنانے کا بیان ۔
1 Hadith
66
CHAPTER: How Many People Should Enter The Grave?
باب: میت کو اتارنے کے لیے قبر میں کتنے آدمی اتریں ؟
2 Hadith
67
CHAPTER: How The Deceased Should Be Placed Into His Grave.
باب: میت کو کیسے ( کس طرف سے ) قبر میں اتارا جائے ؟
1 Hadith
68
CHAPTER: How To Sit By The Grave.
باب: قبر کے پاس کس طرح بیٹھیں ؟
1 Hadith
69
CHAPTER: Supplicating For The Deceased When He Is Placed In His Grave.
باب: میت کو قبر میں رکھنے کے وقت کی دعا کا بیان ۔
1 Hadith
70
CHAPTER: If A Man’s Idolater Relative Dies.
باب: مسلمان کا مشرک رشتہ دار مر جائے تو کیا کرے ؟
1 Hadith
71
CHAPTER: Making The Grave Deep.
باب: قبر گہری کھودنے کا بیان ۔
3 Hadith
72
CHAPTER: Levelling The Grave.
باب: اونچی قبر کو برابر کر دینے کا بیان ۔
3 Hadith
73
CHAPTER: Praying For Forgiveness For The Deceased By The Grave At The Time Of Departing (Burial).
باب: قبر سے واپسی کے وقت میت کے لیے استغفار کا بیان ۔
1 Hadith
74
CHAPTER: It Is Disliked To Slaughter (An Animal) By A Grave.
باب: قبر کے پاس ذبح کرنا منع ہے ۔
1 Hadith
75
CHAPTER: Offering The Funeral Prayer At Graves After A While.
باب: بعد میں میت کی قبر پر نماز جنازہ پڑھنے کا بیان ۔
2 Hadith
76
CHAPTER: Building Structures Over Graves.
باب: قبر پر عمارت بنانا ۔
3 Hadith
77
CHAPTER: It Is Disliked To Sit On Graves.
باب: قبر پر بیٹھنے کی ممانعت کا بیان ۔
2 Hadith
78
CHAPTER: Walking Between Graves While Wearing Shoes.
باب: قبروں کے درمیان جوتا پہن کر چلنے کا بیان ۔
2 Hadith
79
CHAPTER: Moving The Deceased From His Burial Site Because Of Something That Happened.
باب: کسی ضرورت سے مردے کو قبر سے نکالنے کا بیان ۔
1 Hadith
80
CHAPTER: Praising The Deceased.
باب: میت کی اچھائیوں اور خوبیوں کا بیان ۔
3 Hadith
81
CHAPTER: Women Visiting Graves.
باب: عورتوں کے لیے قبروں کی زیارت کے حکم کا بیان ۔
1 Hadith
82
CHAPTER: What To Say When Passing Graves.
باب: قبروں کی زیارت کے وقت یا وہاں سے گزرتے وقت کی دعا کا بیان ؟
1 Hadith
83
CHAPTER: What Should Be Done With The Muhrim If He Dies?
باب: محرم مر جائے تو اس کے ساتھ کیا کیا جائے ؟
4 Hadith
No chapter matched that.