حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: إِذَا دُعِيَ أَحَدُكُمْ إِلَى الْوَلِيمَةِ فَلْيَأْتِهَا .
Abdullah bin Umar reported the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم as sayings: when one of you is invited for a wedding feast, he must attend it.
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی ولیمہ کی دعوت میں مدعو کیا جائے تو اسے چاہیئے کہ اس میں آئے ۱؎ ۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/النکاح ۷۱ (۵۱۷۳)، صحیح مسلم/النکاح ۱۶ (۱۴۲۹)، (تحفة الأشراف: ۸۳۳۹، ۷۹۴۹)، وقد أخرجہ: سنن ابن ماجہ/النکاح ۲۵ (۱۹۱۴)، موطا امام مالک/النکاح ۲۱(۴۹)، مسند احمد (۲/۲۰)، سنن الدارمی/الأطعمة ۴۰ (۲۱۲۷)، النکاح ۲۳ (۲۲۵۱)
Explanation
وضاحت: ۱؎ : اس حدیث سے معلوم ہوا کہ ولیمہ کی دعوت کو قبول کرنا واجب ہے، إلا یہ کہ وہاں کوئی خلاف شرع بات پائی جائے۔
3736
Sahih