TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

CHAPTER: Taking two dates at a time when eating. باب: دو دو تین تین کھجوریں ایک ساتھ کھانے کا بیان ۔

Chapter 43 of Foods (kitab al-at'imah) in Sunnan Abu Dawood. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 43 of 54 · 1 Hadith
حَدَّثَنَا وَاصِلُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي إِسْحَاق، ‏‏‏‏‏‏عَنْ جَبَلَةَ بْنِ سُحَيْمٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ ابْنِ عُمَرَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْإِقْرَانِ، ‏‏‏‏‏‏إِلَّا أَنْ تَسْتَأْذِنَ أَصْحَابَكَ .
Ibn Umar said: The Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم prohibited anyone taking two dates together with the exception that you ask permission from your companions.
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کئی کھجوریں ایک ساتھ ملا کر کھانے سے منع فرمایا الا یہ کہ تم اپنے ساتھیوں سے اجازت لے لو۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الشرکة ۴ (۲۴۹۰)، صحیح مسلم/الأشربة ۲۵ (۲۰۴۵)، سنن الترمذی/الأطعمة ۱۶ (۱۸۱۴)، سنن ابن ماجہ/الأطعمة ۴۱ (۳۳۳۱)، (تحفة الأشراف: ۶۶۶۷)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۲/۷، ۴۴، ۴۶، ۶۰، ۷۴، ۸۱، ۱۰۳، ۱۳۱)، سنن الدارمی/الأطعمة ۲۵ (۲۱۰۳)
3834
Sahih

Chapters

54
01
CHAPTER: What has been reported about accepting invitations.
باب: دعوت قبول کرنے کے حکم کا بیان ۔
7 Hadith
02
CHAPTER: Regarding the recommendation for holding a wedding feast.
باب: نکاح ہونے پر ولیمہ کی دعوت کرنا مستحب ہے ۔
2 Hadith
03
CHAPTER: How long should the wedding feast last.
باب: دعوت ولیمہ کتنے روز تک مستحب ہے ؟
2 Hadith
04
CHAPTER: Offering food when someone arrives from a journey.
باب: سفر سے آنے پر کھانا کھلانے کا بیان ۔
1 Hadith
05
CHAPTER: What has been reported about hospitality.
باب: ضیافت ( مہمان نوازی ) کا بیان ۔
5 Hadith
06
CHAPTER: Abrogation of the ruling that a guest may eat from the wealth of another.
باب: دوسرے کے مال سے مہمان نوازی کی حرمت جو سورۃ نساء میں تھی وہ سورۃ النور کی آیت سے منسوخ ہو گئی ۔
1 Hadith
07
CHAPTER: Regarding food of two who are competing.
باب: جو ایک دوسرے کے مقابلے میں کھانا کھلائیں تو ان کے یہاں کھانا کیسا ہے ؟
1 Hadith
08
CHAPTER: If a man is invited and sees something objectionable.
باب: غیر شرعی امور کی موجودگی میں دعوت میں شرکت کے حکم کا بیان ۔
1 Hadith
09
CHAPTER: If two invitations come at the same time, which should be given precedence?
باب: جب دو آدمی ایک ساتھ دعوت دیں تو کون زیادہ حقدار ہے کہ اس کی دعوت قبول کی جائے ۔
1 Hadith
10
CHAPTER: If the time of Salat comes when supper is ready.
باب: جب عشاء اور شام کا کھانا دونوں تیار ہوں تو کیا کرے ؟
3 Hadith
11
CHAPTER: Washing the hands when wanting to eat.
باب: کھانے کے وقت دونوں ہاتھ دھونے کا بیان ۔
1 Hadith
12
CHAPTER: Washing the hands before eating.
باب: کھانے سے پہلے ہاتھ دھونے کا بیان ۔
1 Hadith
13
CHAPTER: If eating unexpectedly.
باب: جلدی ہو تو بغیر ہاتھ دھوئے کھانا درست ہے ۔
1 Hadith
14
CHAPTER: Regarding it being disliked to criticize food.
باب: کھانے کی برائی بیان کرنا مکروہ اور ناپسندیدہ بات ہے ۔
1 Hadith
15
CHAPTER: Regarding eating together (In a group).
باب: ایک ساتھ مل کر کھانے کا بیان ۔
1 Hadith
16
CHAPTER: Saying Bismillah over food.
باب: کھانے سے پہلے ’’ بسم اللہ ‘‘ کہنے کا بیان ۔
4 Hadith
17
CHAPTER: Regarding eating while reclining.
باب: ٹیک لگا کر کھانا کھانا کیسا ہے ؟
3 Hadith
18
CHAPTER: Eating from the top of the platter.
باب: رکابی اور پیالے کے اوپری حصے سے نہ کھائے بلکہ کنارے سے کھائے ۔
2 Hadith
19
CHAPTER: Sitting at a table on which there are some things that are disliked.
باب: جس دستر خوان پر مکروہ اور حرام چیزیں ہوں اس پر بیٹھنا منع ہے ۔
2 Hadith
20
CHAPTER: Eating with the right hand.
باب: دائیں ہاتھ سے کھانے کا بیان ۔
2 Hadith
21
CHAPTER: Regarding eating meat.
باب: گوشت کھانے کا بیان ۔
4 Hadith
22
CHAPTER: Regarding eating squash.
باب: کدو کھانے کا بیان ۔
1 Hadith
23
CHAPTER: Regarding eating Tharid.
باب: ثرید کھانے کا بیان ۔
1 Hadith
24
CHAPTER: Is it disliked to have an aversion for food.
باب: کھانے سے گھن کرنا مکروہ ہے ۔
1 Hadith
25
CHAPTER: The prohibition of eating al Jallalah and its milk.
باب: گندگی کھانے والے جانور کے گوشت کو کھانا اور اس کے دودھ کو پینا منع ہے ۔
3 Hadith
26
CHAPTER: Regarding eating horse meat.
باب: گھوڑے کے گوشت کے کھانے کا بیان ۔
3 Hadith
27
CHAPTER: Regarding eating rabbit.
باب: خرگوش کھانے کا بیان ۔
2 Hadith
28
CHAPTER: Regarding eating mastigure.
باب: گوہ کھانے کا بیان ۔
4 Hadith
29
CHAPTER: Eating the meat of bustards.
باب: سرخاب کا گوشت کھانے کا بیان ۔
1 Hadith
30
CHAPTER: Regarding eating the vermin of the land.
باب: زمین پر موجود کیڑوں مکوڑوں کے کھانے کے حکم کا بیان ۔
2 Hadith
31
CHAPTER: Things for which no prohibition is mentioned.
باب: ایسی چیزوں کا بیان جن کی حرمت مذکور نہیں ۔
2 Hadith
32
CHAPTER: Eating predators.
باب: درندہ ( پھاڑ کھانے والے جانور ) کھانے کی ممانعت کا بیان ۔
6 Hadith
33
CHAPTER: Regarding eating the meat of domestic donkeys.
باب: گھریلو گدھے کا گوشت کھانا حرام ہے ۔
4 Hadith
34
CHAPTER: Regarding eating locusts.
باب: ٹڈی کھانے کا بیان ۔
3 Hadith
35
CHAPTER: Regarding eating the fish that die in the sea and float.
باب: مر کر پانی کے اوپر آ جانے والی مچھلی کا کھانا کیسا ہے ؟
1 Hadith
36
CHAPTER: Regarding one who is compelled by necessity to eat dead meat.
باب: مردار کھانے پر مجبور ہو تو اس کے حکم کا بیان ۔
2 Hadith
37
CHAPTER: Regarding combining two types of food.
باب: ایک وقت میں دو قسم کے کھانے جمع کرنا ۔
1 Hadith
38
CHAPTER: Regarding eating cheese.
باب: پنیر کھانے کا بیان ۔
1 Hadith
39
CHAPTER: Regarding vinegar.
باب: سرکہ کا بیان ۔
2 Hadith
40
CHAPTER: Regarding eating garlic.
باب: لہسن کھانے کا بیان ۔
8 Hadith
41
CHAPTER: Regarding dates.
باب: کھجور کا بیان ۔
2 Hadith
42
CHAPTER: Regarding checking dates for worms before eating.
باب: کھاتے وقت کھجور سے کیڑے تلاش کرنا اور نکالنے کا بیان ۔
2 Hadith
43
CHAPTER: Taking two dates at a time when eating.
باب: دو دو تین تین کھجوریں ایک ساتھ کھانے کا بیان ۔
1 Hadith
44
CHAPTER: Regarding combining two types of food.
باب: دو قسم کے کھانے ایک ساتھ کھانے کا بیان ۔
3 Hadith
45
CHAPTER: Regarding using the vessel of the people of the book.
باب: اہل کتاب یعنی یہود و نصاریٰ کے برتنوں میں کھانا کیسا ہے ؟
2 Hadith
46
CHAPTER: Regarding animals of the sea.
باب: سمندری جانوروں کے کھانے کا بیان ۔
1 Hadith
47
CHAPTER: If a mouse falls into the ghee.
باب: گھی میں چوہیا گر جائے تو کیا کیا جائے ؟
3 Hadith
48
CHAPTER: If a fly falls into the food.
باب: کھانے میں مکھی گر جائے تو کیا کیا جائے ؟
1 Hadith
49
CHAPTER: If a morsel of food falls down.
باب: کھاتے میں نوالہ گر جائے تو کیا کرنا چاہئے ؟
1 Hadith
50
CHAPTER: Regarding a servant eating with his master.
باب: مالک کے ساتھ خادم کے کھانے کا بیان ۔
1 Hadith
51
CHAPTER: Regarding handkerchiefs.
باب: رومال کا بیان ۔
2 Hadith
52
CHAPTER: What a man should say after eating.
باب: کھانے کے بعد کیا دعا پڑھے ؟
3 Hadith
53
CHAPTER: Regarding washing the hands after eating.
باب: کھانا کھا کر ہاتھ دھونے کا بیان ۔
1 Hadith
54
CHAPTER: Regarding supplication for the one who provided the food.
باب: جب کسی کے یہاں کھانا کھایا جائے تو اس کے لیے دعا کرنے کا بیان ۔
2 Hadith
No chapter matched that.