حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْأَقْمَرِ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا جُحَيْفَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا آكُلُ مُتَّكِئًا .
Abu Juhaifah reported the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم as sayings: I do not eat while reclining.
ابوحجیفہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں ٹیک لگا کر نہیں کھاتا ( کیونکہ یہ متکبرین کا طریقہ ہے ) ۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الأطعمة ۱۳ (۵۳۹۸)، سنن الترمذی/الأطعمة ۲۸ (۱۸۳۰)، سنن ابن ماجہ/الأطعمة ۶ (۳۲۶۲)، (تحفة الأشراف: ۱۱۸۰۱)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۴/۳۰۸، ۳۰۹)، سنن الدارمی/الأطعمة ۳۱ (۲۱۱۵)
3769
Sahih