حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: أَكَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَتِفًا، ثُمَّ مَسَحَ يَدَيْهِ بِمِسْحٍ كَانَ تَحْتَهُ، ثُمَّ قَامَ إِلَى الصَّلَاةِ فَصَلَّى .
It was narrated that Ibn 'Abbas said:
The Messenger of Allah ate a shoulder, then he wiped his hands on a Mish that was underneath him, then he got up for prayer, and performed the prayer.
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بکری کے دست کا گوشت کھایا، پھر نیچے بچھے ہوئے چمڑے میں اپنا ہاتھ پونچھا، پھر نماز کے لیے کھڑے ہوئے، اور نماز پڑھائی۔
Takhreej
: سنن ابی داود/الطہارة ۷۵ (۱۸۹)، (تحفة الأشراف: ۶۱۱۰، ومصباح الزجاجة: ۲۰۱)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الأطعمة ۱۸ (۵۴۰۴)، صحیح مسلم/الحیض ۲۴ (۳۵۴)، سنن النسائی/الطہارة ۱۲۳ (۱۸۲)، موطا امام مالک/الطہارة ۵ (۱۹)، مسند احمد (۱/۳۲۶)
488
Zaeef