TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

ہر نماز کے لیے وضو کرنے اور ایک وضو سے ساری نمازیں پڑھنے کا بیان

Chapter 71 of The book of purification and its sunnah in Sunnan Ibn e Maja. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 71 of 88 · 3 Hadith
حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَمْرِو بْنِ عَامِرٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَوَضَّأُ لِكُلِّ صَلَاةٍ، ‏‏‏‏‏‏وَكُنَّا نَحْنُ نُصَلِّي الصَّلَوَاتِ كُلَّهَا بِوُضُوءٍ وَاحِدٍ .
It was narrated that Anas bin Malik said: The Messenger of Allah used to perform ablution for every prayer, and we used to perform all of the prayers with one ablution.
انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہر نماز کے لیے وضو کرتے تھے، اور ہم ساری نماز ایک وضو سے پڑھ لیا کرتے تھے
Takhreej
صحیح البخاری/الطہارة ۵۴ (۲۱۴)، سنن ابی داود/الطہارة ۶۶ (۱۷۱)، سنن الترمذی/الطہارة ۴۴ (۶۰)، سنن النسائی/الطہارة ۱۰۱ (۱۳۱)، (تحفة الأشراف: ۱۱۱۰)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۳/ ۱۳۲، ۱۹۴، ۲۶۰)، سنن الدارمی/الطہارة ۴۵ (۷۴۷)
509
Sahih
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ‏‏‏‏‏‏ وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَا:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ سُفْيَانَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْسُلَيْمَانَ بْنِ بُرَيْدَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَتَوَضَّأُ لِكُلِّ صَلَاةٍ، ‏‏‏‏‏‏فَلَمَّا كَانَ يَوْمُ فَتْحِ مَكَّةَ صَلَّى الصَّلَوَاتِ كُلَّهَا بِوُضُوءٍ وَاحِدٍ .
Sulaiman bin Buraidah narrated from his father that: The Prophet used to perform ablution for every prayer, but on the day of the conquest of Makkah, he performed all of the prayers with one ablution
بریدہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہر نماز کے لیے وضو کیا کرتے تھے، لیکن فتح مکہ کے دن آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک وضو سے ساری نماز پڑھیں ۱؎۔
Takhreej
صحیح مسلم/الطہارة ۲۵ (۲۷۷)، سنن ابی داود/الطہارة ۶۶ (۱۷۲)، سنن الترمذی/الطہارة ۴۵ (۶۱)، سنن النسائی/الطہارة ۱۰۱ (۱۳۳)، (تحفة الأشراف: ۱۹۲۸)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۵/۳۵۰، ۳۵۱، ۳۵۸)، سنن الدارمی/الطہارة ۳ (۶۸۳)
Explanation
آپ ﷺ کی عام عادت مبارکہ یہی تھی، فتح مکہ سے پہلے بھی آپ کا ایسا کرنا ثابت ہے۔
510
Sahih
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ تَوْبَةَ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُبَشِّرٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ رَأَيْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يُصَلِّي الصَّلَوَاتِ بِوُضُوءٍ وَاحِدٍ، ‏‏‏‏‏‏فَقُلْتُ:‏‏‏‏ مَا هَذَا؟ فَقَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصْنَعُ هَذَا، ‏‏‏‏‏‏فَأَنَا أَصْنَعُ كَمَا صَنَعَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ .
Fadl bin Mubashshir said: I saw Jabir bin 'Abdullah performing every prayer with one ablution, and I said: 'What is this?' He said: 'I saw the Messenger of Allah doing this, and I am doing as the Messenger of Allah did.'
فضل بن مبشر کہتے ہیں کہ میں نے جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کو ایک ہی وضو سے کئی نماز پڑھتے دیکھا، تو میں نے کہا: یہ کیا ہے؟ عرض کیا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ایسا کرتے دیکھا ہے، چنانچہ میں بھی ویسے ہی کرتا ہوں جیسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا ہے ۱؎۔
Takhreej
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ۲۵۷۱، ومصباح الزجاجة: ۲۱۱)
Explanation
اگر وضو باقی ہے ٹوٹا نہیں ہے، تو ایک وضو سے کئی نمازیں پڑھی جا سکتی ہیں۔
511
Zaeef

Chapters

88
01
وضو اور غسل جنابت کے پانی کی مقدار کا بیان
4 Hadith
02
اللہ تعالیٰ بغیر وضو کی نماز کو قبول نہیں کرتا
4 Hadith
03
نماز کی کنجی وضو (طہارت) ہے
2 Hadith
04
پابندی سے وضو کرنے کا بیان
3 Hadith
05
وضو آدھا ایمان ہے
1 Hadith
06
وضو (طہارت) کا ثواب
5 Hadith
07
مسواک کا بیان
6 Hadith
08
امور فطرت کا بیان
4 Hadith
09
قضائے حاجت کے وقت کیا دعا پڑھے؟
4 Hadith
10
قضائے حاجت سے نکلنے کے بعد کیا دعا پڑھے؟۔
2 Hadith
11
پاخانہ میں اللہ کا ذکر کرنے اور اس میں انگوٹھی پہن کر جانے کا بیان
2 Hadith
12
غسل خانہ میں پیشاب کرنے کی کراہت کا بیان
1 Hadith
13
کھڑے ہو کر پیشاب کرنے کے حکم کا بیان
2 Hadith
14
بیٹھ کر پیشاب کرنے کا بیان
3 Hadith
15
داہنے ہاتھ سے شرمگاہ چھونے یا استنجاء کرنے کی کراہت کا بیان
3 Hadith
16
پتھر سے استنجاء کے جواز اور گوبر اور ہڈی سے ممانعت کا بیان
4 Hadith
17
پیشاب اور پاخانے میں قبلہ کی طرف منہ کرنا منع ہے
5 Hadith
18
صحراء و میدان کے علاوہ پاخانہ میں قبلہ کی طرف منہ یا پیٹھ کرنے کی رخصت کا بیان
4 Hadith
19
پیشاب کے بعد طہارت کا بیان
1 Hadith
20
پیشاب کر کے پانی استعمال نہ کرنے کا بیان
1 Hadith
21
راستہ میں پیشاب و پاخانہ کرنا منع ہے
3 Hadith
22
قضائے حاجت کے لیے میدان میں دور جانے کا بیان
6 Hadith
23
پاخانہ اور پیشاب کے لیے مناسب جگہ ڈھونڈنے کا بیان
5 Hadith
24
ایک ساتھ بیٹھ کر پاخانہ کرنا اور اس میں بات چیت کرنی منع ہے
1 Hadith
25
: ٹھہرے ہوئے پانی میں پیشاب کرنا منع ہے
3 Hadith
26
پیشاب کی چھینٹ سے نہ بچنے پر وارد وعید کا بیان
4 Hadith
27
پیشاب کے دوران سلام کا جواب
8 Hadith
28
استنجاء کے بعد زمین پر ہاتھ رگڑ کر دھونے کا بیان
2 Hadith
29
برتن کو ڈھانک کر رکھنے کا بیان
3 Hadith
30
جس برتن میں کتا منہ ڈال دے اس کے دھونے کا بیان
4 Hadith
31
بلی کے جھوٹے سے وضو کے جائز ہونے کا بیان
3 Hadith
32
عورت کے وضو سے بچے ہوئے پانی کے استعمال کی رخصت کا بیان
3 Hadith
33
عورت کے وضو کے بچے ہوئے پانی کے استعمال کی ممانعت
3 Hadith
34
ایک ہی برتن سے مرد اور عورت کے غسل کا بیان
5 Hadith
35
مرد اور عورت کے ایک ہی برتن سے وضو کرنے کا بیان
3 Hadith
36
نبیذ سے وضو کرنے کا بیان
2 Hadith
37
سمندر کے پانی سے وضو کا بیان
3 Hadith
38
وضو میں کسی سے مدد لینے کا بیان جو اس پر پانی ڈالے
4 Hadith
39
کیا سو کر اٹھنے کے بعد ہاتھ دھونے سے پہلے آدمی اپنے ہاتھ کو برتن میں ڈالے؟
4 Hadith
40
بسم اللہ کہہ کر وضو کرنے کا بیان
4 Hadith
41
دائیں طرف سے وضو شروع کرنے کا بیان
2 Hadith
42
ایک چلو سے کلی کرنے اور ناک میں پانی چڑھانے کا بیان
3 Hadith
43
ناک میں پانی چڑھانے اور ناک جھاڑنے میں مبالغہ کا بیان
4 Hadith
44
ایک ایک بار اعضائے وضو دھونے کا بیان
3 Hadith
45
تین تین بار اعضاء وضو دھونے کا بیان
6 Hadith
46
ایک ایک بار، دو دو بار، اور تین تین بار اعضائے وضو دھونے کا بیان
2 Hadith
47
وضو میں میانہ روی کی فضیلت اور حد سے تجاوز کرنے کی کراہت کا بیان
5 Hadith
48
اچھی طرح وضو کرنے کا بیان
3 Hadith
49
داڑھی میں خلال کرنے کا بیان
5 Hadith
50
سر کے مسح کا بیان
5 Hadith
51
کانوں کے مسح کا بیان
4 Hadith
52
وضو کے باب میں کان سر میں داخل ہے
3 Hadith
53
انگلیوں کے درمیان خلال کا بیان
4 Hadith
54
ایڑیوں کے دھونے کا بیان
6 Hadith
55
وضو میں دونوں پاؤں کے دھونے کا بیان
3 Hadith
56
اللہ تعالیٰ کے حکم کے مطابق وضو کرنے کا بیان
2 Hadith
57
وضو کے بعد ستر پر چھینٹے مارنے کا بیان
4 Hadith
58
وضو اور غسل کے بعد رومال استعمال کرنے کا بیان
4 Hadith
59
وضو کے بعد کی دعاؤں کا بیان
2 Hadith
60
پیتل کے برتن سے وضو کرنے کا بیان
3 Hadith
61
جاگنے کے بعد وضو کرنے کا بیان
5 Hadith
62
شرمگاہ کو چھونے سے وضو کرنے کا بیان
4 Hadith
63
شرمگاہ چھونے پر وضو نہ کرنے کی رخصت کا بیان
2 Hadith
64
آگ میں پکی ہوئی چیزوں کے استعمال سے وضو کا بیان
3 Hadith
65
آگ پر پکی ہوئی چیز کے استعمال کے بعد وضو نہ کرنے کا بیان
6 Hadith
66
اونٹ کا گوشت کھانے سے وضو کا بیان
4 Hadith
67
دودھ پی کر کلی کرنے کا بیان
4 Hadith
68
بوسہ لے کر وضو کرنے کا بیان
2 Hadith
69
مذی سے وضو کے حکم کا بیان
4 Hadith
70
سونے کے لیے وضو کرنے کا بیان
1 Hadith
71
ہر نماز کے لیے وضو کرنے اور ایک وضو سے ساری نمازیں پڑھنے کا بیان
3 Hadith
72
وضو پر وضو کرنے کا بیان
1 Hadith
73
حدث کے بغیر وضو کے واجب نہ ہونے کا بیان
4 Hadith
74
پانی کی وہ مقدار جس میں نجاست پڑنے سے پانی نجس نہیں ہوتا۔
2 Hadith
75
حوض اور تالاب کا بیان
3 Hadith
76
کھانا نہ کھانے والے بچے کے پیشاب کا حکم
6 Hadith
77
زمین پر پیشاب پڑ جائے تو اسے کیسے دھلے؟
3 Hadith
78
پاک زمین ناپاک زمین کی نجاست کو پاک کر دیتی ہے
3 Hadith
79
جنبی سے مصافحہ کے حکم کا بیان
2 Hadith
80
منی لگے ہوئے کپڑے کا حکم
1 Hadith
81
کپڑے سے منی کھرچنے کا بیان
3 Hadith
82
جماع والے کپڑوں میں نماز پڑھنے کا حکم
3 Hadith
83
موزوں پر مسح کا بیان
7 Hadith
84
موزوں کے اوپر اور نیچے مسح کرنے کا بیان
2 Hadith
85
مقیم اور مسافر کے لیے مسح کی مدت کا بیان
5 Hadith
86
موزوں پر مسح کے لیے مدت کی حد نہ ہونے کا بیان۔
2 Hadith
87
جراب (پائے تابہ) اور جوتے پر مسح کا بیان
2 Hadith
88
پگڑی پر مسح کا بیان
4 Hadith
No chapter matched that.