TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

جو حائضہ عورت سے جماع کرے اس کے کفارے کا بیان۔ - جو حائضہ عورت سے جماع کرے اس کے کفارے کا بیان۔ - تیمم کے احکام و مسائل - Sunnan Ibn e Maja with Urdu and English Translation

Chapter 34 of تیمم کے احکام و مسائل in Sunnan Ibn e Maja. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 34 of 50 · 1 Hadith
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، ‏‏‏‏‏‏ وَمُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، ‏‏‏‏‏‏ وَابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ شُعْبَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ الْحَكَمِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ مِقْسَمٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الَّذِي يَأْتِي امْرَأَتَهُ وَهِيَ حَائِضٌ قَالَ:‏‏‏‏ يَتَصَدَّقُ بِدِينَارٍ، ‏‏‏‏‏‏أَوْ بِنِصْفِ دِينَارٍ .
It was narrated from Ibn 'Abbas that: The Prophet said concerning one who has intercourse with a woman when she is menstruating: Let him give a Dinar or half a Dinar in charity.
ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص اپنی بیوی سے حیض کی حالت میں مجامعت کرے، وہ ایک دینار یا نصف دینار صدقہ کرے ۔
Takhreej
سنن ابی داود/الطہارة ۱۰۶ (۲۶۴)، سنن النسائی/الطہارة ۱۸۲ (۲۹۰)، الحیض ۹ (۳۷۰)، (تحفة الأشراف: ۶۴۹۰)، وقد أخرجہ: سنن الترمذی/الطہارة ۱۰۳ (۱۳۶)، مسند احمد (۱/۲۲۳۷، ۲۷۲، ۲۸۶، ۳۱۲، ۳۲۵، ۳۶۳، ۳۶۷)، سنن الدارمی/الطہارة ۱۱۲ (۱۱۴۵) (یہ حدیث مکرر ہے، دیکھئے: ۶۵۰)
640
Sahih

Chapters

50
01
تیمم کے مشروع ہونے کا سبب
4 Hadith
02
تیمم میں زمین پر ضرب (ہاتھ مارنا) ایک بار
2 Hadith
03
تیمم میں زمین پر ضرب (ہاتھ مارنا) دو بار
1 Hadith
04
غسل جنابت سے زخمی کو موت کا ڈر ہو تو کیا کرے؟۔
1 Hadith
05
غسل جنابت کا طریقہ
2 Hadith
06
غسل جنابت میں سر کیسے دھلے؟۔
4 Hadith
07
کیا غسل جنابت کے بعد وضو کی ضرورت ہے؟۔
1 Hadith
08
غسل جنابت کے بعد شوہر اپنی جنبی بیوی کے بدن کی گرمی حاصل کر سکتا ہے
1 Hadith
09
غسل کیے بغیر جنبی کے سوئے رہنے کا حکم
3 Hadith
10
جنبی کے نماز جیسا وضو کئے بغیر نہ سونے کا بیان
3 Hadith
11
جنبی اگر دوبارہ ہمبستری کرنا چاہے تو وضو کرے
1 Hadith
12
ساری بیویوں سے ہمبستری کے بعد ایک ہی غسل کرے تو کیسا ہے؟۔
2 Hadith
13
ہر بیوی سے ہمبستری کے بعد الگ الگ غسل کا بیان
1 Hadith
14
جنابت کی حالت میں کھانے پینے کے حکم کا بیان
2 Hadith
15
کھانے پینے کے لیے جنبی کا صرف ہاتھ دھو لینا ہی کافی ہے
1 Hadith
16
بےوضو قرآن پڑھنے کے حکم کا بیان
3 Hadith
17
ہر بال کے نیچے جنابت ہے
3 Hadith
18
مرد کی طرح عورت کو خواب میں احتلام ہو تو کیا حکم ہے؟۔
3 Hadith
19
عورتوں کے غسل جنابت کا طریقہ
2 Hadith
20
کیا جنبی کا ٹھہرے ہوئے پانی میں غوطہٰ لگا لینا کافی ہے؟۔
1 Hadith
21
انزال (منی نکلنے) سے غسل واجب ہو جاتا ہے
2 Hadith
22
مرد اور عورت کی شرمگاہیں مل جانے پر غسل کا وجوب
4 Hadith
23
جسے احتلام ہو اور تری نہ دیکھے اس کے حکم کا بیان
1 Hadith
24
غسل کے وقت پردہ کرنے کا بیان
3 Hadith
25
پیشاب یا پاخانہ روک کر نماز پڑھنے کی ممانعت
4 Hadith
26
مستحاضہ جس کے حیض کی مدت استحاضہ والے خون سے پہلے متعین ہو اس کے حکم کا بیان۔
6 Hadith
27
حیض اور استحاضہ کے خون میں فرق نہ کر سکنے والی اور اپنے حیض کے دن کا علم نہ رکھنے والی مستحاضہ کا بیان۔
1 Hadith
28
باکرہ شروع ہی سے مستحاضہ ہو جائے یا حیض کے دنوں کو بھول جائی تو کیا کرے؟۔
1 Hadith
29
حیض کا خون کپڑے میں لگ جائے تو کیا کرے؟۔
3 Hadith
30
حائضہ عورت نماز کی قضاء نہ پڑھے۔
1 Hadith
31
حائضہ عورت مسجد سے ہاتھ بڑھا کر کوئی چیز اٹھا لے تو اس کے حکم کا بیان۔
3 Hadith
32
حائضہ عورت سے مرد کس حد تک فائدہ اٹھا سکتا ہے؟۔
4 Hadith
33
حائضہ عورت سے جماع منع ہے۔
1 Hadith
34
جو حائضہ عورت سے جماع کرے اس کے کفارے کا بیان۔
1 Hadith
35
حائضہ عورت غسل کیسے کرے؟۔
2 Hadith
36
حائضہ عورت کے ساتھ کھانے پینے اور اس کے جھوٹے کے حکم کا بیان۔
2 Hadith
37
حائضہ عورت مسجد سے دور رہے۔
1 Hadith
38
حیض سے پاک ہونے کے بعد حائضہ زرد اور خاکی رطوبت دیکھے تو کیا کرے؟۔
2 Hadith
39
نفاس والی عورت زچگی کے بعد کتنے دن بیٹھے؟۔
2 Hadith
40
حائضہ عورت سے جماع کا حکم
1 Hadith
41
حائضہ عورت کے ساتھ کھانے کا بیان
1 Hadith
42
حائضہ عورت کے کپڑے میں نماز پڑھنے کا بیان
2 Hadith
43
بالغ لڑکی دوپٹہ کے بغیر نماز نہ پڑھے
2 Hadith
44
حائضہ عورت کے خضاب (مہندی) لگانے کا بیان۔
1 Hadith
45
پٹیوں پر مسح کرنے کا بیان
1 Hadith
46
کپڑے پر تھوک (لعاب) لگ جائے تو اس کے حکم کا بیان
1 Hadith
47
برتن میں کلی کرنے کا بیان۔
2 Hadith
48
اپنے مسلمان بھائی کی شرمگاہ (ستر) دیکھنے کی ممانعت
2 Hadith
49
غسل جنابت میں بدن کا کوئی حصہ خشک رہ جائے تو کیا کرے؟۔
2 Hadith
50
وضو میں کوئی جگہ سوکھی چھوڑ دی تو کیا کرے؟۔
2 Hadith
No chapter matched that.