TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

مقتدیوں کا ستونوں کے درمیان صف بنانے کی کراہت کا بیان - مقتدیوں کا ستونوں کے درمیان صف بنانے کی کراہت کا بیان - امام اور مقتدی کے کھڑے ہونے کی جگہ کے ابواب اور صفیں بنانے کے احکام - Musnad Ahmad with Urdu and English Translation

Chapter 9 of امام اور مقتدی کے کھڑے ہونے کی جگہ کے ابواب اور صفیں بنانے کے احکام in Musnad Ahmad. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 9 of 11 · 1 Hadith
۔ (۲۶۶۸) عَنْ عَبْدِ الْحَمِیْدِ بْنِ مَحْمُوْدٍ قَالَ: صَلَّیْتُ مَعَ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ یَوْمَ الْجُمُعَۃِ فَدُفِعْنَا اِلَی السَّوَارِی فَتَقَدَّمْنَا أَوْ تَأَخَّرْنَا، فَقَالَ أَنَسٌ: کُنَّا نَتَّقِیْ ھٰذَا عَلٰی عَہْدِ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ۔ (مسند احمد: ۱۲۳۶۴)
عبد الحمید بن محمودکہتے ہیں: میں نے سیّدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کے ساتھ جمعہ والے دن نماز پڑھی، پس ہمیں ستونوںکی طرف دھکیل دیا گیا، لیکن ہم پیچھے کو ہو گئے تھے یا آگے کو، پھر سیّدنا انس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے کہا: ہم رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے زمانے میں ستونوں سے بچ کر کھڑے ہوتے تھے۔
Takhreej
(۲۶۶۸) تخریـج: …اسنادہ صحیح۔ أخرجہ ابوداود: ۶۷۳، والترمذی: ۲۲۹، والنسائی: ۲/ ۹۴ (انظر: ۱۲۳۳۹)
2668
Sahih