TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

اس شخص کا بیان جو یہ روایت کرتا ہے کہ نمازِ کسوف دورکعت ہے اور ہر رکعت میں چار رکوع ہیں - اس شخص کا بیان جو یہ روایت کرتا ہے کہ نمازِ کسوف دورکعت ہے اور ہر رکعت میں چار رکوع ہیں - نمازِکسوف کے ابواب - Musnad Ahmad with Urdu and English Translation

Chapter 7 of نمازِکسوف کے ابواب in Musnad Ahmad. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 7 of 10 · 1 Hadith
۔ (۲۹۱۶) عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم صَلّٰی عِنْدَ کُسُوْفِ الشَّمْسِ ثَمَانِیَ رَکَعَاتٍ وَأَرْبَعَ سَجَدَاتٍ۔ (مسند احمد: ۱۹۷۵)
سیّدناعبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے سورج کے گرہن کے وقت آٹھ رکوع اور چار سجدے کیے۔
Takhreej
(۲۹۱۶) تخریـج: …أخرجہ مسلم: ۹۰۸۔ وقد روی غیر واحد عن ابن عباسC ٔنھا أربع رکعات وأربع سجدات۔ (انظر: ۱۹۷۵)
2916
Sahih

Chapters

10
01
کسوف کے لیے نماز کی مشروعیت اور اس کے لیے بلانے کی کیفیت کا بیان
7 Hadith
02
نمازِ کسوف میں قراء ت اور اس کے جہری یا سرّی ہونے کا بیان
3 Hadith
03
اس شخص کا بیان جو یہ روایت کرتاہے کہ اس نماز کی دو رکعتیں (دوسری نمازوں کی) عام رکعات کی طرح ہوں گی
8 Hadith
04
اس شخض کا بیان جو گرہن والا معاملہ صاف ہونے تک دو دو رکعت کر کے نماز کسوف ادا کرتا رہتا ہے
1 Hadith
05
اس شخص کا بیان جس نے روایت کیا ہے کہ نمازِ کسوف دو رکعتیں ہیں اور ہر رکعت میں دو رکوع ہیں نیز اس نماز کو مسجد میں باجماعت ادا کرنے اور مطوّل و مختصر ہونے کی صورت میں اس کے ارکان کا بیان
8 Hadith
06
اس شخص کا بیان جو یہ روایت کرتا ہے کہ یہ دو رکعت نماز ہے اور ہر رکعت میں تین رکوع ہیں
4 Hadith
07
اس شخص کا بیان جو یہ روایت کرتا ہے کہ نمازِ کسوف دورکعت ہے اور ہر رکعت میں چار رکوع ہیں
1 Hadith
08
اس شخص کا بیان جو یہ روایت بیان کرتا ہے کہ یہ نماز دو رکعت ہے اور ہر رکعت میں پانچ رکوع ہیں
1 Hadith
09
نماز کسوف کی طوالت اور اس نماز کے لیے عورتوں کی مسجد میں جماعت کے لیے حاضری کا بیان
1 Hadith
10
سورج گرہن کی نماز کے بعد خطبے کا بیان
6 Hadith
No chapter matched that.