TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

ہوا خارج ہونے سے وضو ٹوٹ جانے کا بیان۔

Chapter 116 of The book of purification in Sunnan Nisai. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 116 of 205 · 1 Hadith
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ سُفْيَانَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ الزُّهْرِيِّ، ‏‏‏‏‏‏ح وأَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ سُفْيَانَ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ أَخْبَرَنِي سَعِيدٌ يَعْنِي ابْنَ الْمُسَيَّبِ وَعَبَّادُ بْنُ تَمِيمٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَمِّهِ وَهُوَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ زَيْدٍ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ شُكِيَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الرَّجُلُ يَجِدُ الشَّيْءَ فِي الصَّلَاةِ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ لَا يَنْصَرِفْ حَتَّى يَجِدَ رِيحًا أَوْ يَسْمَعَ صَوْتًا .
Sa'eed - meaning Ibn Al-Musayyab - and 'Abbad bin Tamim narrated that his uncle - 'Abdullah bin Zaid - said: A man who felt something during Salah complained to the Prophet (ﷺ). He said: 'Do not stop praying unless you notice a smell or hear a sound.'
عبداللہ بن زید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے شکایت کی گئی کہ آدمی  ( بسا اوقات )  نماز میں محسوس کرتا ہے کہ ہوا خارج ہو گئی ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  جب تک بو نہ پا لے، یا آواز نہ سن لے نماز نہ چھوڑے  ۱؎۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الوضوء ۴ (۱۳۷) و ۳۴ (۱۷۷) مختصرًا، البیوع ۵ (۲۰۵۶)، صحیح مسلم/الحیض۲۶ (۳۶۱)، سنن ابی داود/الطہارة ۶۸ (۱۷۶)، سنن ابن ماجہ/فیہ ۷۴ (۵۱۳)، (تحفة الأشراف: ۵۲۹۶)، مسند احمد ۴/۳۹، ۴۰ (صحیح)
Explanation
وضاحت: ۱؎: یعنی جب ہوا کے خارج ہونے کا یقین ہو جائے تب نماز توڑے اور جا کر وضو کرے، محض وہم پر نہیں۔
160
Sahih

Chapters

205
01
اللہ عزوجل کے فرمان:«إذا قمتم إلى الصلاة فاغسلوا ...»۔
1 Hadith
02
رات کو سو کر اٹھنے کے بعد مسواک کرنے کا بیان۔
1 Hadith
03
مسواک کس طرح کی جائے ؟
1 Hadith
04
کیا حاکم اپنی رعیت کے سامنے مسواک کر سکتا ہے ؟
1 Hadith
05
مسواک کی ترغیب کا بیان۔
1 Hadith
06
مسواک کثرت سے کرنے کا بیان۔
1 Hadith
07
روزہ دار کے لیے شام کے وقت مسواک کی رخصت کا بیان۔
1 Hadith
08
ہر وقت مسواک کرنے کا بیان۔
1 Hadith
09
ختنہ کرنے کا بیان۔
1 Hadith
10
ناخن کاٹنے کا بیان۔
1 Hadith
11
بغل کے بال اکھیڑنے کا بیان۔
1 Hadith
12
زیر ناف کے بال مونڈنا۔
1 Hadith
13
مونچھ کترنا۔
1 Hadith
14
ان چیزوں کو چھوڑے رکھنے کی مدت کی تحدید
1 Hadith
15
مونچھ کو خوب کترنے اور داڑھیوں کو چھوڑ دینے کا بیان
1 Hadith
16
قضائے حاجت کے لیے دور جانے کا بیان
2 Hadith
17
قضائے حاجت کے لیے دور نہ جانے کی رخصت کا بیان۔
1 Hadith
18
پاخانہ کی جگہ میں داخل ہونے کے وقت کون سی دعا پڑھے
1 Hadith
19
قضائے حاجت کے وقت قبلہ کی طرف منہ کرنے کی ممانعت
1 Hadith
20
قضائے حاجت کے وقت قبلہ کی طرف پیٹھ کرنے کی ممانعت
1 Hadith
21
قضائے حاجت کے وقت پورب یا پچھم کی طرف منہ کرنے کا حکم
1 Hadith
22
قضائے حاجت کے وقت گھروں میں قبلہ کی جانب منہ یا پیٹھ کرنے کی رخصت۔
1 Hadith
23
قضائے حاجت کے وقت داہنے ہاتھ سے ذکر (عضو تناسل) چھونے کی ممانعت
2 Hadith
24
صحرا (میدان) میں کھڑے ہو کر پیشاب کرنے کی رخصت
3 Hadith
25
گھر میں بیٹھ کر پیشاب کرنے کا بیان۔
1 Hadith
26
کسی چیز کو سامنے رکھ کر اس کی آڑ میں پیشاب کرنے کا بیان
1 Hadith
27
پیشاب کے چھینٹوں سے بچنے کا بیان۔
1 Hadith
28
برتن میں پیشاب کرنے کا بیان۔
1 Hadith
29
طشت میں پیشاب کرنے کا بیان۔
1 Hadith
30
سوراخ میں پیشاب کرنے کی ممانعت۔
1 Hadith
31
ٹھہرے ہوئے پانی میں پیشاب کرنے کی ممانعت۔
1 Hadith
32
غسل خانے میں پیشاب کرنے کی ممانعت کا بیان
1 Hadith
33
پیشاب کرنے والے کو سلام کرنے کا بیان
1 Hadith
34
وضو کر کے سلام کا جواب دینے کا بیان۔
1 Hadith
35
ہڈی سے استنجاء کی ممانعت کا بیان۔
1 Hadith
36
گوبر سے استنجاء کرنے کی ممانعت کا بیان
1 Hadith
37
استنجاء میں تین پتھر سے کم کا استعمال منع ہے۔
1 Hadith
38
دو پتھروں سے استنجاء کرنے کی اجازت کا بیان۔
1 Hadith
39
ایک پتھر سے استنجاء کرنے کی اجازت کا بیان۔
1 Hadith
40
صرف پتھر اور ڈھیلے سے استنجاء کے کافی ہونے اور پانی کے ضروری نہ ہونے کا بیان۔
1 Hadith
41
پانی سے استنجاء کرنے کا بیان۔
2 Hadith
42
داہنے ہاتھ سے استنجاء کرنے کی ممانعت کا بیان
3 Hadith
43
استنجاء کے بعد زمین پر ہاتھ رگڑنے کا بیان
1 Hadith
44
استنجاء کے بعد زمین پر ہاتھ رگڑنے کا بیان۔
1 Hadith
45
گندگی پڑنے سے نجس نہ ہونے والے پانی کے مقدار کی تحدید
1 Hadith
46
پانی کی عدم تحدید کا بیان۔
4 Hadith
47
ٹھہرے ہوئے پانی کا بیان۔
2 Hadith
48
سمندر کے پانی کا بیان۔
1 Hadith
49
برف سے وضو کرنے کا بیان۔
1 Hadith
50
برف کے پانی سے وضو کرنے کا بیان۔
1 Hadith
51
اولے کے پانی سے وضو کرنے کا بیان۔
1 Hadith
52
کتے کے جھوٹے کا بیان۔
3 Hadith
53
کتا برتن میں منہ ڈال دے تو اس میں موجود چیز کے بہانے کا حکم
1 Hadith
54
جس برتن میں کتا منہ ڈال دے اسے مٹی سے مانجھنے کا بیان۔
1 Hadith
55
بلی کے جھوٹے کا حکم۔
1 Hadith
56
گدھے کے جوٹھے کا بیان۔
1 Hadith
57
حائضہ کے جوٹھے کا بیان۔
1 Hadith
58
مردوں اور عورتوں کے ایک ساتھ وضو کرنے کا بیان۔
1 Hadith
59
جنبی کے (غسل سے) بچے ہوئے پانی کا حکم
1 Hadith
60
پانی کی مقدار جو آدمی کے وضو کے لیے کافی ہے
2 Hadith
61
وضو میں نیت کا بیان۔
1 Hadith
62
برتن سے وضو کرنے کا بیان۔
2 Hadith
63
وضو کے وقت بسم اللہ کہنے کا بیان۔
1 Hadith
64
باب: وضو کے لیے خادم کے پانی ڈالنے کا بیان
1 Hadith
65
اعضاء وضو کو ایک ایک بار دھونے کا بیان
1 Hadith
66
اعضاء وضو کو تین تین بار دھونے کا بیان
1 Hadith
67
دونوں ہتھیلی دھونے کا بیان۔
1 Hadith
68
دونوں ہتھیلیاں کتنی بار دھوئی جائیں ؟
1 Hadith
69
کلی کرنے اور ناک میں پانی ڈالنے کا بیان
1 Hadith
70
کس ہاتھ سے کلی کرے ؟
1 Hadith
71
ناک میں پانی سڑکنے کا بیان۔
1 Hadith
72
ناک میں پانی سڑکنے میں مبالغہ کرنے کا بیان
1 Hadith
73
ناک جھاڑنے کا حکم۔
2 Hadith
74
نیند سے اٹھنے پر ناک جھاڑنے کا حکم
1 Hadith
75
کس ہاتھ سے ناک سے پانی جھاڑے ؟
1 Hadith
76
چہرہ دھونے کا بیان۔
1 Hadith
77
چہرہ کتنی بار دھوئے ؟
1 Hadith
78
دونوں ہاتھوں کے دھونے کا بیان۔
1 Hadith
79
وضو کا طریقہ۔
1 Hadith
80
دونوں ہاتھ کو کتنی بار دھوئے ؟
1 Hadith
81
اعضائے وضو دھونے کی حد کا بیان۔
1 Hadith
82
سر کے مسح کا طریقہ۔
1 Hadith
83
سر کا مسح کتنی بار کیا جائے ؟
1 Hadith
84
عورت اپنے سر کا مسح کیسے کرے۔
1 Hadith
85
کان کے مسح کا بیان
1 Hadith
86
سر کے ساتھ کان کے مسح کا بیان اور کان کے سر کا حصہ ہونے کی دلیل
2 Hadith
87
پگڑی (عمامہ) پر مسح کرنے کا بیان۔
3 Hadith
88
پیشانی کے ساتھ پگڑی پر مسح کرنے کا بیان۔
2 Hadith
89
پگڑی (عمامہ) پر مسح کے طریقے کا بیان
1 Hadith
90
وضو میں دونوں پاؤں کا دھونا واجب ہے۔
2 Hadith
91
کس پاؤں کو پہلے دھوئے ؟
1 Hadith
92
دونوں ہاتھ سے دونوں پیر دھونے کا بیان۔
1 Hadith
93
انگلیوں میں خلال کرنے کا حکم۔
1 Hadith
94
کتنی بار پاؤں دھویا جائے ؟
1 Hadith
95
دھونے کی حد یعنی ہاتھ اور پاؤں کہاں تک دھوئے ؟
1 Hadith
96
جوتا پہنے ہوئے وضو کرنے کا بیان۔
1 Hadith
97
موزوں پر مسح کرنے کا بیان۔
7 Hadith
98
سفر میں موزوں پر مسح کرنے کا بیان۔
1 Hadith
99
مسافر کے لیے موزوں پر مسح کرنے کے وقت کی تحدید کا بیان۔
2 Hadith
100
مقیم کے لیے موزوں پر مسح کے بارے میں وقت کی تحدید کا بیان۔
2 Hadith
101
وضو ٹوٹے بغیر تازہ وضو کس طرح کرے ؟
1 Hadith
102
ہر نماز کے لیے تازہ وضو کرنے کا بیان۔
3 Hadith
103
پانی چھڑکنے کا بیان۔
2 Hadith
104
وضو کے بچے ہوئے پانی کو کام میں لانے کا بیان۔
3 Hadith
105
وضو کی فرضیت کا بیان۔
1 Hadith
106
وضو میں حد سے بڑھنے کی ممانعت۔
1 Hadith
107
کامل وضو کرنے کا حکم۔
2 Hadith
108
کامل وضو کی فضیلت کا بیان۔
1 Hadith
109
مسنون وضو کرنے والے کا ثواب۔
4 Hadith
110
وضو سے فراغت کے بعد کی دعا کا بیان۔
1 Hadith
111
وضو کے زیور کا بیان۔
2 Hadith
112
اچھی طرح وضو کرنے پھر دو رکعت نماز پڑھنے کے ثواب کا بیان۔
1 Hadith
113
وضو کو توڑ دینے اور نہ توڑنے والی چیزوں کا بیان، مذی سے وضو ٹوٹ جانے کا بیان۔
6 Hadith
114
پاخانہ اور پیشاب سے وضو کا بیان۔
1 Hadith
115
پاخانہ سے وضو ٹوٹنے کا بیان۔
1 Hadith
116
ہوا خارج ہونے سے وضو ٹوٹ جانے کا بیان۔
1 Hadith
117
نیند سے وضو کے ٹوٹ جانے کا بیان۔
1 Hadith
118
اونگھ کا بیان۔
1 Hadith
119
عضو تناسل چھونے سے وضو کا بیان۔
2 Hadith
120
عضو تناسل چھونے سے وضو نہ کرنے کا بیان۔
1 Hadith
121
بغیر شہوت بیوی کو چھونے سے وضو نہ ٹوٹنے کا بیان۔
4 Hadith
122
بوسہ سے وضو نہ ٹوٹنے کا بیان۔
1 Hadith
123
آگ پر پکی ہوئی چیز کھانے سے وضو کرنے کا بیان۔
15 Hadith
124
ستو کھا کر کلی کرنے کا بیان۔
1 Hadith
125
دودھ پی کر کلی کرنے کا بیان۔
1 Hadith
126
کافر جب اسلام لائے تو اس کے غسل کرنے کا بیان۔
1 Hadith
127
کافر جب اسلام لانے کا ارادہ کرے تو پہلے غسل کرے۔
1 Hadith
128
مشرک کو دفنانے کے بعد غسل کرنے کا بیان۔
1 Hadith
129
مرد و عورت کے ختنے مل جانے پر غسل کے واجب ہونے کا بیان۔
2 Hadith
130
منی نکلنے پر غسل کا بیان۔
2 Hadith
131
احتلام ہونے پر عورت کے غسل کا بیان۔
4 Hadith
132
اس شخص کا بیان جو خواب دیکھے اور منی نہ دیکھے۔
1 Hadith
133
مرد اور عورت کی منی میں فرق کا بیان۔
1 Hadith
134
حیض سے غسل کرنے کا بیان
9 Hadith
135
قرء کا بیان۔
4 Hadith
136
مستحاضہ کے غسل کا بیان۔
1 Hadith
137
نفاس سے غسل کرنے کا بیان۔
1 Hadith
138
حیض اور استحاضہ کے خون میں فرق کا بیان۔
5 Hadith
139
ٹھہرے ہوئے پانی میں جنبی کے غسل کرنے کی ممانعت کا بیان۔
1 Hadith
140
ٹھہرے ہوئے پانی میں پیشاب کرنا اور اس سے غسل کرنا منع ہے۔
1 Hadith
141
رات کے ابتدائی حصہ میں غسل کرنے کا بیان
1 Hadith
142
رات کے ابتدائی اور آخری حصہ میں غسل کرنے کا بیان۔
1 Hadith
143
غسل کرتے وقت پردہ کرنے کا بیان۔
2 Hadith
144
کتنا پانی آدمی کے غسل کے لیے کافی ہو گا ؟
5 Hadith
145
غسل کے لیے پانی کی تحدید نہ ہونے کا ذکر۔
1 Hadith
146
شوہر اور بیوی کے ایک برتن سے غسل کرنے کا بیان۔
6 Hadith
147
جنبی کے بچے ہوئے پانی سے غسل کرنے کی ممانعت کا بیان۔
1 Hadith
148
جنبی کے بچے ہوئے پانی سے غسل کرنے کی رخصت کا بیان۔
1 Hadith
149
آٹا گوندھنے کے برتن سے غسل کرنے کا بیان
1 Hadith
150
غسل جنابت کے وقت عورت کا اپنی چوٹیاں نہ کھولنے کا بیان۔
1 Hadith
151
حائضہ کو احرام کے غسل کے وقت چوٹی کھولنے کا حکم۔
1 Hadith
152
برتن میں ہاتھ ڈالنے سے پہلے جنبی کے اپنے دونوں ہاتھ دھونے کا بیان
1 Hadith
153
دونوں ہاتھ برتن میں ڈالنے سے پہلے انہیں کتنی بار دھویا جائے ؟
1 Hadith
154
دونوں ہاتھ دھونے کے بعد جنبی کا اپنے جسم سے نجاست دور کرنے کا بیان۔
1 Hadith
155
جنبی کا اپنے جسم کی نجاست دور کرنے کے بعد اپنے دونوں ہاتھوں کو دھونے کا بیان۔
1 Hadith
156
غسل سے پہلے جنبی کے وضو کرنے کا بیان۔
1 Hadith
157
جنبی کے اپنے سر کا خلال کرنے کا بیان۔
2 Hadith
158
سر پر کتنا پانی بہانا جنبی کے لیے کافی ہو گا ؟
1 Hadith
159
حیض کا غسل کیسے کیا جائے ؟
1 Hadith
160
غسل کے بعد وضو نہ کرنے کا بیان۔
1 Hadith
161
غسل کی جگہ سے ہٹ کر دونوں پاؤں دھونے کا بیان۔
1 Hadith
162
غسل کے بعد (بدن پوچھنے کے لیے) تولیہ نہ لینے کا بیان۔
1 Hadith
163
جنبی جب کھانے کا ارادہ کرے تو اس کے وضو کرنے کا بیان۔
1 Hadith
164
جنبی جب کھانے کا ارادہ کرے تو اس کے صرف دونوں ہاتھ دھونے پر اکتفا کرنے کا بیان۔
1 Hadith
165
باب: جنبی جب پینے کا ارادہ کرے تو اس کے اپنے دونوں ہاتھ دھونے پر اکتفا کرنے کا بیان۔
1 Hadith
166
جنبی سونے کا ارادہ کرے تو وضو کر لے
2 Hadith
167
جنبی کے سونے کا ارادہ کرنے پر اپنا عضو مخصوص دھونے اور وضو کرنے کا بیان
1 Hadith
168
جنبی جب وضو نہ کرے۔
1 Hadith
169
اگر جنبی دوبارہ صحبت کرنے کا ارادہ کرے تو وضو کر لے۔
1 Hadith
170
کئی عورتوں سے جماع کرنے بعد آخر میں غسل کرنے کا بیان۔
2 Hadith
171
جنبی کو قرآن پڑھنے سے روکنے کا بیان۔
2 Hadith
172
جنبی کو چھونے اور اس کے ساتھ بیٹھنے کا بیان۔
3 Hadith
173
حائضہ سے کام لینے کا بیان۔
3 Hadith
174
مسجد میں حائضہ کے چٹائی بچھانے کا بیان۔
1 Hadith
175
حائضہ بیوی کی گود میں سر رکھ کر قرآن پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
176
حائضہ کے اپنے شوہر کا سر دھونے کا بیان۔
4 Hadith
177
حائضہ کے ساتھ کھانے اور اس کا جھوٹا پینے کا بیان۔
2 Hadith
178
حائضہ کا جھوٹا پینے کا بیان۔
2 Hadith
179
حائضہ کے ساتھ لیٹنے کا بیان۔
2 Hadith
180
حائضہ کے ساتھ چمٹنے کا بیان۔
3 Hadith
181
اللہ تعالیٰ کے فرمان «ويسألونك عن المحيض» کی تفسیر۔
1 Hadith
182
حالت حیض میں جماع سے اللہ عزوجل کی ممانعت جان لینے کے بعد جو شخص اپنی بیوی سے حالت حیض میں جماع کرے تو اس کے کفارہ کا بیان۔
1 Hadith
183
محرم عورت جب حائضہ ہو جائے تو کیا کرے ؟
1 Hadith
184
احرام باندھنے کے وقت نفاس والی عورتیں کیا کریں ؟
1 Hadith
185
حیض کا خون کپڑے میں لگ جانے کا بیان
2 Hadith
186
کپڑے میں منی لگ جانے کا بیان۔
1 Hadith
187
کپڑے سے منی دھونے کا بیان۔
1 Hadith
188
کپڑے سے منی مل کر صاف کرنے کا بیان۔
6 Hadith
189
دودھ پینے والے بچے کے پیشاب کا حکم۔
2 Hadith
190
بچی کے پیشاب کا بیان۔
1 Hadith
191
حلال جانوروں کے پیشاب کا بیان۔
2 Hadith
192
حلال جانوروں کے لید، گوبر کپڑوں میں لگ جانے کا بیان۔
1 Hadith
193
کپڑے میں تھوک لگ جانے کا بیان۔
2 Hadith
194
تیمم کی ابتداء کا بیان۔
1 Hadith
195
حضر میں (دوران امامت) مقیم کے لیے تیمم کا بیان۔
1 Hadith
196
حضر میں (دوران اقامت) تیمم کا بیان۔
2 Hadith
197
سفر میں تیمم کا بیان۔
1 Hadith
198
تیمم کی کیفیت میں اختلاف کا بیان۔
1 Hadith
199
تیمم کے ایک دوسرے طریقے کا اور دونوں ہاتھوں پر پھونک مارنے کا بیان۔
1 Hadith
200
تیمم کا ایک اور طریقہ۔
2 Hadith
201
تیمم کی ایک اور قسم۔
1 Hadith
202
جنبی کے تیمم کا بیان۔
1 Hadith
203
مٹی سے تیمم کرنے کا بیان۔
1 Hadith
204
ایک ہی تیمم سے کئی نمازیں پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
205
پانی اور مٹی دونوں نہ ملے تو آدمی کیا کرے ؟
2 Hadith
No chapter matched that.