TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

باب: غیر اللہ کی قسم کھانے کی شناعت کا بیان۔ - باب: غیر اللہ کی قسم کھانے کی شناعت کا بیان۔ - The book of oaths and vows - Sunnan Nisai with Urdu and English Translation

Chapter 3 of The book of oaths and vows in Sunnan Nisai. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 3 of 42 · 2 Hadith
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ إِسْمَاعِيل وَهُوَ ابْنُ جَعْفَرٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دِينَارٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ ابْنِ عُمَرَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ مَنْ كَانَ حَالِفًا فَلَا يَحْلِفْ إِلَّا بِاللَّهِ ، ‏‏‏‏‏‏وَكَانَتْ قُرَيْشٌ تَحْلِفُ بِآبَائِهَا، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ:‏‏‏‏ لَا تَحْلِفُوا بِآبَائِكُمْ .
It was narrated that Ibn 'Umar said: The Messenger of Allah said: 'Whoever swears, let him not swear by anything other than Allah.' The Quraish used to swear by their forefathers, and so he said: Do not swear by your forefathers.
عبداللہ بن عمر رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  جو قسم کھائے تو وہ اللہ کے سوا کسی اور کی قسم نہ کھائے ، اور قریش اپنے باپ دادا کی قسم کھاتے تھے تو آپ نے فرمایا:  تم اپنے باپ دادا کی قسم نہ کھاؤ ۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/مناقب الأنصار ۲۶ (۳۸۳۶)، الأیمان ۴ (۶۶۴۸)، صحیح مسلم/الأیمان ۱(۱۶۴۶)، مسند احمد (۲/۹۸)، سنن الدارمی/النذور والأیمان ۶ (۲۳۸۶) (صحیح)
3795
Sahih
أَخْبَرَنِي زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي إِسْحَاق، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنِي رَجُلٌ مِنْ بَنِي غِفَارٍ فِي مَجْلِسِ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ سَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ:‏‏‏‏ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ يَعْنِي ابْنَ عُمَرَ وَهُوَ يَقُولُ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ إِنَّ اللَّهَ يَنْهَاكُمْ أَنْ تَحْلِفُوا بِآبَائِكُمْ .
Yahya bin Abi Ishaq said: A man from Banu Ghifar told me, in the gathering of Salim bin 'Abdullah, Salim bin 'Abdullah said: 'I heard 'Abdullah -that is, Ibn 'Umar- say: The Messenger of Allah said: 'Allah forbids you to swear by your forefathers.' '
عبداللہ بن عمر رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  اللہ تعالیٰ تمہیں اس بات سے روکتا ہے کہ تم اپنے باپ دادا کی قسم کھاؤ
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: ۷۰۳۴)، مسند احمد (۲/۴۸) (صحیح)
Explanation
وضاحت: ۱؎: غیر اللہ کی قسم کھانے کی ممانعت کی حکمت یہ ہے کہ قسم سے اس چیز کی تعظیم مقصود ہوتی ہے جس کی قسم کھائی جاتی ہے حالانکہ حقیقی عظمت و تقدس صرف اللہ رب العالمین کی ذات کے ساتھ خاص ہے، یہی وجہ ہے کہ اللہ کے اسماء (نام) اور اس کی صفات (خوبیوں) کے علاوہ کی قسم کھانا جائز نہیں، اس سلسلہ میں ملائکہ، انبیاء، اولیاء وغیرہ سب برابر ہیں، ان میں سے کسی کی قسم نہیں کھائی جا سکتی ہے۔ رہ گئی بات حدیث میں وارد لفظ «أفلح و أبیہ» کی تو اس سلسلہ میں صحیح بات یہ ہے کہ اس طرح کا کلمہ عربوں کی زبان پر جاری ہو جاتا تھا، جس کا مقصود قسم نہیں ہوتا تھا، اور ممکن ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان سے یہ کلمہ اس ممانعت سے پہلے نکلا ہو
3796
Sahih

Chapters

42
01
باب الْحَلِفِ بِمُصَرِّفِ الْقُلُوبِ ‏
1 Hadith
02
باب: اللہ تعالیٰ کی عزت اور غلبے کی قسم کھانے کا بیان۔
1 Hadith
03
باب: غیر اللہ کی قسم کھانے کی شناعت کا بیان۔
2 Hadith
04
باب: باپ دادا کی قسم کھانے کی ممانعت کا بیان۔
3 Hadith
05
باب: ماں کی قسم کھانے کی ممانعت کا بیان۔
1 Hadith
06
باب: اسلام کے سوا کسی دوسری ملت اور مذہب کی قسم کھانے کا بیان۔
2 Hadith
07
باب: اسلام سے برأت اور لاتعلقی کی قسم کھانے کا بیان۔
1 Hadith
08
باب: کعبہ کی قسم کھانے کا بیان۔
1 Hadith
09
باب: طاغوت اور جھوٹے معبودوں کی قسم کھانے کی ممانعت کا بیان۔
1 Hadith
10
باب: لات (بت) کی قسم کھانے پر کیا کرے؟
1 Hadith
11
باب: لات و عزّیٰ (نامی بتوں) کی قسم کھانے پر کیا کرے؟
2 Hadith
12
باب: قسم پوری کرنے کا بیان۔
1 Hadith
13
باب: کسی بات کی قسم کھانے کے بعد آدمی اس سے بہتر چیز دیکھے تو کیا کرے؟
1 Hadith
14
باب: قسم توڑنے سے پہلے کفارہ دینے کا بیان۔
5 Hadith
15
باب: قسم توڑنے کے بعد کفارہ دینے کا بیان۔
1 Hadith
16
باب: جس چیز کا آدمی مالک نہ ہو اس کے بارے میں قسم کھانے کا بیان۔
1 Hadith
17
باب: قسم کھانے کے بعد استثنا کرنے یعنی ان شاءاللہ (اگر اللہ نے چاہا) کہنے کا بیان۔
7 Hadith
18
باب: قسم میں نیت کے اعتبار کا بیان۔
1 Hadith
19
باب: اللہ کی حلال کی ہوئی چیزوں کو حرام کر لینے کا بیان۔
1 Hadith
20
باب: جب کوئی قسم کھائے کہ وہ سالن نہیں کھائے گا پھر اس نے سرکہ سے روٹی کھا لی تو اس کا کیا حکم ہے؟
1 Hadith
21
باب: دل سے نہیں بلکہ زبان سے جھوٹی قسم کھانے والے کے حکم کا بیان۔
2 Hadith
22
باب: (خرید و فروخت کے وقت) غلط اور جھوٹی باتوں کا بیان۔
2 Hadith
23
باب: نذر کی ممانعت کا بیان۔
2 Hadith
24
باب: نذر کسی (مقدر) چیز کو آگے اور پیچھے نہیں کرتی ہے۔
2 Hadith
25
باب: نذر سے بخیل کا مال نکالا جاتا ہے۔
1 Hadith
26
باب: اللہ تعالیٰ کی اطاعت و فرماں برداری کی نذر کا بیان۔
1 Hadith
27
باب: معصیت و گناہ کی نذر ماننے کا بیان۔
2 Hadith
28
باب: نذر پوری کرنے کا بیان۔
1 Hadith
29
باب: ایسی چیز کی نذر ماننا جس میں اللہ تعالیٰ کی رضا مندی مقصود نہ ہو۔
2 Hadith
30
باب: قبضے اور ملکیت سے باہر چیزوں کی نذر ماننے کا بیان۔
2 Hadith
31
باب: بیت اللہ (کعبہ) پیدل جانے کی نذر ماننے کا بیان۔
1 Hadith
32
باب: جب عورت قسم کھا لے کہ وہ پیدل اور ننگے سر جائے گی تو اس کے حکم کا بیان۔
1 Hadith
33
باب: آدمی روزہ رکھنے کی نذر مانے اور اس سے پہلے مر جائے تو اس کے حکم کا بیان۔
1 Hadith
34
باب: آدمی مر جائے اور اس کے ذمہ کوئی نذر باقی ہو تو اس کے حکم کا بیان۔
3 Hadith
35
باب: آدمی نذر مانے اور اسے پوری کرنے سے پہلے اسلام قبول کر لے تو اس کی نذر کے حکم کا بیان۔
4 Hadith
36
باب: جب کوئی اپنا مال نذر کے طور پر ہدیہ کر دے۔
3 Hadith
37
باب: مال کی نذر مانی جائے تو کیا زمین بھی اس میں شامل ہو گی؟
1 Hadith
38
باب: قسم کھانے والے کے استثنا یعنی ان شاءاللہ کہنے کے حکم کا بیان۔
3 Hadith
39
باب: ایک آدمی قسم کھائے اور دوسرا اس کے لیے ان شاءاللہ کہے تو کیا استثناء کا اعتبار ہو گا؟
1 Hadith
40
باب: نذر کے کفارہ کا بیان۔
20 Hadith
41
باب: جو کوئی نذر مانے پھر اس کی ادائیگی سے عاجز رہے اس شخص پر کیا واجب ہے؟
1 Hadith
42
باب: قسم میں استثنا یعنی ”ان شاءاللہ“ کہنے کا بیان۔
4 Hadith
No chapter matched that.

Turn any verse into a post or a reel

Pick a verse, and get a ready Quran image or a short vertical video for YouTube Shorts, Instagram and Facebook Reels, TikTok and WhatsApp Status — Arabic with English and Urdu translation, free on WizTools123.