TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

باب: کسی بات کی قسم کھانے کے بعد آدمی اس سے بہتر چیز دیکھے تو کیا کرے؟ - باب: کسی بات کی قسم کھانے کے بعد آدمی اس سے بہتر چیز دیکھے تو کیا کرے؟ - The book of oaths and vows - Sunnan Nisai with Urdu and English Translation

Chapter 13 of The book of oaths and vows in Sunnan Nisai. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 13 of 42 · 1 Hadith
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ سُلَيْمَانَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي السَّلِيلِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ زَهْدَمٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي مُوسَى، ‏‏‏‏‏‏عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ مَا عَلَى الْأَرْضِ يَمِينٌ أَحْلِفُ عَلَيْهَا فَأَرَى غَيْرَهَا خَيْرًا مِنْهَا إِلَّا أَتَيْتُهُ .
It was narrated from Abu Musa that the Prophet said: There is nothing on Earth that I swear an oath upon, and I see that something else is better, but I do that which is better.
ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  زمین پر کوئی ایسی قسم نہیں جو میں کھاؤں پھر اس کے سوا کو اس سے بہتر سمجھوں مگر میں وہی کروں گا   ( جو بہتر ہو گا ) ۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الخمس ۱۵ (۳۱۳۳)، المغازي ۷۴ (۴۳۸۵)، الصید۲۶(۵۵۱۷)، الأیمان ۱ (۶۶۲۳)، ۴ (۶۶۴۹)، ۱۸ (۶۶۸۰)، کفارات الأیمان ۹ (۶۷۱۸)، ۱۰(۶۷۲۱)، والتوحید ۵۶ (۷۵۵۵)، صحیح مسلم/الأیمان ۳ (۱۶۴۹)، سنن الترمذی/الأطعمة ۲۵ (۱۸۲۶، ۱۸۲۷)، (تحفة الأشراف: ۸۹۹۰)، مسند احمد (۴/۳۹۴، ۳۹۷، ۳۹۸، ۴۰۴۴۰۱، ۴۱۸)، سنن الدارمی/الأطعمة ۲۲ (۲۱۰۰)، ویأتي عند المؤلف في الصید (برقم: ۴۳۵۱) (صحیح)
3810
Sahih

Chapters

42
01
باب الْحَلِفِ بِمُصَرِّفِ الْقُلُوبِ ‏
1 Hadith
02
باب: اللہ تعالیٰ کی عزت اور غلبے کی قسم کھانے کا بیان۔
1 Hadith
03
باب: غیر اللہ کی قسم کھانے کی شناعت کا بیان۔
2 Hadith
04
باب: باپ دادا کی قسم کھانے کی ممانعت کا بیان۔
3 Hadith
05
باب: ماں کی قسم کھانے کی ممانعت کا بیان۔
1 Hadith
06
باب: اسلام کے سوا کسی دوسری ملت اور مذہب کی قسم کھانے کا بیان۔
2 Hadith
07
باب: اسلام سے برأت اور لاتعلقی کی قسم کھانے کا بیان۔
1 Hadith
08
باب: کعبہ کی قسم کھانے کا بیان۔
1 Hadith
09
باب: طاغوت اور جھوٹے معبودوں کی قسم کھانے کی ممانعت کا بیان۔
1 Hadith
10
باب: لات (بت) کی قسم کھانے پر کیا کرے؟
1 Hadith
11
باب: لات و عزّیٰ (نامی بتوں) کی قسم کھانے پر کیا کرے؟
2 Hadith
12
باب: قسم پوری کرنے کا بیان۔
1 Hadith
13
باب: کسی بات کی قسم کھانے کے بعد آدمی اس سے بہتر چیز دیکھے تو کیا کرے؟
1 Hadith
14
باب: قسم توڑنے سے پہلے کفارہ دینے کا بیان۔
5 Hadith
15
باب: قسم توڑنے کے بعد کفارہ دینے کا بیان۔
1 Hadith
16
باب: جس چیز کا آدمی مالک نہ ہو اس کے بارے میں قسم کھانے کا بیان۔
1 Hadith
17
باب: قسم کھانے کے بعد استثنا کرنے یعنی ان شاءاللہ (اگر اللہ نے چاہا) کہنے کا بیان۔
7 Hadith
18
باب: قسم میں نیت کے اعتبار کا بیان۔
1 Hadith
19
باب: اللہ کی حلال کی ہوئی چیزوں کو حرام کر لینے کا بیان۔
1 Hadith
20
باب: جب کوئی قسم کھائے کہ وہ سالن نہیں کھائے گا پھر اس نے سرکہ سے روٹی کھا لی تو اس کا کیا حکم ہے؟
1 Hadith
21
باب: دل سے نہیں بلکہ زبان سے جھوٹی قسم کھانے والے کے حکم کا بیان۔
2 Hadith
22
باب: (خرید و فروخت کے وقت) غلط اور جھوٹی باتوں کا بیان۔
2 Hadith
23
باب: نذر کی ممانعت کا بیان۔
2 Hadith
24
باب: نذر کسی (مقدر) چیز کو آگے اور پیچھے نہیں کرتی ہے۔
2 Hadith
25
باب: نذر سے بخیل کا مال نکالا جاتا ہے۔
1 Hadith
26
باب: اللہ تعالیٰ کی اطاعت و فرماں برداری کی نذر کا بیان۔
1 Hadith
27
باب: معصیت و گناہ کی نذر ماننے کا بیان۔
2 Hadith
28
باب: نذر پوری کرنے کا بیان۔
1 Hadith
29
باب: ایسی چیز کی نذر ماننا جس میں اللہ تعالیٰ کی رضا مندی مقصود نہ ہو۔
2 Hadith
30
باب: قبضے اور ملکیت سے باہر چیزوں کی نذر ماننے کا بیان۔
2 Hadith
31
باب: بیت اللہ (کعبہ) پیدل جانے کی نذر ماننے کا بیان۔
1 Hadith
32
باب: جب عورت قسم کھا لے کہ وہ پیدل اور ننگے سر جائے گی تو اس کے حکم کا بیان۔
1 Hadith
33
باب: آدمی روزہ رکھنے کی نذر مانے اور اس سے پہلے مر جائے تو اس کے حکم کا بیان۔
1 Hadith
34
باب: آدمی مر جائے اور اس کے ذمہ کوئی نذر باقی ہو تو اس کے حکم کا بیان۔
3 Hadith
35
باب: آدمی نذر مانے اور اسے پوری کرنے سے پہلے اسلام قبول کر لے تو اس کی نذر کے حکم کا بیان۔
4 Hadith
36
باب: جب کوئی اپنا مال نذر کے طور پر ہدیہ کر دے۔
3 Hadith
37
باب: مال کی نذر مانی جائے تو کیا زمین بھی اس میں شامل ہو گی؟
1 Hadith
38
باب: قسم کھانے والے کے استثنا یعنی ان شاءاللہ کہنے کے حکم کا بیان۔
3 Hadith
39
باب: ایک آدمی قسم کھائے اور دوسرا اس کے لیے ان شاءاللہ کہے تو کیا استثناء کا اعتبار ہو گا؟
1 Hadith
40
باب: نذر کے کفارہ کا بیان۔
20 Hadith
41
باب: جو کوئی نذر مانے پھر اس کی ادائیگی سے عاجز رہے اس شخص پر کیا واجب ہے؟
1 Hadith
42
باب: قسم میں استثنا یعنی ”ان شاءاللہ“ کہنے کا بیان۔
4 Hadith
No chapter matched that.

Turn any verse into a post or a reel

Pick a verse, and get a ready Quran image or a short vertical video for YouTube Shorts, Instagram and Facebook Reels, TikTok and WhatsApp Status — Arabic with English and Urdu translation, free on WizTools123.